لاہور: مینار پاکستان ہراسگی کیس میں نیا موڑ آگیا، ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے گرد بھی گھیرا تنگ ہونے لگا۔ پولیس نے کارروائی کے لیے لیگل ڈپارٹمنٹ سے رائے مانگ لی۔ پیکا ایکٹ کے تحت ریمبو اور عائشہ کو 7سال کی سزا ہو سکتی ہے، ریمبو اور عائشہ نے مرضی کے ساتھ قابل اعتراض وڈیوز بنا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
معیشت کی سمت کو درست کرنے کیلئے مشکل فیصلے کرنا ہوں گے، وزیر خزانہ
واشنگٹن: وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ معیشت کی سمت کو درست کرنے کے لیے مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔ وزیرخزانہ شوکت ترین نے امریکی ادارہ برائے امن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورامریکاکےتعلقات بہت پرانےہیں، افغان جنگ سےپاکستانی معیشت شدیدمتاثرہوئی جبکہ افغان حکومت شدیدمالی بحران کاشکارہے،عمران خان نے2018میں اقتدارمیں آکرپاکستان کی مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا 12 ربیع الاول کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان
کراچی: حکومت سندھ نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت سندھ نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 19 اکتوبر بروز منگل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے، محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 19 اکتوبر کو سندھ حکومت کے مزید پڑھیں
فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کا غیرمعمولی اضافہ
کراچی: ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کے روز فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 700 روپے اور 600 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد سونے کی دس گرام قیمت 1 لاکھ روپے تجاوز کرگئی۔ مزید پڑھیں
پبلک ٹرانسپورٹ میں 12 ربیع الاول تک گانے بجانے اور فلم دکھانے پر پابندی
راولپنڈی: بارہ ربیع الاول کے احترام میں پنجاب پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے صوبہ بھر کی پبلک ٹرانسپورٹ میں فلم اور گانے دکھانے پر پابندی عائد کردی۔ پابندی کا اطلاق 19 اکتوبر 12 ربیع الاول تک رہے گا، پنجاب ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شان رحمت العالمینﷺ تقریبات کے احترام میں تمام پبلک مزید پڑھیں
ڈی جی آئی ایس آئی معاملہ، وزیراعظم اس حد تک مداخلت نہ کریں کہ نظام متاثر ہو، فضل الرحمان
اسلام آباد: سربراہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے پر کہنا ہے کہ وزیراعظم کو اس حد تک مداخلت نہیں کرنی چاہیے جس سے نظام متاثر ہو۔ اسلام آباد میں مرحوم ڈاکٹر قدیر کی تعزیت کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی مزید پڑھیں
ملتان میں درختوں کی کٹائی پر ڈی ایچ اے سے جواب طلب
لاہور ہائیکورٹ نے ملتان میں درختوں کو کاٹنے پر ڈی ایچ اے سے 15 روز میں جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں ملتان میں درختوں کو کاٹنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔عدالت نے ڈی ایچ اے سے 15 روز میں جواب طلب کر لیا۔ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کے مزید پڑھیں
کراچی کے طلبا نے سستا اور جدید پورٹ ایبل انکیوبیٹر تیار کرلیا
کراچی: شہر قائد کے طالب علموں نے سستا اور جدید انکیوبیٹر تیار کرلیا ہے، جس کی تجارتی بنیادوں پر تیاری سے پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں بڑی حد تک کمی لائی جاسکے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس پروٹوٹائپ (عملی نمونہ) انکیو بیٹر کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا آسان ہے، مزید پڑھیں
حکومت نے مہنگائی کو کنٹرول کیا ہے، گورنر سندھ عمران اسماعیل
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ یورپ، جاپان سمیت پوری دنیا میں مہنگائی بڑھی ہے، پی ٹی آئی حکومت نے ان حالات کے برعکس مہنگائی کو کنٹرول کیا ہے۔ گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ ہر جگہ مہنگائی کا چرچہ ہے جبکہ اپوزیشن اور ہارے مزید پڑھیں
طالبان حکومت کا غیر ذمہ دارانہ رویہ، پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بند کرنے پر غور
اسلام آباد: طالبان حکومت اور افغان سول ایوی ایشن کے غیر پیشہ ورانہ رویہ کے خلاف پی آئی اے انتظامیہ نے افغانستان کے لئے فلائٹ آپریشن بند کرنے پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان طالبان حکام کی جانب سے پی آئی اے فلائٹ آپریشن میں مداخلت اورافغان سول ایوی ایشن کے مزید پڑھیں