لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائمز سرکل لاہور نے نشہ آور مشروب پلا کر نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی برہنہ ویڈیو بنانے والے جناح ہسپتال کے ڈاکٹر کو گرفتار کرکے ملزم کے موبائل سے متاثرہ خواتین کی پچاس برہنہ ویڈیوز برآمد کرلیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم مختلف بہانوں سے نرسز اور لیڈی ڈاکٹرزکو بلا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مریم نواز شمیم شوگر مل کیس کی شیئر ہولڈر نکل آئیں، نیب کو تفصیلات مل گئیں
لاہور: نیب نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف شمیم شوگر مل کیس تحقیقات میں مل کی خریداری اور فروخت سے متعلق تفصیلات حاصل کرلیں، شمیم شوگر مل کے شئیرز ہولڈرز میں مریم صفدر، یوسف عباس اور عبدالعزیز شامل ہیں۔ نیب کو موصول دستاویزات کے مطابق مریم صفدر، یوسف عباس اور عبدالعزیز مزید پڑھیں
میٹرک امتحانات کو ڈھائی ماہ گزر گئے لیکن نتائج کا اعلان نہ ہوسکا
کراچی: میٹرک سائنس کے نتائج گذشتہ برس کی نسبت 18 روز اور اس سال کے اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق ڈھائی ماہ کی تاخیر کا شکار ہوگئے ہیں۔ وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کی ہدایت پر سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز منصور عباس نے میٹرک بورڈ کراچی کے گریڈ 19 کے ناظم امتحانات کا عارضی چارج مزید پڑھیں
خیبر پختون خوا کی روایتی چپلیں، ضرورت سے ثقافت تک
جب سے انسان نے ہوش سنبھالا اور عقل کے پروں کے ذریعے اڑنا سیکھا، اس وقت سے لے کر آج کی اس ٹیکنالوجی اور تیزرفتار مشینی دور تک انسان کے سامنے یہ مسئلہ رہا ہے کہ اس کرۂ ارض پر کس طرح آرام، سکون، شائستگی، امن اور حفاظت کے ساتھ زندگی بسر کی جائے اسی مزید پڑھیں
کراچی میں رکشا ڈرائیور نے بدفعلی کیلیے 5 بچوں کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی
کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں رکشا ڈرائیور نے بدفعلی کیلیے 5 بچوں کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ایک شخص 5 بچوں کو 2 الگ الگ رکشوں پر لے جارہا تھا، بار بار اترنے کی جگہ تبدیل کرنے پر ایک رکشا ڈرائیور کو شک ہوا، اس نے مزید پڑھیں
آزاد کشمیر اسمبلی کے 2 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ
مظفر آباد: آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے 2 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 2 حلقوں ایل اے 12 کوٹلی اور ایل اے 3 میر پور پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، جو کسی وقفے کے بغیر شام 5 مزید پڑھیں
ڈاکٹر عبدالقدیر کو مکمل سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک کیا جائے گا
اسلام آباد: ڈاکٹر عبدالقدیر کو مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ فیصل مسجد میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کی ہدایت کردی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر قدیر کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے بیان مزید پڑھیں
پی آئی اے کی پرواز میں مسافر کو دل کا دورہ، طیارے کی بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ
کراچی: پیرس سے اسلام آباد آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز میں سوار ایک مسافر کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث طیارے کو بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑ گئی۔ ترجمان پی آئی آئی عبداللہ خان کے مطابق پی آئی اے کی چارٹر پرواز پی کے 9750 پیرس سے اسلام آباد آرہی تھی کہ طیارے مزید پڑھیں
اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 1150 سے تجاوز کرگئی
وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی مچھر سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1150 سے تجاوز کر گئی ہے۔ شہر اقتدار میں ڈینگی مچھر تیزی سے پھیلنے لگا ہے، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ضعیم ضیاء کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی مچھر سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1151 ہو گئی ہے، ڈینگی سے متاثرہ اسلام آباد کے 218 مزید پڑھیں
مسلح افواج کی قیادت کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار
اسلام آباد: پاکستان کی مسلح افواج نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور تمام سروسز چیفس نے پاکستان کے معروف سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا مزید پڑھیں