یورپ میں پی آئی اے پروازوں کی بحالی سی اے اے کے آڈٹ سے مشروط

 کراچی: یورپی یونین نے یورپ میں پی آئی اے پروازوں کی جلد بحالی کو سول ایوی ایشن آڈٹ سے مشروط کردیا۔ یورپی یونین کی پاکستان میں سفیر اندرولا کمینارا اور سی ای او پی آئی اے ائرمارشل ارشد ملک کے درمیان ملاقات ہوئی جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یورپین یونین کی مزید پڑھیں

ساتھی کے ہاتھوں تیزاب گردی کا شکار خواجہ سرا جاں بحق

 کراچی: کورنگی بلال کالونی میں جھگڑے کے دوران خواجہ سرا پر اسے کے ساتھی خواجہ سرا نے تیزاب پھینک دیا جس کے باعث وہ جھلس کرجاں بحق ہوگیا۔ عوامی کالونی تھانے کےعلاقے کورنگی بلال کالونی میں مکان نمبر122 میں جھگڑے کے دوران تیزاب پھینکے جانے کے باعث خواجہ سرا جھلس کر شدید زخمی ہو گیا ، مزید پڑھیں

جعلی کورونا ویکسین کرانے والے مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا

 اسلام آباد: جعلی کورونا ویکسین کرانے والے مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر 26 مسافروں کو جعلی کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کے باعث آف لوڈ کردیا گیا، 26 مسافروں نے ائیر بلیو کی پرواز پی اے 2744 سے سعودی عرب جانا تھا۔ انتظامیہ نے  بتایا کہ مسافروں کو جعلی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات میں ملک کی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مریم نواز کی ہیلی کاپٹر سے فضائی نگرانی پر معنی خیز مسکراہٹ

 اسلام آباد: مریم نواز نے ہیلی کاپٹر سے مبینہ طور پر فضائی نگرانی پر معنی خیز انداز میں مسکرانے کی وجہ بتادی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو کے دوران ہیلی کاپٹر فضا سے گزرا تو اس کی گڑگڑاہٹ اور شور کے باعث مریم نواز نے کچھ دیر کے لیے توقف مزید پڑھیں

ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور: پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیاض الحسن چوہان کو ترجمان پنجاب حکومت کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، جب کہ فیاض الحسن ترجمان کے عہدے سے ہٹائے جانے کی خبر ملنے کے بعد بھی کرکٹ میچ سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ صحافیوں کے سوال مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان میں تالاب میں نہاتے ہوئے 5 بچے ڈوب گئے

ڈیرہ غازی خان: چوٹی کے علاقے بستی جیون جندانی میں تالاب میں نہاتے ہوئے 5 بچے ڈوب گئے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقے چوٹی بستی جیون جندانی میں تالاب میں نہاتے ہوئے 5 بچے ڈوب گئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں پہنچ گئیں اور بچوں کی تلاش شروع کردی۔ ریسکیو مزید پڑھیں

نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی پیشہ وارانہ زندگی پر ایک نظر

 راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کئے گئے لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کمانڈ، اسٹاف اور انسٹرکشنل اسائنمنٹس کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کئے گئے لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کا تعلق 78 ویں لانگ کورس سے ہے، انہوں نے پنجاب رجمنٹ کی لائٹ مزید پڑھیں

وزیرقانون نے نئے آرڈیننس میں چیئرمین نیب کی تقرری کا طریقہ کار بتادیا

وزیرقانون بیرسٹرفروغ نسیم کا کہنا ہے کہ نئے چیئرمین نیب کی تقرری تک پرانے چیئرمین فرائض انجام دیتے رہیں گے جب کہ نئے آرڈیننس میں چیئرمین نیب کے خلاف شکایات سپریم جوڈیشل کونسل میں کی جاسکیں گی۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرقانون بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ کاروباری مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع، صدر نے آرڈیننس جاری کردیا

 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب بیورو ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا جس کے تحت نئے چیئرمین کی تعیناتی تک موجودہ چیئرمین جاوید اقبال اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کر دیئے ہیں۔ نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 کے مزید پڑھیں