پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کاگاڑیوں کے ناقص معیار پر تحفظات کا اظہار سیکرٹری صنعت و پیداوار طلب

اسلام آباد (آن لائن)پبلک اکائونٹس کمیٹی نے ملکی سطح پر تیار ہونے والی گاڑیوں کے ناقص معیار پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری صنعت و پیداوار کو نئی آٹو پالیسی سمیت بریفنگ دینے کی ہدایت کی ہے۔ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رانا تنویر حسین کی سربراہی میں ہوا جس میں وزارت صنعت و پیداوار مزید پڑھیں

چناب نگر میں قادیانیوں کو اسلام کی دعوت کیلیے جلوس

لاہور (پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام چناب نگر کی قدیمی مرکزی جامع مسجد احرار میں ہونے والی دو روزہ ’’احرار ختم نبوت کانفرنس‘‘ ملکی سلامتی کے لیے دعاؤں اور قرار دادوں کی منظوری کے ساتھ ختم ہو گئی کانفرنس کے اختتام پر ہزاروں فرزندان اسلام، مجاہدین ختم مزید پڑھیں

اسحق ڈار نے لندن میں اے آروائی سے مقدمہ جیت لیا

لندن/ لاہور/ اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ سینیٹر محمداسحاق ڈار نے برطانیہ میں نیو ویژن ٹیلی ویژن کے نام سے کام کرنے والے نشریاتی ادارے اے آر وائی کے خلاف لندن ہائی کورٹ میں دائر کردہ ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔ اسحاق ڈار نے برطانیہ مزید پڑھیں

نظام مصطفیؐہی تمام مسائل کا حل ہے، صاحبزادہ ابوالخیر زبیر

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے میلاد مصطفیٰ چوک (کوہ نور)پر مرکزی جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام مرکزی میلاد مصطفیٰ ﷺکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کی غلامی سے نجات دلا کر مصطفیٰ کریمﷺ کی غلامی میں دیا جائے مزید پڑھیں

پبلک ہیلتھ ٹھٹھہ،انجینئرنگ محکمہ کے ملازمین کا احتجاج

ٹھٹھہ( نمائندہ جسارت)پبلک ہیلتھ ٹھٹھہ انجینئرنگ محکمہ ٹھٹھہ اور سجاول ضلع کے چھوٹے ملازمین سے ناانصافیوں کے خلاف ملازمین کا مکلی پر احتجاجی مظاہرہ، انصاف کا مطالبہ۔محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ٹھٹھہ اور سجاول ضلع کے چھوٹے ملازمین چوکیدار آپریٹر بیلدار کی جانب سے اپنے جائز مطالبات کے حل کے لیے ایک احتجاجی مظاہرہ محمد اسلم مزید پڑھیں

ٹنڈومحمدخان ،سندھ ملاح فورم کے تحت قبرستان قبضے کیخلاف احتجاج

ٹنڈومحمدخان (نمائندہ جسارت) سندھ ملا ح فورم کی جانب سے سن شہر میں ملاح برادری کے قبرستان پر قبضے اور لاشوں کی بے حرمتی کیے جانے کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی اور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ملاح فورم ٹنڈومحمدخان کی جانب سے ڈویژنل صدر پرویز علی ، مزید پڑھیں

کھپرو ، جشن میلاد النبی کے جلوس و ریلیاں میں عوام کی بھرپورشرکت

کھپرو (نمائندہ جسارت) کھپرو میں بھی جشن میلادالنبیﷺ کے جلوس گلی محلوں گاؤں سے ہوتے ہوئے قدیمی مسجد پر جمع ہوئے جو شہید رمضان چوک سے ہوتے ہوئے شاہی بازار کے راستے شہید چوک کھپرو پر جمع ہوئے جہاں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھاجبکہ عوام کا جم غفیر امڈ آیا۔ جو آخر میں مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی میں جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایوان میں پیش کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر عبدالقدوس بزنجوکی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں سردار عبدالرحمن کھیتران نے وزیراعلیٰ بلوچستان  کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کیا۔ اجلاس میں پیش کی گئی تحریک مزید پڑھیں

اسلام آباد کا دھرنا حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ 31اکتوبر کو اسلام آباد میں جماعت اسلامی یوتھ کا دھرنا حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی،حکومت نے عوام پر مہنگائی بم گراکر عوام کا جینا حرام کردیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہحکومت کی غریب کش پالیسیوں کے مزید پڑھیں

سندھ میں دیگر صوبوں سے زیادہ مہنگائی ہے، گورنر سندھ

اسلام آباد: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ سندھ میں دیگر صوبوں سے زیادہ مہنگائی ہے،منافع خوروں سے نمٹنے کا پلان بنایا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ اگلی بار سندھ میں حکومت پی ٹی آئی کی بنے گی،پی ڈی ایم کا ماضی ہے تاریخ پہ تاریخ مزید پڑھیں