لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی و سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ تمام دینی قوتوں کو ختم نبوت، ناموس رسالت کے تحفظ اور پاکستان کے اسلامی تہذیبی اور اقتصادی نظام کی اصلاح کے لیے متحد ہونا ہو گا، وگرنہ عالمی اسلام دشمن قوتوں کی چھتری تلے نااہل حکمران اور مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزارت قانون کا احتساب عدالتوں کو فوری سہولیات فراہم کرنے سے انکار
اسلام آباد (صباح نیوز)وزارت قانون نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے اجرا کے بعد احتساب عدالتوں کو فوری طورپر مطلوبہ سہولیات فراہم کرنے سے معذرت کرلی جبکہ ٹرائل کی آڈیو اور وڈیو ریکارڈنگ کے حوالے سے بھی انتظامات مکمل نہ ہوسکے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت قانون کی جانب سے ملک بھر کی احتساب عدالتوں مزید پڑھیں
خوفزدہ حکومت عوام کیلیے اٹھنے والی آوازیں دبانا چاہتی ہے، بلاول
اسلام آباد(آن لائن)خوفزدہ حکومت عوام کیلیے اٹھنے والی آوازیں دبانا چاہتی ہے۔ بلاول۔تفصیلات کے مطابقچیئرمین پی پی پی بلاول زرداری نے حکومت کی جانب سے صحافی و اینکر پرسن عاصمہ شیرازی کی منظم ہراسانی کی مہم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری صحافی برادری عاصمہ شیرازی کے ساتھ کھڑی ہے، حکومت ہوش کے مزید پڑھیں
سید منور حسن مدبر، جرأت مند سیاستدان تھے ، اسد اللہ بھٹو
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سید منور حسن مدبر، جرأت مند اور درویش صفت سیاستدان تھے، وہ اصول پسند اور ہمہ جہت خوبیوں کے مالک تھے، سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کے ہمیشہ مخالف رہے اور وقت کے فرعونوں کو للکارتے رہے۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے جمعیت الفلاح اسلامی تہذیبی مرکز کراچی میں سید مزید پڑھیں
خورشید شاہ کو سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا
سکھر(نمائندہ جسارت) پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا۔پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے سکھر میں جیل کے باہر خورشید شاہ کا استقبال کیا، خورشید شاہ کارکنوں کے قافلے کے ساتھ رہائش گاہ روانہ ہوئے۔خیال رہے کہ خورشید شاہ آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں 25 ماہ سے قید میں مزید پڑھیں
عوام دشمن حکمرانوں کو صفائی دینے کا پابند نہیں‘ خورشید شاہ
سکھر(نمائندہ جسارت)پیپلز پارٹی کے مرکز ی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ میں پی پی کا سچا جیالا ہوں جو کسی صورت پیچھے نہیں ہٹ سکتا ، مجھے جھکانے کی بار ہا کوششیں کی گئیں مگر وہ ناکام رہے، میں عوام دشمن حکمرانوں کو صفائی دینے کا پابند نہیں ہوں،جھوٹ پر مبنی مزید پڑھیں
شیخ رشید ہنگامی طور پربلانے پریواے ای سے واپس اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ہنگامی طور پر بلانے پروفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید متحدہ عرب امارات سے وطن واپس پہنچ گئے ۔شیخ رشید گزشتہ روز 2 روز کے لیے یو اے ای روانہ ہوئے تھے،روانگی کے وقت انہوں نے کہا تھا کہ خواہ وہ کلکتہ ہو، دبئی ہو، یا چنائی مجھے مزید پڑھیں
وزیر اعظم بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی جیت کیلیے پرامید
اسلا م آباد (صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان بھی قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جیت کیلیے پرامید ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے قریبی رفقا سے کرکٹ سے متعلق گفتگو میں قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ عمران خان نے کہا کہ ٹیم میں ٹیلنٹ مزید پڑھیں
حیدر آباد،تاجر برادری کے نومنتخب عہدیداران کو مبارک باد
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)انجمن تاجران سندھ حیدرآبادکے عہدیداران و اراکین کے وفد کی حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری آمد پر نومنتخب نائب صدر محمد دانش شفیق قریشی و اراکین مجلس عاملہ محمد حسین غوری،آصف قریشی،عبدالستار خان،محمد اسمائیل شیخ، سید یاور علی شاہ،کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور پھولوں کے گلدستے ،اجرک کے تحائف پیش کیے۔ مزید پڑھیں
موٹرسائیکل والوں کو پیٹرول کی فراہمی کیلیے سفارشات تیار
اسلام آباد (خبر ایجنسیاں ) موٹرسائیکل والوں کو پیٹرول ریلیف کی فراہمی کے لیے پیٹرولیم ڈویژن نے سفارشات تیار کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن حکام کی جانب سے تیار کی گئی سفارشات میں کہا گیا کہ اس پالیسی میں لوئر مڈل کلاس کو فوکس کیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں صرف کم آمدن مزید پڑھیں