واشنگٹن: وزیر خزانہ شوکت ترین نے مہنگائی میں کمی نہ ہونے سے خبر دار کردیا ہے اور صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
زمرہ: پاکستان
‘عمران خان عوام دشمن وزیراعظم ہیں’
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان عوام دشمن وزیراعظم ہیں پی ٹی آئی ملک میں مہنگائی کا سونامی لے آئی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے اگلے روز مزید پڑھیں
‘شوگر ملزآڈٹ میں 619ارب روپے کی ٹیکس چوری سامنے آئی’
مشیرداخلہ و احتساب شہزاداکبر نے کہا ہے کہ حکومت نے چینی بحران پر بھی شفاف انکوائری کرائی، شوگر ملزآڈٹ کے نتیجے میں 619ارب روپے کی ٹیکس چوری سامنے آئی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاداکبر نے کہا کہ احتساب کا عمل تفتیش کے بغیر مکمل نہیں ہوتا تفتیش کے بغیرکسی چیزکی خرابی کاپتہ مزید پڑھیں
‘قوم سے 46 روپے کا وعدہ کرکے عمران نیازی نے پٹرول137 روپے کر دیا’
اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہ قوم کو 46 روپے لیٹر پٹرول کا وعدہ کرکے عمران نیازی نے پٹرول کی قیمت 137 روپے فی لیٹر سے زیادہ کردی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو منی بجٹ کا تسلسل قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں
کورونا وبا میں مسلسل کمی؛ فعال مریضوں کی تعداد 27 ہزار سے بھی کم ہوگئی
اسلام آباد: ملک میں کورونا وبا کا زور ٹوٹنے لگا ہے اور مصدقہ فعال مریضوں کی تعداد گھٹ کر 26 ہزار 974 رہ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران 52 ہزار 589 کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مزید 893 کیسز سامنے آئے ہیں، اس طرح کورونا مثبت کیسز کی مزید پڑھیں
نوابزادہ لیاقت علی خان کی دفاعی حکمتِ عملی
شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کا شمار تحریکِ پاکستان کے اُن راہ نماؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے ہر عالم میں قومی فرائض کی ادائیگی کو اوّلیت اور اہمیت دی۔ یہی وجہ ہے پاکستان اور تحریکِ پاکستان کے تاریخ میں قائداعظم محمدعلی جناح کے بعد وہ سب سے قدآور راہ نما کی حیثیت رکھتے مزید پڑھیں
ملت کی خاطر لُہو دینے والے شہید ملت
70سال قبل 16اکتوبر 1951کو لیاقت علی خان کے بہیمانہ قتل میں ملوث فرد کی شناخت سَید اکبر کے نام سے کی گئی اور یہ اس کا انفرادی فعل قرار دیا گیا۔ اسی اثناء میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ اس قتل کے پیچھے ایک سازش کارفرما تھی جس میں اندرونِ ملک سیاسی و غیرسیاسی مزید پڑھیں
صرف پاکستان نہیں دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، شوکت ترین
واشنگٹن: وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ واشنگٹن میں سیکریٹری خزانہ یوسف خان، گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر اور امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کے ہمراہ پریس بریفنگ کے دوران شوکت ترین نے مزید پڑھیں
وزیراعظم کو غیرملکی سربراہان سے ملے تحائف بتانے کے لیے 11 نومبر تک کی مہلت
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وزیر اعظم کو غیرملکی سربراہان سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات بتانے کے لیے 11 نومبر تک کی مہلت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ وزیر اعظم کو غیرملکی سربراہان سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات بتانے سے متعلق درخواست کے خلاف حکومتی اپیل پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں
سلیکٹڈ ٹولہ جب تک موجود ہے عوام پر ظلم ہوتا رہے گا، رانا ثناءاللہ
لاہور: مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سلیکٹڈ ٹولہ جب تک موجود ہے عوام پر ظلم ہوتا رہے گا۔ لاہور میں عدالت پیشی کے موقع پر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ گزشتہ روز بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے، ابھی پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، مزید پڑھیں