پبلک اکائونٹس کمیٹی کا گاڑیوں کے ناقص معیار پر تحفظات کا اظہار ،سیکرٹری صنعت و پیداوار طلب

اسلام آباد (آن لائن)پبلک اکائونٹس کمیٹی نے ملکی سطح پر تیار ہونے والی گاڑیوں کے ناقص معیار پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری صنعت و پیداوار کو نئی آٹو پالیسی سمیت بریفنگ دینے کی ہدایت کی ہے۔ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رانا تنویر حسین کی سربراہی میں ہوا جس میں وزارت صنعت و پیداوار مزید پڑھیں

مادی ترقی کے بل پر کھڑے نظام زمین بوس ہورہے ہیں،راشد نسیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) آپ ؐ کا اسوہ بنی نوع انسان کے لیے مشعل راہ ہے‘ رحمت اللعالمین کی رحمت سے منہ موڑ کر دنیا کبھی ترقی نہیں کرسکتی‘ دنیا سیاسی،معاشی اور اخلاقی بحران کا شکار ہے، انسان کے بنائے ہوئے تمام نظام فیل ہوگئے ہیں‘ آپؐ کی شریعت ہی دنیا کو بحرانوں سے نکال مزید پڑھیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی محکمہ لینڈ کے ریکارڈ تک غیر سرکاری افراد کی رسائی کا انکشاف

کراچی( رپورٹ: محمد انور) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے اہم ترین محکمہ لینڈ کے کمپیوٹر آرکائیو سیکشن کو غیر متعلقہ غیرسرکاری ملازمین کے سپرد کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف ایڈمنسٹریٹر کراچی و صوبائی مشیر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر سینئر ڈائریکٹر ایچ آر ایم ڈاکٹر ایس ایم فاروق کے محکمہ لینڈ کے دفاتر پر مزید پڑھیں

حکومت غیر اسلامی بلوں اور نظام تعلیم سیکولر بنانے سے باز رہے،لیاقت بلوچ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت اگر ریاست مدینہ بنانے میں مخلص ہے تو جبری تبدیلی مذہب بل ،گھریلو انسداد تشدد بل منظور کرانے،نظام تعلیم کو سیکولر بنانے کی کوشش نہ کرے اور نفاذ اسلام کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرنا بند کرے ،جبری مزید پڑھیں

سندھ حکومت میں ایک وائس چانسلر لگانے کی بھی صلاحیت نہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ سندھ حکومت میں ایک وائس چانسلر لگانے کی بھی صلاحیت نہیں ہے ۔عدالت عظمیٰ میں پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نواب شاہ کے وائس چانسلر کے تقررسے متعلق فیصلے پر عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار ڈاکٹر شمس الدین کے وکیل نے بتایا مزید پڑھیں

عمران خان مذہبی کارڈ کھیلتے ہیں،جلد رخصت کرنا ہوگا،ن لیگ

اسلام آباد،لاہور( خبر ایجنسیاں)مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان مذہبی کارڈ کھیلتے ہیں، کیا ریاست مدینہ میں غیر ملکی تحفے ہڑپ کیے جا سکتے ہیں؟عمران نیازی ریاست مدینہ کے خود ساختہ امیر ہیں۔اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا مزید پڑھیں

نیب کو خورشید شاہ کی گرفتاری کا بنیادی مواد پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)عدالت عظمیٰ کے سینئر ترین جج جسٹس عمر عطا بندیا ل کی سربراہی میں جسٹس سید منصور علی شاہ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و قومی اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کی ضمانت بعد ازگرفتاری کیس کی سماعت (آج)جمعرات تک ملتوی کردی مزید پڑھیں

نور مقدم کیس؛ ملزم ظاہر ذاکر جعفر کے دفاع کے لئے سرکاری وکیل مقرر

 اسلام آباد: عدالت نے نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر ذاکر جعفر کے دفاع کے لیے وکیل مقرر کردیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد عطا ربانی نے نور مقدم کیس پر سماعت کی، ملزمان کے وکلا نے سب انسپکٹر رضا محمد پر جرح مکمل کی، اس دوران عدالت نے نور مقدم کے والد شوکت مزید پڑھیں

ہنگو میں فوجی چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے سپاہی شہید

 راولپنڈی: ہنگو کے علاقے تھل میں دہشت گردوں نے فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 26 سالہ سپاہی وقاص شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ شب دہشت گردوں نے فوجی چوکی پر فائرنگ کردی۔ سکیورٹی فورسز نے فوری طور پر مؤثر جوابی کارروائی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی کم آمدنی والوں کیلئے پیٹرول پر سبسڈی دینے پر پلان بنانے کی ہدایت

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کم آمدنی والوں کے لئے پیٹرول پر سبسڈی دینے پر پلان بنانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرائے اعلی، گورنرز، وفاقی وزراء ، پی ٹی آئی کی مرکزی و صوبائی قیادت نے شرکت کی، اجلاس میں  مزید پڑھیں