پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سمجھوتہ نہ ہوسکا

واشنگٹن: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تاحال سمجھوتہ نہیں ہوسکا ہے، حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان اضافی ٹیکس کے ہدف اور پاورسیکٹر کے مالی استحکام جیسے مسائل پر ڈیڈلاک برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق، آئی ایم ایف اور پاکستان، اقتصادی اور مالیاتی پالیسیوں کی یادداشت (ایم ای ایف پی) پر مفاہمت مزید پڑھیں

‘سندھ میں تجارتی پابندیاں مکمل طور پر ختم’

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس کے باعث دکانوں کے شٹر اب ایک روز بھی  بند نہیں ہونگے، تاجر خصرات کاروبار ہفتہ بھر کھول سکیں گے جبکہ کورونا ویکسین کی دونوں خوراک لگوانے والے اب سینما ہال بھی جاسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان میں کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے قائم مزید پڑھیں

بہت نازک وقت ہے، آٹو پر سب چیزیں چل رہی ہیں، مصطفی کمال

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ جادو ٹونے سے متعلق حکومت کوئی تردیدی بیان جاری کرے، مہنگائی جیسے جیسے بڑھ رہی ہے، اس سے عام آدمی کی زندگی خراب تر ہوتی جا رہی ہے اور پاکستان پیپلز پارٹی کو کراچی دشمنی سے روکا جائے۔ تفصیلات کے مطابق  کراچی مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرولیم کی قیمتوں میں کم اضافہ کیا ہے، ترجمان وزارت خزانہ

اسلام آباد: ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کم اضافہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ترجمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور اس پر عوام ردعمل کے جواب میں ہے کہ حکومت نے آج 10 روپے 49 پیسے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا، حکومت مزید پڑھیں

طاقتور آدمی انصاف نہیں ،این آر او چاہتا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کسان پورٹل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد( نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہطاقتور آدمی انصاف نہیں این آر او چاہتا ہے،چھوٹا کسان باہرپیسہ لے کر نہیں جاتا کیونکہ اسے لندن میں فلیٹ نہیں لینا ہوتا ہے، اسے اپنے ملک ہی میں کاشت کاری مزید پڑھیں

بجلی،گھی،تیل و دیگر اشیا ریکارڈ مہنگی

اسلام آباد( صباح نیوز+آن لائن) ملک میں مہنگائی کا ایک اور طوفان آگیا ہے۔ بجلی ، گھی ، تیل اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کردیا گیا۔ حکومت نے بجلی کی قیمت میں مزید 1روپے 68 پیسے فی یونٹ منظوری دے دی۔بجلی کی قیمت میں اضافہ سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مزید پڑھیں

جاگیر و سرمایہ داروں ،سول و فوجی بیوروکریٹ کی بالادستی اسلام کے نفاذ میں رکاوٹ ہے

کرا چی (رپورٹ :خالد مخدومی )نفاذاسلام کے خواب کو حقیقت بنانے کے لیے ضروری ہے کہ علم اور عمل دونوں اعتبار سے نفاذ اسلام کی اہلیت رکھنے والے اقتدار کے ایوانوں میں پہنچیں، علامہ اقبا ل نے مسلمانوں کی سیاسی قیادت کے لیے قائد اعظم ؒ اور اسلامی نظام کی صورت گری کے لیے سید مزید پڑھیں

سندھ بھر میں کاروبار ہفتہ بھر کھلیں گے، اعلامیہ جاری

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس کے باعث دکانوں کے شٹر اب ایک روز بھی بند نہیں ہونگے، تاجر خصرات کاروبار ہفتہ بھر کھول سکیں گے جبکہ کورونا ویکسین کی دونوں خوراک لگوانے والے اب سینما ہال بھی جا سکیں گے۔

ملک میں کورونا سے مزید 24 جاں بحق، 893 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 24 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 252 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 24 مریض انتقال کرگئے جب کہ 893 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 63 ہزار مزید پڑھیں