لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت مختلف پروگرامز کے زریعے کمزور طبقات کو ریلیف فراہم کررہی ہے،تمام اداروں کو متحرک کرکے عوامی ریلیف کے اقدامات میں تیزی لائی جائے۔ وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ صوبہ پنجاب سے متعلق مختلف انتظامی اور ترقیاتی امور پر اجلاسوں کی صدارت کریں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جہلم: اسکول میں محفل میلاد کے دوران دیوار گرگئی، 2 بچے جاں بحق، 16 زخمی
جہلم: نجی اسکول میں محفل میلاد کے دوران دیوار اسٹیج پر گرنے کے نیتجے میں دو بچے جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جہلم کے علاقے کالا گجراں میں ایک نجی اسکول میں محفل میلاد جاری تھی کہ اس دوران دیوار اسٹیج پر گر گئی، جس کے نتیجے میں ملبے تلے مزید پڑھیں
جہلم: اسکول میں محفل میلاد کے دوران دیوار گرگئی، 2 بچے جاں بحق، 16 زخمی
جہلم: نجی اسکول میں محفل میلاد کے دوران دیوار اسٹیج پر گرنے کے نیتجے میں دو بچے جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جہلم کے علاقے کالا گجراں میں ایک نجی اسکول میں محفل میلاد جاری تھی کہ اس دوران دیوار اسٹیج پر گر گئی، جس کے نتیجے میں ملبے تلے مزید پڑھیں
اپوزیشن جماعتوں کا مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج جاری
اسلام آباد: پاکستان ڈیمو کرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) سمیت جماعت اسلامی پاکستان نے ملک گیر مہنگائی کے خلاف احتجاج شروع کردیے، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں مظاہروں کے باعث ٹریفک جام ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے مہنگائی کے خلاف آج ملک بھر میں احتجا جی مزید پڑھیں
حکومت جلد گھرجائے گی، عوام کو گھبرانا نہیں ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت جلد گھرجائے گی، عوام کو اب گھبرانا نہیں ہے،نااہلوں نے مہنگائی کا طوفان برپا کر دیا ہے۔ مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ مزدوروں کو اپنا حق ملنا چاہیے،جب تک یہ لوگ رہیں گے مزید پڑھیں
مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ: 29اشیائے خوردنوش مہنگی
اسلام آباد: مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا،ایک ہفتے کے دوران مہنگائی 1.38فیصد مزید بڑھ گئی،جس کے بعد مہنگائی کی شرح 14.48فیصد ہوگئی،آلو ، ٹماٹر ، گھی سمیت 29اشیائے خوردنوش مہنگی ہوئی ہیں۔ ادارہ شماریات کی جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 27روپے 56پیسے اضافہ ہوا ہے، مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے پھلتا پھولتا پاکستان تباہ کر دیا، سعد رفیق
لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق کا کہنا ہے کہ روزمرہ استعمال کی تمام اشیا مہنگی نہیں بہت مہنگی کر دی گئی ہیں، پی ٹی آئی نے پھلتا پھولتا پاکستان تباہ کر دیا۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ پاکستان کو ان نالائق حکمرانوں کے ہاتھ یرغمال نہیں مزید پڑھیں
ادب زبان اور الفاظ کے ذریعے انسان کے احساسات کی ترجمانی کرتا ہے
کراچی ( رپورٹ محمد علی فاروق ) ا نسانوںکو اللہ تعالی نے قرآن کا علم دیا اور بیان کا طریقہ وسلیقہ سیکھا یا ،ادب کا انسانی زندگی کے ساتھ بہت گہرا تعلق ہے تاکہ وہ اعلی مقام انسانیت حاصل کر سکے۔ادب زبان اور الفاظ کے ذریعے انسان کے احساسات کی ترجمانی کرتا ہے، مسلمانوںکا ایمان مزید پڑھیں
نوجوانوں اور بچوں کو آن لائن غیر اخلاقی مواد سے بچانا ہوگا،وزیر اعظم
اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں بالخصوص بچوں کو آن لائن دستیاب غیر اخلاقی مواد سے بچانے کی ضرورت ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کے دور میں نسلِ نو کی کردار سازی بہت اہم ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کو ملک میں فحش ویب سائٹس کو بلاک مزید پڑھیں
اسلام غالب ہونے کے لیے آیا ہے ٗ حافظ نعیم الرحمن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ نبی کریم ؐ کی تعلیمات اور سیرت النبی ؐ کا پیغام یہ ہے کہ قرآن و سنت پر عمل کیا جائے اوراسے اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں نافذ کیا جائے ۔اسلام اپنی بالادستی قائم کرنے اور غالب ہونے کے لیے آیا ہے مزید پڑھیں