کراچی (رپورٹ : حماد حسین ) ینگ نرسزایسوسی ایشن سندھ (وائی این اے ایس) نےنرسز کی پوسٹوں پر ڈاکٹرز کو رکھنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نرسز کی پوسٹوں پر ڈاکٹرز کو رکھنا ایک غیر آئینی اقدام ہے۔ ینگ نرسزایسوسی ایشن سندھ حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان نرسنگ کونسل نرسز کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ڈینگی کے کیسز میں اضافہ: جناح اسپتال میں 7افراد داخل
کراچی:شہرقائد سمیت ملک بھر میں ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا،جناح اسپتال میں ڈینگی سے متاثر مزید 7افراد داخل کردیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور میں 24گھنٹے کےد وران ڈینگی کے 438نئے کیسز رپورٹ ہو ئے ہیں،اسلام آباد میں 107اور پنڈی میں 64افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے ہیں۔ روالپنڈی میں ڈینگی مزید پڑھیں
حکومت کا کم آمدنی والوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے کم آمدنی والے افراد کو پیٹرول پر سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں موٹر سائیکل اور رکشہ چلانے والے افراد شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا ، جس میں عمران خان نے وفاقی وزرا کو ہدایت کی ہے کہ کم آمدنی مزید پڑھیں
کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل، پاکستان نے معاملہ پھر اقوام متحدہ میں اٹھا دیا
نیو یارک: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل اور بے نامی قبروں کا معاملہ ایک بار پھر عالمی برادری کے سامنے اٹھا دی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب صائمہ سلیم نے ورکنگ گروپ مکالمے میں بھارتی مظالم بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے زیرِ تسلط مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں
ریاست مدینہ میں کیا مہنگائی سے عوام کی چیخیں نکلا کرتی ہیں، احسن اقبال
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ میں قیادت کی کوئی جنگ نہیں اور میاں محمد نواز شریف قائد ہیں، کیا ریاست مدینہ میں مہنگائی سے عوام کی چیخیں نکلا کرتی ہیں۔؟ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال کا مزید پڑھیں
‘وزیراعظم نے مجھے 2 دن کی چھٹی دی ہے میچ دیکھنے دبئی جاؤں گا’
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے آج مجھے 2 دن کی چھٹی دے دی ہے مجھے 2 دن کی چھٹی مل گئی ہے،ہفتہ اور اتوار کو میچ دیکھنے دبئی جارہا ہوں۔ راولپنڈی میں گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار ویمن کے نئے ہال کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
پاکستان کے ساتھ بات چیت میں پیشرفت ہو رہی ہے، آئی ایم ایف
نیو یارک: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بات چیت میں پیشرفت ہو رہی ہے۔ آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر مڈل ایسٹ اور سینٹرل ایشیا جیہادازور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کی بات چیت میں پیشرفت ہو رہی ہے، پاکستان اور مزید پڑھیں
مشیر خزانہ شوکت ترین کو خیبر پختون خواہ سے سینیٹر بنوانے کا فیصلہ
مشیر خزانہ شوکت ترین کو خیبر پختون خواہ سے سینیٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا سے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ایوب آفریدی نے اپنی نشست سے استعفیٰ بھی دے دیا ہے، ان کی نشست پر شوکت ترین کو سینیٹر بنوایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر شپ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا نیب کو خورشید شاہ کی گرفتاری کا بنیادی مواد پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب کو خورشید شاہ کی گرفتاری کا بنیادی مواد پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ نیب آرڈیننس آنے سے نیب دائرہ اختیار پر مختلف ابہام ہیں، نیب آرڈیننس پر کلیئرنس کے لیے حکومت نے کمیٹی تشکیل دی ہے۔ نیب پراسیکیوٹر نے مزید پڑھیں
کورونا وائرس: ملک بھر میں مزید 32 افراد جاں بحق
اسلام آباد: مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھرمیں مزید32مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28312تک پہنچ گئی ہے جبکہ گزشتہ48گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوروناوائرس کے1157نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک مزید پڑھیں