کراچی: سید المرسلین اور آقائے دوجہاں حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ولادت باسعادت کا جشن آج ملک بھر میں عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا۔ آقائے دو جہاں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیﷺ کے جشن ولادت کے روز صبح بہاراں كا آغاز بارگاہ رسالتﷺ میں ہدیہ درود و مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے
لندن: تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ وہ یہاں علاج کے سلسلے میں آئے ہیں، اور علاج کے لیے شیڈول کے مطابق ہر سال لندن آنا ضروری ہوتا ہے۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ میں پاکستان کا شہری مزید پڑھیں
‘تسلیم کرتے ہیں مہنگائی ہےقرضے بھی ہیں’
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تسلیم کرتے ہیں مہنگائی ہے قرضے بھی ہیں، کورونا کا بھی سامنا رہا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم مہنگائی کے معاملے پر اجلاس کررہے ہیں کابینہ اجلاس میں آٹا، دال ،چاول اور4 ادویات پر بات کرتاہوں، عالمی بحران میں مزید پڑھیں
آرمی چیف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور انگیلا ایگلر نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ ملاقات میں مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر بھی مزید پڑھیں
کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب دھماکا، متعدد زخمی
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب ہوا ہے ، تخریب کاروں نے پولیس وین کو نشانہ بنایا ہے اور دھماکے کے نتیجے میں پولیس وین تباہ ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 5 مزید پڑھیں
حکومت قیمتوں میں اضافہ واپس لے، احسن اقبال کا مطالبہ
لاہور:مسلم لیگ ن کے سربراہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت پیٹرول سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے، اپوزیشن مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کرے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ حکومت نے مہنگائی کا طوفان برپا کر دیا،عمران خان خودکہتا تھا ڈالر مہنگا ہو مزید پڑھیں
“ریاست مدینہ کا نام لینے والوں نے عوام کو مہنگائی کے سیلاب میں ڈبودیا”
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ کا نام لینے والوں نے ایک بار پھر عوام کو مہنگائی کے سیلاب میں ڈبودیا، موجودہ حکومت آج ملک پر بھاری بوجھ بن چکی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ملک کا مزید پڑھیں
ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کی سمری وزیر اعظم آفس کو موصول
اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس آئی) کی تعیناتی کی سمری وزیر اعظم آفس کو موصول ہوگئی،سمری میں لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کا نام بھی شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی جی آئی ایس ائی کی تعیناتی کے معاملے پر سرکاری ذرائع نے سمری میں موجود مزید ناموں مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کاآئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرزکا دورہ
(File Photo) راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےآئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرزکا دورہ کیا، جہاں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ پاک فوج کےترجمان شعبہ ابلاغ عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف کو داخلی سیکیورٹی اور افغانستان کی صورتحال مزید پڑھیں
اپوزیشن کا کام‘ لٹ گئے’ کہنا ہی رہ گیا ہے، وفاقی وزیراطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی دکان نہیں چل رہی ،ڈیل کی تلاش میں ہے، اپوزیشن کا کام لٹ گئے کہنا ہی رہ گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پورا ملک سبسڈی پر نہیں چلایا جاسکتا،عالمی منڈی میں تیل مزید پڑھیں