کراچی: شوکت خانم اسپتال کی جانب سے تاریخی عمارت مزارِ قائد کو بریسٹ کینسر سے آگاہی مہم کے تحت گلابی رنگ سے روشن کردیا گیا۔ شوکت خانم اسپتال کی جانب سے ملک بھر میں جاری بریسٹ کینسر سے آگاہی مہم کے تحت مزارِ قائد کی عمارت کو گلابی روشنیوں سے سجا دیا گیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شہباز شریف مفاہمت کی کوشش کرتے ہیں، مریم جھاڑو پھیر دیتی ہے، شیخ رشید
لاہور: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہبازشریف مفاہمت کی کوشش کرتی ہیں، مریم جھاڑو پھر دیتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اداروں کے خلاف بیانات دیئے جارہے ہیں، مریم نواز پاک فوج کے خلاف بڑے خونی بیان دے رہی ہے ، مریم مزید پڑھیں
اپوزیشن روتے ہوئے بچوں کا اجتماع ہے، جن کا کام صرف رونا ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن روتے ہوئے بچوں کا اجتماع ہے جن کا کام صرف رونا ہے، نیب آرڈیننس پر تنقید کرنے والوں کی اکثر تجاویز اسی آرڈیننس میں شامل ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں
ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، بارہ ربیع الاول 19 اکتوبر کو ہوگی
اسلام آباد: ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، یکم ربیع الاول کل جب کہ بارہ ربیع الاول منگل 19 اکتوبر کو ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک میں ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔ یکم ربیع الاول کل بروز جمعہ 8 اکتوبر کو ہوگی اسی طرح 12 ربیع الاول بروز منگل مزید پڑھیں
کراچی میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر معذور ہونے والے گارڈ کی دردناک زندگی
کراچی: اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں قیمتی سامان سے محروم ہونے والے شہریوں کے نقصان کا دکھ وقت کے ساتھ کم ہوجاتا ہے لیکن زندگی سے محروم ہونے والے افراد کے اہل خانہ تمام عمر اپنے پیاروں کی یاد کے غم میں مبتلا رہتے ہیں جب کہ جانب ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں معذوری مزید پڑھیں
پاکستان، امریکا کو افغانستان کے فوجی حل کی نا کامی پر خبردار کرتا رہا، معید یوسف
اسلام آباد: مشیر وزیراعظم معید یوسف کا کہنا ہے کہ افغان جنگ کا کوئی فوجی حل موجود نہیں تھا اور پاکستان امریکہ کو افغانستان کے فوجی حل کی نا کامی پر خبردار کرتا رہا۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے امریکی جریدے فارن افیئرز میں شائع ہونے والے مضمون میں کہا مزید پڑھیں
ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو معمول کے مطابق کھلنے کی اجازت
اسلام آباد: وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم ہونے کے باعث این سی او سی نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو 11 اکتوبر سے روزانہ معمول کے مطابق کھلنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ میں مزید پڑھیں
دیامر بھاشا ڈیم کی لاگت میں 180 ارب روپے اضافے کا انکشاف
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران واپڈا حکام نے دیامر بھاشا ڈیم کی لاگت میں 180 ارب روپے اضافے کا انکشاف کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں دیامر بھاشا ڈیم کے حوالے سے معاملات پر بات کی گئی۔ دوران مزید پڑھیں
پاک سعودی نیول فورسز کی مشقیں، لائیو ویپن فائرنگ کا مظاہرہ
کراچی: پاکستان بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کے جہازوں نے مشق نسیم البحر 13 کے دوران شمالی بحیرہ عرب میں ہتھیاروں سے لائیو ویپن فائرنگ کا مظاہرہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بحری مشق نسیم البحر 13 کے دوران پاک بحریہ، رائل سعودی نیول اور ائیر فورسز نے شمالی بحیرہ عرب میں شاندار فائر مزید پڑھیں
نور مقدم کیس : ملزم ظاہر جعفر نے عدالت میں معافی مانگ لی
اسلام آباد: عدالت نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر سمیت 12 ملزموں پر فرد جرم کے لیے تاریخ مقرر کردی. اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیس میں ظاہر جعفر سمیت 12 ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 14 اکتوبر کی تاریخ مقرر کر دی، دوران سماعت مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے مزید پڑھیں