خیبر پختونخوا میں مزید 229 افراد ڈینگی کا شکار ہوگئے

 پشاور: خیبر پختونخوا میں مزید 229 افراد ڈینگی کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد رواں سیزن میں مصدقہ ڈینگی کیسز 3 ہزار 796 ہوگئے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں مزید 229 افراد ڈینگی کا شکار ہوگئے ہیں، گزشتہ روز پشاور سے 121، صوابی اور کرک سے 20، 20 ،ہنگو سے مزید پڑھیں

پاکستان میں عالمی منڈی کےمقابلےمیں پٹرول کی قیمتوں میں کم اضافہ ہوا، ترجمان وزیر خزانہ

 اسلام آباد: ترجمان وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی کے مقابلے میں پاکستان میں پٹرول کی قیمتوں میں کم اضافہ کیا گیا ہے۔ وزیرخزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ میں کہا کہ عالمی منڈی کے مقابلے میں پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کم اضافہ کیا گیا مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنا ثابت کرتا ہے عمران خان عوام دشمن وزیراعظم ہیں، بلاول

 کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنا ثابت کرتا ہے کہ عمران خان عوام دشمن وزیراعظم ہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپنے ردعمل میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے اگلے روز پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنا مزید پڑھیں

عوام کا خون نچوڑنے سے بہتر ہےعمران خان ملک اور قوم کی جان چھوڑدیں، شہباز شریف

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کا خون نچوڑنے سے بہتر ہے عمران نیازی ملک اور قوم کی جان چھوڑ دیں۔ شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو منی بجٹ کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی مزید پڑھیں

پنڈورا پیپر: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے عدالت عظمیٰ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (آن لائن) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پنڈورا پیپرز کے حوالے سے عدالت عظمیٰسے رجوع کر لیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی طرف سے حشمت حبیب ایڈووکیٹ نے درخواست میں وفاق،نیب چیئرمین، ایف آئی اے ،چوری شدہ املاک سے متعلق اثاثہ جات ریکوری یونٹ، چیئرمین ایف بی آر، گورنر اسٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی کو مزید پڑھیں

چیئرمین سندھ ریونیو بورڈ کی مراد علی شاہ سے الوداعی ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین سندھ ریونیو بورڈ(ایس آر بی)خالد محمود نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیراعلیٰ ہائوس میں الوداعی ملاقات کی اور انہیں سالانہ رپورٹ2020ء 2021ء پیش کی اور کہا کہ انہوں نے اپنی بہترین صلاحیتوں کے مطابق سخت محنت کی ہے اور اس وقت یہ ادارہ زیادہ متحرک اور موثر ہے،ان کے مزید پڑھیں

پاکستان نے16ٹرکوں پر مشتمل امدادی اشیا افغانستان بھیج دیں

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مزید 16ٹرکوں پر مشتمل امدادی اشیا افغانستان بھیج دیں۔ چیئرمین کسٹم ہیلتھ کیئر سوسائٹی اور وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود نے کسٹمز ایف بی آر ارکان کے ہمراہ جمعے کو طورخم سرحد پر امدادی اشیا پاکستان قونصلیٹ کے حوالے کر دیں۔ اس مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات کرانا آئین سے انحراف ہے،لیاقت بلوچ

کندھکوٹ(نمائندہ جسارت) مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی اور سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وفاق اور سندھ میں جمہوریت کے دعویدار حکمرانوں کا بروقت بلدیاتی انتخابات نہ کرانا آئین سے انحراف اور عام شہریوں کو اپنے حقوق سے محروم رکھنا ہے۔سندھ میں پیپلزپارٹی تیسری بار اقتدار میں آنے کے باوجود یہاں کے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کو بلدیاتی اداروں کی بحالی کیلئے 20 اکتوبر تک مہلت

اسلام آباد (صباح نیوز)عدالت عظمیٰ نے پنجاب کے بلدیاتی ادارے بحال نہ کرنے کیخلاف دائرتوہین عدالت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سابق اور موجودہ چیف سیکرٹری پنجاب کو نوٹس جاری کر دیے۔ جمعہ کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل پر مشتمل 2 رکنی مزید پڑھیں

اکثر یوٹیوبر سمجھتے ہیں ان کی پکڑ نہیں ہونی چاہئے،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز+آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے بہت سے یوٹیوبر سمجھتے ہیں کہ وہ کچھ بھی کریں لیکن ان کی پکڑ نہیں ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ خبر دینے والوں کی ٹریننگ ہونی چاہیے کہ اصلی خبر کیا ہے مزید پڑھیں