حیدرآباد میں ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفس میں چھاپا

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)نیب کراچی کی ٹیم کا حیدرآباد میں ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفس میں چھاپا۔ ہفتہ وار چھٹی ہونے کے باعث کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی جبکہ اہم دستاویزات ٹیم ساتھ لے گئی۔ تفصیلات کے مطابق چھاپا حراست میں لیے گئے ڈاکٹر مشتاق کی نشاندہی پر مارا گیا۔ نیب کی ٹیم اکائونٹ آفس سے پنشن مزید پڑھیں

دہشتگردوں کو امن واستحکام برباد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،پاک فوج

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو امن واستحکام برباد کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، دہشتگردوں کے خاتمے کیلیے آپریشن جاری رہیں گے، عوام کی سماجی و اقتصادی ترقی کو سبوتاژ نہیں کرنے دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے ہرنائی میں دہشتگردوں مزید پڑھیں

عمران خان بجلی‘ تیل‘ایل این جی مافیاز کیلیے کام کر رہے ہیں‘ خواجہ آصف

سیالکوٹ(آئی این پی)مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما و سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان عوام کے نمائندے نہیں بلکہ بجلی، تیل ، ایل این جی مافیاز کے لیے کام کر رہے ہیں۔گزشتہ روزسیالکوٹ میں پی ڈی ایم کے زیر اہتمام مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

گورنر اسٹیٹ بینک کے بیان سے تاجروں کی دل آزاری ہوئی ،الطاف میمن

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر محمد الطاف میمن نے کہا ہے کہ ڈالر کے نرخ بڑھنے سے چند لوگوں کو تو فائدہ ہو سکتا ہے لیکن اکثریت میں صرف نقصان ہی ہے۔ کیونکہ ہم الیکٹرک سامان، مشینری، پلاسٹک، آئل، بیج، کافی، ادویات، بالخصوص اشیائے خورونوش اور اجناس مزید پڑھیں

اسلام آباد کے راستے بند، میٹرو سروس معطل

پولیس نے کالعدم تنظیم کے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے اسلام آباد اور راولپنڈی کے داخلی و خارجی راستوں کو رکاوٹیں لگا کر بند کر دیا ہے۔ جڑواں شہروں کا زمینی رابطہ منقطع ہونے سے شہریوں کو آمد و رفت میں شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ ریڈ زون ایکسپریس چوک داخلی اور خارجی راستے مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم احتجاج: شیخ رشید شارجہ سے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ہنگامی طور بلانے پر وزر داخلہ شیخ رشید متحدہ عرب امارات سے وطن واپس پہنچ گئے، وہ گزشتہ روز پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھنے شارجہ گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق  وزیر داخلہ شیخ رشید گزشتہ روز دو روز کے لیے یو اے ای روانہ ہوئے تھے، روانگی مزید پڑھیں

حکومتی ٹیم کالعدم تنظیم سے آج مذاکرات کرے گی

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید اور وزیرمذہبی امور نورالحق قادری سے ٹیلفونک رابطہ کرکے انہیں لاہور پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر حکومتی ٹیم آج لاہور میں مظاہرین سے مذاکرات کرےگی۔ حکومتی ٹیم میں  نورالحق قادری، شیخ رشید اور راجہ بشارت شامل ہوں گے۔ وزیرمذہبی امور نورالحق قادری نے مزید پڑھیں

عمران خان نے جو دعوے کیے وہ غلط ثابت  ہوئے، خواجہ آصف

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جو وعدے اور دعوے عمران خان نے کیے وہ غلط ثابت  ہوئے، پی ٹی آئی کی حکومت میں ڈالر 175 روپے تک پہنچ گیا  ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ جب ڈالر مہنگا ہوتا  تھا تو عمران خان مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے استعفے کی خبروں کی تردید کردی

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے میڈیا پر چلنے والی  استعفے کی خبروں کی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کوئی استعفا نہیں دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیراعلیٰ بلوچستان  نے  ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ  مخالفین میڈیا پر غلط خبریں نہ پھیلائیں ، میں نے کوئی استعفا نہیں دیا مزید پڑھیں

سیاسی بے روزگاروں نے ماضی میں ملک کو تباہ کیا، فرخ حبیب

اسلام آباد: وزیرمملکت فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ آج جو سیاسی بے روزگار ہیں انہوں نے ماضی میں ملک کو تباہ کیا،اگر انہوں نے عوام کیلئے کچھ کیا ہوتا تو عوام انہیں مسترد نہ کرتے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت نے کہا کہ لوٹ  مارکرنے والوں کو جواب دینا ہوگا، احتجاج کرنے مزید پڑھیں