10 سالہ بچے کو قتل کرنے والے تین ملزمان کو عمر قید کا حکم

 کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اغوا اور قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر مجرموں کو عمر قید کی سزا سنادی۔ کراچی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اغوا اور قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ استغاثہ ملزموں پر لگائے گئے الزامات کو ثابت کرنے میں کامیاب ہوئی۔ عدالت نے جرم ثابت مزید پڑھیں

کرپٹو کرنسی پر پابندی کیوں؟ ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک و دیگر حکام کی عدالت طلبی

 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے کرپٹو کرنسی پر پابندی سے متعلق درخواست پر ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک، سیکیورٹی ایکس چینج کمیشن، سیکریٹری فائنانس اور ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو ڈیجیٹل کرنسی کرپٹو پر پابندی سے متعلق درخواست کی مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے درمیان پہلی بار 2 ہفتے طویل فوجی مشقیں

پبی: شنگھائی تعاون تنظیم کے پلیٹ فارم تلے انسداد دہشت گردی کے حوالے سے مشترکہ فوجی مشقیں پبی میں ختم ہو گئیں۔ ایس سی او کے تحت یہ انسداد دہشت گردی کے بارے میں پہلی فوجی مشقیں تھیں جن کا مقصد انسداد دہشت گردی کی عالمی سطح پر کوششوں کے لیے تعاون بڑھانا تھا۔ آئی ایس مزید پڑھیں

ڈی جی خان کی نجی اکیڈمی میں متعدد لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف

ڈی جی خان: ڈیرہ غازی خان میں واقع ایک نجی اکیڈمی میں پڑھنے والی کئی لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور انہیں بلیک میل کرنے کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے واقعات میں ملوث 6 ملزمان میں سے ایک کو گرفتار کرتے ہوئے اکیڈمی کو سربمہر کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تعلیم کی فراہمی کی آڑ میں مزید پڑھیں

’’پینڈورا پیپرز‘‘ سامنے آگئے، 700 پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں نکل آئیں

صحافیوں کی عالمی تنظیم آئی سی آئی جے تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈل ’’پینڈورا پیپرز‘‘ کو سامنے لے آئی جن میں دنیا بھر کے متعدد سربراہان مملکت، سیاست دانوں، صنعت کاروں، بیورو کریٹس، ریٹائرڈ افسران کی آف شور کمپنیاں نکل آئیں، ان افراد میں 700 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صحافیوں کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پنڈورا پیپرز میں شامل تمام پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کا اعلان

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ بڑے مالیاتی اسکینڈل ’پینڈورا پیپرز‘ میں شامل پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کی جائیں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر اپنے بیان میں پینڈورا پیپرز اسکینڈل کا خیر مقدم کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پینڈورا پیپرز میں اشرافیہ کی غیرقانونی طریقے سے مزید پڑھیں

شوکت ترین کی آف شور کمپنیوں سے متعلق وضاحت سامنے آگئی

 اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین کی آف شور کمپنیوں سے متعلق وضاحت سامنے آگئی جس میں انہوں ںے کہا ہے کہ یہ کمپنیاں باقاعدہ قانونی اجازت لے کر کھولی گئیں جب کہ نہ ہی ان کمپنیوں کا کوئی بینک اکاؤنٹ کھولا اور نہ ہی کوئی ٹرانزیکشن ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پینڈورا پیپرز میں نام آنے کے مزید پڑھیں

پی آئی بی کالونی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

 کراچی:  پی آئی بی کالونی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق قاتل اور مقتولین رشتے دار ہیں اور واقعہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی جس میں ملزم اکیلا آیا اور فائرنگ کرکے پیدل ہی فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ کا پاک بحریہ ڈاک یارڈ کا دورہ

 کراچی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پاک بحریہ ڈاک یارڈ کا دورہ کیا جہاں انہیں نیول آپریشن کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پاک بحریہ ڈاک یارڈ کا دورہ کیا جہاں کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل نوید اشرف نے وزیر داخلہ کا استقبال کیا، اس موقع مزید پڑھیں

راولپنڈی میں لاپتہ سرکاری اہلکار کی لاش بازیاب

 راولپنڈی: تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں لاپتہ سرکاری اہلکار زاہد اصغر کی نعش بازیاب کرلی گئی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں لاپتہ سرکاری اہلکار زاہد اصغر کی نعش برآمد ہوگئی ہے، زاہد اصغر کا تعلق ابیٹ آباد سے تھا، اور ان کے بھائی نے دو دن قبل ہی تھانہ کہوٹہ میں  اغواء مزید پڑھیں