کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کروانے کافیصلہ خوش آئند ہے، الیکشن کمیشن خیبر پختونخواہ کی طرح دیگر صوبوں بالخصوص کراچی میں بھی فوری بلدیاتی انتخابات کا اعلان کرے۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ ملک میں طویل عرصے سے تمام مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
چین کو کوئی چیلنج کرنے والا نہیں،5 برس میں عالمی اقتصادی قوت بن سکتاہے
اسلام آباد (میاں منیر احمد) چین آئندہ 5 سال میں ہی دنیا کی بڑی اقتصادی قوت بن سکتا ہے‘ امریکی پالیسی ساز دنیا پر حکمرانی جاری رکھنے کے لیے جنگوں کا سہارا لے رہے ہیں‘ چین بڑی خاموشی کے ساتھ اپنی معیشت بہتر بنا رہا ہے‘ اس کی بھارت سے جنگ کا بھی امکان ہے‘بیجنگ مزید پڑھیں
متبادل فراہم کئے بغیر کسی صورت نسلہ ٹاور کو گرانے نہیں دیں گے،حافظ نعیم
امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نسلہ ٹاور کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ متاثرین کو متبادل فراہم کیے بغیر کسی صورت نسلہ ٹاور کو گرانے نہیں دیا جائے گا۔ مکینوں نے زندگی بھر کی جمع پونجی مزید پڑھیں
تینوں بڑی پارٹیوں کا مقصد اپنے مفادات کا تحفظ ہے،سراج الحق
لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کے مسائل کی بڑی وجہ یہ ہے کہ یہاں مغرب کا نظام نافذ ہے۔ تینوں بڑی پارٹیاں جو ملک پر مسلط ہیں ، ان کی سیاست کا مقصد اپنے مفادات کا تحفظ ہے۔ سابق اور موجودہ حکومتوںمیں کوئی فرق نہیں۔ لوگ ایک ظالم مزید پڑھیں
مہنگائی پر عوام کی تکلیف سے آگاہ ہوں ،پرائس کنٹرول کمیٹیاں فعال کردیں،وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ ہائوس آمد پر گورنر پنجاب چودھری محمد سرور اور عثمان بزدار استقبال کررہے ہیں لاہور(نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ مہنگائی کی وجہ سے عوام کی تکلیف سے پوری طرح آگاہ ہوں،پرائس کنٹرول کمیٹیاں فعال کردی ہیں، حکومت مختلف پروگرامز کے ذریعے کمزور طبقات کو ریلیف فراہمی مزید پڑھیں
لاہور ،ٹی پی ایل اور پولیس میں تصادم 3 اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق ،اسلام آباد سیل
اسلام آباد: احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر اسلام آباد کو کنٹینر لگا کر سیل کردیا گیا ہے‘ رینجرز اور پولیس تعینات ہے ‘چھوٹی تصویر میں لاہور میں مظاہرین پر شیلنگ کی جارہی ہے لاہور/اسلام آباد(نمائندگان جسارت+ مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں کالعدم تنظیم تحریک لبیک کے ہزاروں کارکنوں نے اسلام آباد کی جانب ناموس رسالت لانگ مزید پڑھیں
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 9 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ: محکمہ انسداد دہشت گردی نے کوئٹہ میں آپریشن کے دوران 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے علاقے مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، ان کی لاشوں کو شناخت اور دیگر مزید پڑھیں
ملک میں کوروناوائرس کے مزید 15 مریض انتقال کرگئے
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 552 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 15 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 842 مریض شفایاب ہو گئے۔ پاکستان مزید پڑھیں
سپریم کورٹ: آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری
سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ ہفتے 5بینچ پرنسپل سیٹ پر مقدمات کی سماعت کریں گےبینچ ایک جسٹس عمر عطابندیال، جسٹس مظہرعالم اور جسٹس جمال خان مندوخیل پر مشتمل ہوگا۔ بینچ دو میں قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس یحیٰی آفریدی شامل مزید پڑھیں
کالعدم تنظیم کا احتجاج: شیخ رشید واپس وطن پہنچ گئے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ہنگامی طور بلانے پروزر داخلہ شیخ رشید متحدہ عرب امارات سے وطن واپس پہنچ گئے، وہ گزشتہ روز پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھنے شارجہ گئے تھے۔