کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ چوروں پر مشتمل ٹولا ملک کو تباہ کررہاہے، عوام پر مسلسل پیٹرول بم گرائے جارہے ہیں۔ مہنگائی کے خلاف احتجاجی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ آٹا اور چینی مافیا قوم پر مسلط کردیا گیا ہے،عوام پر ٹیکس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مریم نواز سیاست پر بدنما دھبہ ہیں، شہباز گل کا ردعمل
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے مریم نواز کو کیلبری کوئین کا لقب دیتے ہوئے کہا کہ سیاست پر بدنما دھبہ ہیں، نااہل مفرور لوگ جھوٹ وفریب اور زمینوں کی خریدوفروخت کے چیمپئن رہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نااہل مزید پڑھیں
جماعت اسلامی پاکستان کا 31اکتوبر کو ڈی چوک پر جلسےکا اعلان
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک پر غیر سنجیدہ حکمران مسلط ہیں، چینی ، آٹا اور ادویات کی چوری میں حکومتی لوگ ملوث ہیں، حکومت نے کسانوں ، مزدوروں اور نوجوانوں کو دھوکادیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ اسلام آباد میں 31 اکتوبر مزید پڑھیں
تحریک انصاف حکومت نے 3سال میں صرف مہنگائی کی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف حکومت نے 3سال میں صرف مہنگائی کی ہے،ملک میں مہنگائی کا طوفان آچکاہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت میں مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے،وفاقی حکومت کے مردم شماری کے فیصلے کو مزید پڑھیں
“گزشتہ 30سالوں سے پی پی اورن لیگ نے عوام کو کچھ نہیں دیا”
اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 30سالوں سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے عوام کو کچھ نہیں دیا، مہنگائی گزشتہ حکومتوں کادیا گیا تحفہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ پی ڈی ایم چوروں کا ٹولا ہے کس منہ سے احتساب کی بات مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کامہنگائی کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان ڈیمو کرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ حکومت آئے روز عوام پر مہنگائی کا بم گرارہی ہے، جس کی وجہ سے غریب عوام خودکشی کرنے پر مجبور ہوگئی ہے،مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں اگلے 2ہفتوںمیں مظاہرے کیے جائینگے۔ پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں
وزیر اعظم فوج کو اپنی ٹائیگر فورس بنانا چاہتےہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
کراچی : پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول زرداری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم فوج کو اپنی ٹائیگر فورس بنانا چاہتےہیں،آج جتنی مہنگائی ہے پاکستان کی تاریخ میں اتنی مہنگائی نہیں ہوئی،عمران خان کا ہر وعدہ جھوٹا نکلا ، یہ تبدیلی نہیں تباہی ہے۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول زرداری نے کہا کہ مزید پڑھیں
بدترین مہنگائی ووٹ کی عزت پامال کرنے کا نتیجہ ہے، مسلم لیگ ن
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم صفدر کا کہنا ہے کہ بدترین مہنگائی ووٹ کی عزت پامال کرنے کا نتیجہ ہے،عوام خودکشیوں پر مجبور ہیں ، حکمرانوں کو صرف اقتدار بچانے کی فکر ہے۔ سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم صفدر نے کہا کہ کٹھ پتلی ملک پر مسلط ہو تو مزید پڑھیں
مظفر گڑھ: گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے7 افراد ہلاک
مظفرگڑھ: مظفرگڑھ کے نواحی علاقے پیر جہانیاں میں گھر میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں میں 4 بچے بھی شامل ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق مظفر گڑھ کے نواحی علاقے پیرجہانیاں میں گھرمیں آتشزدگی کے باعث 7افراد جھلس کر جاں مزید پڑھیں
قرض کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مزاکرات ناکام، ڈو مور کا مطالبہ
واشنگٹن: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تاحال سمجھوتہ نہیں ہوسکا ہے، حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان اضافی ٹیکس کے ہدف اور پاورسیکٹر کے مالی استحکام جیسے مسائل پر ڈیڈلاک برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق، آئی ایم ایف اور پاکستان، اقتصادی اور مالیاتی پالیسیوں کی یادداشت (ایم ای ایف پی) پر مفاہمت مزید پڑھیں