بجلی کی قیمت میں اضافہ ظلم ہے، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا  ہے کہ بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی یونٹ اضافہ ظلم ہے، آئی ایم ایف کے حکم پر بجلی پر سبسڈی عملاً ختم کر دی گئی، ملکی تاریخ میں ایسا پہلی بارہوا ہے،  پاکستان کے مسائل کا حل ظالم اشرافیہ کے نجات میں ہے۔ سراج الحق نے مزید پڑھیں

“پاک چین اسٹریٹیجک شراکت داری خطے میں استحکام کا عنصر ہے”

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کا کہنا ہے کہ پاک چین اسٹریٹیجک شراکت داری خطے میں استحکام کا عنصر ہے، ہائی ٹیک سسٹمز کی شمولیت سے ملکی ائیر ڈیفنس صلاحیت میں اضافہ ہوگا اور وطن عزیز کو درپیش خطرات سے نمٹنے میں بہتر طور پر مدد ملے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

ہرنائی اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ: ہرنائی اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہرنائی اور گہرائی 20کلو میٹر تھی،زلزلے کی شدت 3.1ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ عمارتوں سے باہر نکل مزید پڑھیں

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 9 روز کے لیے بند

کراچی: گیس قلت کے پیش نظر سندھ بھر میں کل سے سی این جی اسٹیشنز  بند رہیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سوئی سدرن کمپنی نے سندھ بھر میں 9 روز کے لیے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ ایس ایس جی سی نے سندھ بھر میں سی مزید پڑھیں

گرین لائن منصوبے کی مزید 40 بسیں آج کراچی پہنچیں گی

 کراچی: گرین لائن بس سروس کے لیے مزید 40 بسوں کی دوسری کھیپ آج کراچی پہنچے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئوی اوشین نامی جہاز آج صبح 11 بج کر 40 منٹ کراچی پورٹ پہنچے گا۔ گزشتہ ماہ 40 بسیں کراچی پہنچ چکی ہیں۔ وفاقی حکومت کے مطابق کراچی میں گرین لائن بس سروس کا آغاز مزید پڑھیں

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کیلیے 3 نام وزیراعظم آفس کو موصول، لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کا نام بھی شامل

 اسلام آباد: وزارت دفاع کی جانب سے وزیراعظم آفس کو نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے لیے 3 نام موصول ہوگئے ہیں، جن میں لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کا نام بھی شامل ہے۔  ذرائع کے مطابق نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے لیے 3 نام وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئے ہیں، مزید پڑھیں

کتابوں سے رغبت رکھنے والوں کا انتظار ختم؛ کراچی بین الاقوامی کتب میلہ 6 دسمبر سے شروع

 کراچی: ادب(لٹریچر) سے محبت اور کتابوں سے انسیت رکھنے والے لاکھوں افراد کا طویل انتظار اب ختم ہونے کو ہے اور دو سال کے وقفے کے بعد پاکستان پبلشرز اینڈ بک سیلرز ایسوسی ایشن نے 16 واں “کراچی بین الاقوامی کتب میلہ”(انٹرنیشنل کراچی بک فیئر) 2 دسمبر سے ایکسپو سینٹر کراچی میں کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

ہمیں جادو ٹونے کے طعنے دینے والی مریم نواز خود سیاسی چڑیل ہے، شہبازگل

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہے کہ سیاسی چڑیل ہمیں جادو ٹونے کے طعنے دے رہی ہے، یہ بھی بتادیں کہ آپ کے پیسے کون سے جنات یا چڑیلوں نے بیرون ملک منتقل کیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہبازگل نے مریم نواز کو سیاست تک محدود رہنےکا مزید پڑھیں

حکومت نے بھنگ کی کاشت کی پالیسی لانے کا اعلان کردیا

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں سال دسمبر تک ملک میں بھنگ کی کاشت کی پالیسی لانے کا اعلان کردیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی سائنس اور ٹیکنالوجی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی ساجد مہدی کی زیرِ صدارت ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی نے نیشنل میٹرالوجی انسٹیٹیوٹ آف پاکستان کا بل منظور جبکہ نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے، کراچی دوسرے نمبر پر رہا

 کراچی: دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے اور کراچی دوسرے نمبر پر رہا۔ ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق بدھ کی صبح لاہور دنیا کی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے اور کراچی دوسرے نمبر پررہا،لاہور میں آلودہ ذرات کی مقدار177 اور کراچی میں 175پرٹیکیولیٹ میٹرزریکارڈ ہوئیں۔ دنیا کے آلودہ شہروں میں دہلی مزید پڑھیں