اپوزیشن کی مہنگائی کے خلاف تحریک پر وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو متحرک کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے اہم قومی ایشوز پر بھی پارٹی کی مرکزی و صوبائی قیادت سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے پی ٹی آئی کی مرکزی و صوبائی قیادت کے 3 الگ الگ اجلاس طلب کرلیے۔ پی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عوام فاقوں سے مرے، حکمران ریاست مدینہ کی بات کریں، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم صفدر نے کہا ہے کہ جس ملک میں عوام فاقوں سے مر رہی ہوں اوروالدین مہنگائی سے تنگ آ کر بچوں کو زہر پلا کر خود کشیاں کر رہے ہوں،ایسے میں ملک کے حکمران ریاست مدینہ کی بات کر رہے ہیں۔ مریم صفدر نےعمران خان کانام لیے مزید پڑھیں
یوم ولادت رسول اکرمﷺ کے موقع پر ملک بھر میں آج جلوس نکالے جارہے ہیں
ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں آج جشن میلادالنبیؐ کے جلوس نکالے جارہے ہیں اورسیکیورٹی کے پیش نظر مختلف شہروں میں سخت سیکیورٹی کے ساتھ موبائل فون سروس بھی بند کردی گئی ہے جبکہ سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم ولادت رسولؐ کے مزید پڑھیں
کراچی، راولپنڈی اور کوئٹہ سمیت کئی شہروں میں موبائل سروس جزوی معطل
اسلام آباد: عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر ملک بھر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور کراچی ، راولپنڈی اور کوئٹہ سمیت بیشتر شہروں میں سیکیورٹی کے پیش نظر موبائل فون سروس کو جزوی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق عید میلاد النبیﷺ پر سیکیورٹی خدشات پر اہم شہروں میں ہونے مزید پڑھیں
عوام ہو جائیں تیار، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام تیار ہو جائیں کیونکہ حکومت کی جانب سے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی مہنگا کرنے کی درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی ہے۔ درخواست پر نیپرا 27 مزید پڑھیں
ملک میں کورونا سے مزید 20 جاں بحق، 603 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 20 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 269 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 20 مریض انتقال کرگئے جب کہ 603 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 64 ہزار مزید پڑھیں
بھارتی آبدوز کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام
FILE PHOTO راولپنڈی: پاک بحریہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سب میرین کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی، پاک بحریہ نے پیشہ ورانہ مہارت سے بھارتی عزائم خاک میں ملادیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ نے بھارتی عزائم خاک میں ملا دیے، پاک بحریہ نے بھارتی بحریہ مزید پڑھیں
سول ایوی ایشن کا بلااجازت پروازیں منسوخ کرنے پر ایکشن
کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک پروازوں کی اچانک منسوخی کا نوٹس لیتے ہوئے پی آئی اے سمیت دیگر 3 اور ایئرلائنز کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں اور ان سے اچانک منسوخی کی وجوہات طلب کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی اے اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یکم سے 18اکتوبر مزید پڑھیں
ہماری نوجوانوں کو رسول پاکﷺ کی سیرت کے بارے میں معلوم ہونا چاہیے، عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رسول پاکﷺ تلوار کے ذریعے نہیں بلکہ اپنی سوچ اور فکر سے انقلاب لائے، ہماری نوجوانوں کو رسول پاکﷺ کی سیرت کے بارے میں معلوم ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں عید میلاد النبی کے موقع پر قومی رحمۃاللعالمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
ربیع الاول کا تقاضا ہے کہ نظام مصطفیﷺ کے نفاذ کیلئے جدوجہد کی جائے، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ ربیع الاول کا تقاضا ہے کہ حضور ﷺ کے پیغام کو دنیا کے کونے کونے میں پہنچایاجائے اورملک میں نظام مصطفیﷺ کے نفاذ کیلئے جدوجہد کی جائے۔ سراج الحق نے کہا کہ کرپشن ،بدعنوانی اور رشوت ستانی جیسے جرائم کے مکمل خاتمہ کیلئے اسلامی تعلیمات مزید پڑھیں