افغانستان میں بحران سے بچنے کیلئےعالمی سطح پر یکجا ہونے کی ضرورت ہے،آرمی چیف

 اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لئے عالمی سطح پر یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیٹو کے سینیئر سول نمائندے اسٹیفنو پونٹی کوروو نے ملاقات کی، اس موقع پر باہمی مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا بڑا اضافہ

 کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم 2500 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18 ڈالر کے اضافے سے 1781 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

حکومت نے صادق سنجرانی سمیت الیکشن کمیشن ارکان کی سیکیورٹی واپس لے لی

 اسلام آباد: حکومت نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور الیکشن کمیشن کے ارکان کی سیکیورٹی واپس لے لی ہے، سینیٹ سیکریڑی اور الیکشن کمیشن نے سیکرٹری داخلہ کوسیکیورٹی سے متعلق تحفظات سے آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کی سیکیورٹی واپس لے لی اور اب ان کی حفاظت پر پولیس مزید پڑھیں

کراچی میں مرکزی شاہراہوں سمیت گلی محلے کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار

 کراچی: شہر قائد کی مرکزی شاہراہوں سمیت گلی محلے کی سڑکیں حالیہ بارشوں کے بعد سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں سڑکوں کی حالت پہلے ہی خراب تھی اور حالیہ بارشوں کے بعد شہر کا انفراسٹرکچر مزید تباہ ہوکر رہ گیا ہے۔ مرکزی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جبکہ مزید پڑھیں

فٹیف کی شرائط پر عملدرآمد مکمل کرلیا اب گرے لسٹ میں رکھنے کا جواز نہیں، وزارت خزانہ

 اسلام آباد: پاکستان نے فیٹف کی شرائط پر 100 فیصد عملدرآمد مکمل کرلیا ہے اور اب فیٹف کے فیصلے کا انتظار ہے کہ وہ پاکستان کی کمپلائنس رپورٹ کو تسلیم کرتا ہے یا نہیں۔ وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کے 27  پوائنٹس پر سو فیصد کمپلائنس کو فیٹف کے مزید پڑھیں

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، داعش کے 3 دہشت گرد ہلاک

 پشاور: کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے پشاور میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ سی ٹی ڈی پشاور ریجن کے مطابق خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ کالعدم تنظیم داعش کے دہشت گرد بڑی کارروائی کے غرض سے علاقہ تھانہ شاہ پور میں موجود ہیں، مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کا فورسز کی چوکی پر حملہ، جوان شہید

 راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کر کے ایک جوان کو شہید کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی ایک چوکی پر حملہ کیا جس پر سیکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

زلمے خلیل مستعفی، ٹامس ویسٹ افغانستان میں امریکی نمائندہ ہونگے

کابل( آن لائن)طالبان سے امن معاہدے کے ذریعے امریکی فوج کے 2 دہائی بعد افغانستان سے انخلا کو یقینی بنانے والے امریکا کے خصوصی مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے استعفیٰ دیدیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق3 سال تک اس اہم عہدے پر براجمان رہنے والے زلمے خلیل زاد کے استعفے کی وجوہات مزید پڑھیں

قنبر علی خان ،چانڈیا اور بروہی قبائل میں تصادم ،5 افراد قتل

قنبر علی خان(نمائندہ جسارت) قنبر کے نزدیک اسکوٹر چھیننے کی مسلح ڈکیتی کے معاملے پر وارہ پولیس کی موجودگی میں چانڈیا اور بروہی قبائل کے درمیان جدید اسلحے سے دوبدو اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں دونوں قبائل کے 5 افراد موقع پر ہلاک جبکہ ایک پولیس ہیڈ کانسٹیبل سمیت چار افراد شدید زخمی دونوں مزید پڑھیں

اندرون ملک پروازوں کی منسوخی پر سی اے اے کا سخت نوٹس

اسلام آباد (آن لائن) اندرون ملک پروازوں کی منسوخی کے معاملے پر پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے نوٹس لے لیا ہے۔ سی اے اے نے ہدایت کی ہے کہ پرواز کی منسوخی پرائر لائن اپنی یا دوسری ائرلائن پر مسافر کو منزل تک پہنچائے۔ مسافر مطلوبہ سہولت نہیں لینا چاہتا تو مزید پڑھیں