کراچی کے نجی بینک سے 20 کروڑ روپے لوٹنے والے 3 ملزمان پشاور سے گرفتار

کراچی / پشاور: تھانہ تہکال پولیس نے کراچی کے نجی بینک کے 20 کروڑ 50 لاکھ روپے لوٹنے میں ملوث 3 ملزمان کو پشاور سے گرفتار کرلیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک کے تجارتی حب کراچی میں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی میں ملوث 3 ملزمان کو پشاور پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزمان کو پشاور کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اہم ناراض وزرا کو منانے میں ناکام

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ناراض وزراء کو منانے کی کوششوں میں جت گئے ہیں تاہم انہیں اہم صوبائی وزرا کو رام کرنے میں ناکامی ہوئی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان و صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران اور پارلیمانی سیکرٹری بشریٰ رند کی رہائش گاہ گئے اور انہیں مزید پڑھیں

37 لاکھ  گھرانوں کو 14 سو ارب روپے کے قرضے دیے جائیں گے، وزیرخزانہ

 اسلام آباد: وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ کامیاب پاکستان پروگرام میں چودہ سو ارب روپے کے قرضے 37لاکھ گھرانوں کو دیے جائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے  بتایا کہ کامیاب پاکستان پروگرام کے افتتاح کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے، اس پروگرام کا افتتاح وزیر اعظم مزید پڑھیں

’پینڈورا پیپرز‘ تحقیقات بھی پاناما کی طرح شفافیت کے نئے راستے کھولے گی، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ ’پینڈورا پیپرز‘ تحقیقات بھی پاناما تحقیقات کی طرح شفافیت کے نئے راستے کھولے گی۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ‏پاناما پیپرز نے دنیا کے بڑے کرپٹ لوگوں کے بیرون ملک چھپائے اثاثوں کو بے نقاب مزید پڑھیں

اسمبلی سے غیر اسلامی قوانین منظور کرنے کے لئے دباؤ ڈالا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان

پشاور: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسمبلی سے غیر اسلامی قوانین منظور کرنے کے لئے دباؤ ڈالا جارہا ہے، اور ہم اپنے اسلاف کے نقش قدم پر چلتے ہوئے استعماری قوتوں کے زر خرید ایجنٹوں کے خلاف اپنی جد وجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پشاور میں جمیعت علمائے اسلام (ف) کے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن سے مذاکرات کیلیے اسپیکر کو ٹاسک سونپ دیا

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات پر اسپیکر قومی اسمبلی کو اہم ٹاسک سونپ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو اہم ٹاسک سونپ دیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپوزیشن جماعتوں کے اتفاق رائے سے انتخابی مزید پڑھیں

نارتھ ناظم آباد میں شراب خانہ کھولنے پر علاقہ مکینوں کا احتجاج

 کراچی: نارتھ ناظم آباد میں شراب خانہ کھولنے پر علاقہ مکین سڑکوں پر آگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نارتھ ناظم آباد میں شراب خانہ کھولنے پر علاقہ مکینوں نے سخی حسن چورنگی کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ رہائشی علاقے میں شراب خانہ نہیں کھولنا چاہیے، خواتین اور بچوں کا گزر مزید پڑھیں

طوفان کے سبب بھارتی کشتی پاکستانی حدود میں داخل، ریسکیو کرلیا گیا

 کراچی: بحیرہ عرب میں طوفان گلاب کی شدت کا شکار ہو کر بھارتی کشتی پاکستانی حدود میں آگئی جسے پاکستان کی نجی سالویج کمپنی سی میکس نے اتھارٹیز کے تعاون سے ریسکیو کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق طوفانی لہروں کا شکار کشتی ممبئی کی بندرگاہ سے خلیجی ریاست جارہی تھی، مال بردار کشتی پر 8900 ٹن مزید پڑھیں

سندھ میں سی این جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو اضافہ

کراچی: سندھ میں سی این جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔  صدر آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ کے مطابق سندھ میں فی کلو سی این جی کی قیمت میں 15روپے کا اضافہ ہوگیا ہے، جب کہ پنجاب میں سی این جی کی قیمت میں 8 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا مزید پڑھیں

لیجنڈ اداکارعمر شریف طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

 کراچی: مشہور و معروف کامیڈین عمر شریف طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ مشہور و معروف لیجنڈری کامیڈین عمر شریف طویل علالت کے بعد جرمنی میں انتقال کرگئے، چند روز قبل عمر شریف علاج کے لیے ایئر ایمبولینس کے ذریعے کراچی سے براستہ جرمنی امریکا روانہ ہوئے تھے تاہم راستے میں طبیعت خراب ہونے پر انہیں مزید پڑھیں