کراچی: سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ پٹرول نالائق حکومت نے مہنگا کیا ہے عوام نے نہیں، کسی ٹرانسپورٹر کو کرایوں میں اضافہ نہیں کرنے دیں گے، ملک میں شدید مہنگائی کے باعث غریب خودکشیاں کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا ہےکہ پٹرول کی قیمت 90 مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عید میلاد النبیؐ کے جلوسوں کیلیے ہر طرح کے انتظامات کیے جائیں، وزیراعلیٰ
کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کی ڈویژنل انتظامیہ اور سندھ پولیس کو مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ عید میلاد النبیؐ منانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں علمائے کرام کے ساتھ منعقدہ مزید پڑھیں
ملک میں کورونا سے مزید 17 جاں بحق، 720 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 17 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 269 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 17 مریض انتقال کرگئے جب کہ 720 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 64 ہزار مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی جلسہ: پولیس نے سیکیورٹی اور ٹریفک کے حوالے سے انتظامات مکمل کرلیے
کراچی: پیپلز پارٹی کا کراچی کے باغ جناح میں آج ہونے والے جلسے کے حوالے سے پولیس نے سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے ہیں جبکہ ٹریفک پولیس نے بھی جلسے کے لئے آنے والے قافلوں اور پارکنگ کیلیے پلان مرتب کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کا کراچی کے باغ جناح میں جلسہ آج ہوگا مزید پڑھیں
پیٹرولیم قیمتوں میں 12.44 روپے تک اضافہ ، مہنگائی نیچے نہیں آئے گی ، وفاقی وزیر خزانہ
اسلام آباد/واشنگٹن(خبر ایجنسیاں +مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 31 اکتوبر تک ہوگا۔نوٹی فکیشن کے مطابق مزید پڑھیں
مہنگائی و بیروزگاری سے نجات کیلیے سود کا خاتمہ ناگزیر ہے،راشد نسیم
حیدرآباد: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم’’ سیر ت النبیؐ‘‘ سے خطاب کررہے ہیں، عبدالوحید قریشی، حافظ طاہر مجید ، عقیل احمد خان ودیگر بھی موجود ہیں حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ نہ صرف پاکستان بلکہ انسانیت کو درپیش مسائل کا حل نظام مصطفی ؐ کے نفاذ مزید پڑھیں
ملکی تاریخ میں پہلی بار عید میلاد النبیؐ کا شاندار جشن منائینگے ، وزیر اعظم
اسلام آباد (اے پی پی/ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار عید میلاد النبیؐ کا شاندار جشن منایا جائے گا جس میں پوری قوم بھر پور شرکت کرے گی ‘ربیع الاول وہ مبارک مہینہ ہے جس میں ہمارے نبی حضرت محمدؐ دنیا میں تشریف لائے‘ یہ مزید پڑھیں
سانحہ کارساز: جناح گراؤنڈ ميں جلسے کی تیاریاں مکمل
کراچی: سانحہ کارساز کے شہداء کی برسی کے موقع پر پيپلزپارٹی کی جانب سے آج بروز اتوار 17 اکتوبر کو کراچی کے جناح گراؤنڈ ميں جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ کارساز کراچی کو 14 سال بیت گئے، دردناک واقعے میں پیپلز پارٹی کے 200 کارکنان اور جیالے شہید ہوئے اور مزید پڑھیں
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے عمران خان 5 سال پورے کریں گے، شیخ رشید
اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے عمران خان کہیں نہیں جارہے، وہ 5 سال پورے کریں گے، عمران خان خوش قسمت ہیں جن کو نالائق، نااہل اور نکمی اپوزیشن ملی۔ اسلام آباد میں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد 20 اکتوبر کو پیش کی جائے گی
کوئٹہ: گورنر بلوچستان نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بدھ 20 اکتوبر سہ پہرچار بجے طلب کرلیا جب کہ اجلاس میں وزیر اعلی جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی۔ بی اے پی کے سرکردہ رہنماؤں کے اجلاس میں تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد پارلیمانی اراکین کی مشاورت سے مزید پڑھیں