ملک میں نظام مصطفی کا نفاذ ناگزیر ہوچکا ہے،معراج الہدیٰ

حیدرآباد: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان معراج الہدیٰ صدیقی سیر ت النبیؐ کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے تحت زون آفندی ٹاﺅن مکی مسجد ملت آباد زون یوسی 25,26وسطی لاکھا مسجد کھوکھر محلہ اور زون لطیف آباد رحمانیہ مسجد میں ” سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس “کا انعقادکیا گیا، مزید پڑھیں

ملک میں کورونا صورتحال میں بہتری، 24 گھنٹوں میں 567 کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک میں کورونا کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صرف 567 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 16 اموات ریکارڈ کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں، جس کے مطابق ملک میں مزید پڑھیں

آٹا، چینی، دال اور گھی پر بڑا ریلیف لا رہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر ابلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت چار بنیادی اشیاء ضرورت آٹا، چینی، دال اور گھی پر بڑا ریلیف لا رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ خیبر ہختونخواہ کے بعد اب پنجاب کا ہر خاندان دس مزید پڑھیں

‘کراچی میں سڑکوں کی ڈویلپمنٹ پر جلد کام شروع ہوگا’

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سڑکوں کے مسائل حل کرنے کیلئے رقم مختص کردی گئی ہے سڑکوں کی ڈویلپمنٹ پر جلد کام شروع کر دیا جائے گا۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کا کام عوام کی خدمت ہے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں صفائی کی صورتحال بہتر مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ لاہور، گورنر پنجاب کی ملاقات

لاہور: وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چودھری سرور نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ یورپ پر بریفنگ دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمرتان خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے ہیں، وزیراعظم سے گورنر پنجاب چودھری سرور نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا کل سے مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنےکا اعلان

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے ترجمان حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ کل ملک بھر میں بدترین مہنگائی کے خلاف احتجاج کرے گی،مظاہروں کا دورانیہ 2ہفتوں کا ہے جو وقت کے ساتھ بڑھایا جاسکتا ہے۔ پی ڈی ایم کے  ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی مزید پڑھیں

“ایم کیو ایم کو کراچی کے غریب طبقے کی بدحالی نظر نہیں آرہی کیا؟”

لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کی حلیف جماعت ایم کیو ایم کو کراچی کے غریب طبقے کی بدحالی نظر نہیں آرہی کیا؟ روپے کی قدر کی کمی پر رضا باقر کے بیان پر حیرت ہوئی،ایسی صورت میں کوئی بھی سرمادار پاکستان نہیں آئے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

افغان وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمو د قریشی کا کہنا ہے کہ افغان وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا، افغان قیادت کے ساتھ تمام مسائل پر بات چیت ہوئی ہے، پاکستان مشکل گھڑی میں افغانستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ کابل کا ایک روزہ دورہ مکمل کر کے وطن مزید پڑھیں

“ملک میں اسلامی نظام نافذ ہو جاتا تو آج ہم آئی ایم ایف کے غلام نہ ہوتے”

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ  74 سالوں میں اگر اسلامی نظام نافذہو جاتا توآج ہم آئی ایم ایف کے غلام نہ ہوتے، تین سالوں میں حکومت نے کوئی ایک کام بھی ایسا نہیں کیا جو مدینہ کی اسلامی ریاست کے مطابق ہو۔ سراج الحق نے کہا کہ ملکی ترقی کی مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں کل سے خطرناک ترین بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے، جبکہ گلگت بلتستان، کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ جمعہ کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوگا، جس کے باعث کل مزید پڑھیں