مزدوروں کی 25 ہزار تنخواہ برقرار ،اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میں مزدوروں کی کم سے کم تنخواہ کے تعین کا کیس،کم از کم تنخواہیں 25 ہزار کرنے کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔سندھ ہائیکورٹ نے تنخواہوں کے تعین سے متعلق سندھ حکومت کو دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت کرتے ہوئے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت بھی کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں

ڈی جی پرائس کنٹرول کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میں ملک میں آٹے،چینی سمیت دیگر اشیاء ضروری کے بحران کے خلاف کے درخواست ،عدالت نے 9 نومبر کو ڈی جی بیورو آف سپلائی اینڈ پرائسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن طلب کرلیا۔گراں فروشی،ذخیرہ اندوزی کے قوانین پر عملدرآمد اور اسپیشل ججز کی تعیناتی سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ مزید پڑھیں

بفرزون میں شراب خانے کیخلاف جماعت اسلامی کا احتجاج،لائسنس منسوخی کا مطالبہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی سید وجیہہ حسن نے کہا ہے کہ ضلع وسطی کے عوام کاپانی چھیننے والے، ٹوٹی سڑکیں،بہتے گٹردینے والے حکمران شراب خانوں کے لائسنس جاری کر کے شراب عام کررہے ہیں۔جماعت اسلامی معاشرے میں منکرات کے خلاف بھرپور مزاحمت کرے گی، بدی کو روکنے کے لیے اللہ کا مزید پڑھیں

عمران نیازی آئی ایم ایف کے لئے کام کررہے ہیں،شہباز شریف

لاہور(نمائندہ جسارت) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ بجٹ تقریرمیں میںنے جو کچھ کہا تھا وہ سچ اور حکومت جھوٹی ثابت ہوگئی۔ عمران خان پاکستان اور عوام کے لیے نہیں بلکہ آئی ایم ایف کے لیے کام کررہے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 27 جاں بحق، 1086 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 27 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 228 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 27 مریض انتقال کرگئے جب کہ 1086 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 62 ہزار مزید پڑھیں

مہنگائی کا نیا سونامی؛ گھی اور آئل 109 روپے تک مہنگا

مہنگائی کا نیا طوفان، یوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل اور گھی  کی فی کلو قیمت میں 109 روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا۔ بجلی، گیس اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مہنگائی کے سونامی نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ کھانے پینے کی اشیا میں مزید پڑھیں

سچی اور جھوٹی خبر میں فرق کرنا دشوار ہوگیا ہے، فوادچوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پہلے خبر کا ملنا مشکل ہوتا تھا لیکن اب سچی اور جھوٹی خبر میں فرق کرنا دشوار ہوگیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ادوار میں خبر کا ملنا مشکل تھا تاہم مزید پڑھیں

“بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈالا گیا ہے”

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے ترجمان حافظ حمداللہ  بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے عوام کی جیبوں پر اربوں روپے کا ڈاکا ڈالا گیا ہے، وزیر اعظم نے بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کا وعدہ کیا تھا کہ لیکن وہ ریلیف کہیں بھی نظر نہیں آرہاہے۔ بجلی اور مزید پڑھیں

رواں ہفتے 22اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اسلا م آباد: ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، رواں ہفتے مہنگائی میں 0.20فیصد اضافہ ہوا،مہنگائی کی مجموعی شرح 12.66فیصد ہوگئی،رواں ہفتے 22اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ میں  بتایا گیا ہے کہ لہسن، چاول، مٹن ، آلو، گڑ مزید پڑھیں

کورونا کسیز میں کمی:  ملک بھر میں ایک روز کی لازمی بندش ختم

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر  ( این سی او سی ) نے ملک بھر میں ایک روز کی لازمی بندش ختم کردی ، ان ڈور شادی تقریبات میں شرکاکی تعداد 200سے بڑھا کر300کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی اوسی  کااجلاس  وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ مزید پڑھیں