وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو ممکنہ احتجاج سے محفوظ رکھنے کیلئے دیگر صوبوں سے بھاری نفری طلب کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج سے نمٹنے کیلئے وزارت داخلہ نے ہنگامی اقدامات کیے ہیں پنجاب، آزادکشمیر اور خیبرپختونخوا سے پولیس کے30ہزارجوان بھیجنے کی درخواست کی گئی ہے۔ پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزادکشمیر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مہنگائی کیخلاف 31 اکتوبر کو عظیم الشان احتجاج ہوگا،جاوید قصوری
لاہور (وقائع نگار خصوصی)مہنگائی کے بڑھتے ہوئے طوفان، پیٹرولیم کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ اور تحریک انصاف کی حکومتی نا اہلی کے خلاف جماعت اسلامی کا 17اکتوبر سے 24اکتوبر تک پنجاب سمیت ملک بھر میں ہفتہ احتجاج بھر پور طریقے سے جاری ہے۔اس احتجاجی تحریک کے دوران آج جمعتہ المبارک 22اکتوبر کو بھی احتجاجی مظاہرے مزید پڑھیں
کالعدم انجمن سرفروشان اسلام کو میلادالنبی منانے کا حق نہیں
ٹنڈوآدم (پ ر)گوہر شاہی بدترین گستاخ رسول ہے ،کالعدم انجمن سرفروشان اسلام کو میلادالنبی منانے کا حق نہیں ،ان کے بینرزاتارے جائیں ،تنظیم تحفظ ناموس خاتم الانبیا پاکستان ،پاسبان ختم نبوت پاکستان ،شبان ختم نبوت سندھ کے مرکزی رہنمائوں مفتی محمد طاہر مکی ،مولانا محفوظ الرحمن شمس،قاری عبدالرحمن الحذیفی ،قاری محمد عارف شیخ ،حافظ میر مزید پڑھیں
آپﷺ تمام جہانوں کیلیے سراپا رحمت ہیں،شاہدہ اعجاز
جیکب آباد(نمائندہ جسارت) طالبات مدرسۃالقرآن نائب محلہ غریب آباد جیکب آباد کی جانب سے تقریب سیرتِ حضرت محمد مصطفیﷺکا انعقاد۔تفصیلات کے مطابق مطابق طالبات مدرسۃالقرآن نائب محلہ غریب آباد جیکب آباد کی جانب سے تقریب سیرتِ حضرت محمد مصطفیﷺ کا انعقاد کیا گیا جس سے صوبائی رہنما جماعت اسلامی حلقہ خواتین و پرنسپل مدرسۃالقرآن طالبات مزید پڑھیں
ضلع میں ذاتی تنازعات پر ناحق خون بہایا جارہا ہے ،ابراہیم جتوئی
شکارپور (نمائندہ جسارت) نیشنل پیپلز پارٹی سندھ کے صدر سابق ایم این اے ڈاکٹر محمد ابراہیم جتوئی نے اپنے پریس بیان میں کہا ہے کہ شکارپور ، کندھ کوٹ ایٹ کشمور، جیکب آباد، لاڑکانہ، قنبر شہداد کوٹ سمیت سندھ کے دوسرے ضلع میں بھی ذاتی تنازعات میں روزانہ کی بنیاد پر عورتوں، بچوں اور مردوں مزید پڑھیں
گورنربلوچستان سید ظہور آغا کا ہرنائی کے عوام سے اظہار تشکر
ہرنائی (نمائندہ جسارت)گورنر بلوچستان سید ظہور آغا کا ہرنائی کے عوام دل سے اظہار تشکر۔ انہوں نے ہمیشہ مشکل وقت میں پارٹی ورکررز اور زلزلہ متاثرین کی حوصلہ افزائی کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھایا ہے۔ ریجنل صدر حاجی نواب خان کی ہمارے ضلع کے ساتھ مخلصانہ ہمدردی قابل تعریف ہے ،ضلعی جنرل سیکرٹری محمد مزید پڑھیں
گولارچی رائس ملز مالکان کی ملی بھگت،دھان کی قیمت خرید کم
گولارچی(نمائندہ جسارت )زیریں سندھ میں دھان کی فصل کی کٹائی کا عمل شروع،رائس ملز مالکان نے ملی بھگت کے ذریعے دھان کی قیمت خرید کم اور فی بوری چار سے پانچ کلو کٹوتی کرکے کاشتکاروں کا معاشی قتل کا سلسلہ شروع کردیا،مختلف آبادگار اور سیاسی جماعتوں کا احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع۔تفصیلات کے مطابق زیریں مزید پڑھیں
جیکب آباد،پولیس زیادتیوں کیخلاف چیمبر آف کامرس کا احتجاج ایک گرفتار
جیکب آباد(نمائندہ جسارت)جیکب آباد میں پولیس زیادتیوں کے خلاف چیمبر آف کامرس کے احتجاجی تحریک کے اعلان کے بعد ہندو پنچائت کے صدر کو گرفتار کر لیا گیا ،نقلی کھاد دینے کا الزام ،پولیس لعل چند کی دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں کا سامان بھی لے گئی ،بیوپاریوں کا احتجاج صرافہ چوک پر علامتی مزید پڑھیں
میرپورخاص،پبلک ہیلتھ کی ناقص کارکردگی ،شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا
میرپورخاص(نمائندہ جسارت) پبلک ہیلتھ ڈیپارمنٹ کی ناقص کارکردگی کے سبب میرپورخاص کے عوام میں مختلف امراض پھیلنے لگے ، ڈیپارمنٹ کی جانب سے چاندنی چوک سے اے جے کالج تک ڈالی گئی نئی پائپ لائن جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،شہریوں کو سپلائی کیے جانے والے تالاب میں زندہ اور مردہ کتے پائے مزید پڑھیں
سکھر اور روہڑی میں گیس کی لوڈشیڈنگ ،عوام پریشان
سکھر( نمائندہ جسارت ) سکھر اور جڑواں شہر روہڑی سمیت گردونواح میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ اور پریشر میں کمی کے باعث امور خانہ داری کا نظام سخت متاثر خواتین کو کھانا پکانے میں دشواری ،دفاتر اسکول جانے والوں کو تاخیر کا سامنا، لوڈشیڈنگ ختم اور پریشر درست کرنے کا مطالبہ۔ سکھر شہر کے مزید پڑھیں