اسلام آباد: وزیراطلاعات فواد چوہدری ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں موجود بڑے لیڈر خدا کا خوف کریں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ افغان جنگ کا خمیازہ پاکستان کو بھگتنا پڑا، پوری دنیا وزیراعظم عمران خان کی بات سنتی ہے، عمران خان نے ہمیشہ کہا کہ افغانستان کاکوئی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی ڈوب رہا ہے، گٹر کھلے ہیں اور لوگ مر رہے ہیں، عدالت
کراچی: نالے میں گر کر جاں بحق محنت کش عابد علی کے ورثا کی حکومت سندھ اور ڈی ایم سی کیخلاف 1 کروڑ 44 لاکھ روپے ہرجانے کی درخواست پر مقامی عدالت نے ڈی ایم سی ویسٹ کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دے دی۔ کراچی سٹی کورٹ میں سینئر سول جج ویسٹ کے روبرو مزید پڑھیں
پشاور کے اسکولوں میں کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری
پشاور: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے احکامات پر پشاور کے مختلف اسکولوں میں کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود کے مطابق اسکولوں میں طلباء کو کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے، انتظامی افسران کی نگرانی میں محکمہ صحت کی ٹیمیں پشاور بھر میں لوگوں کو کورونا ویکسین لگا مزید پڑھیں
راولپنڈی میں سوشل میڈیا پر پاکستانی کرنسی نذرآتش کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی: تھانہ گوجرخان کے علاقے میں پاکستانی کرنسی نذرآتش کرنے والا ٹک ٹاکر پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ٹک ٹاکر غلام ربانی نے ٹک ٹاک کلپ بناتے ہوئے پاکستانی کرنسی کے نوٹ نذر آتش کیے، وڈیو کلپ سامنے آنے پر سی پی او احسن یونس نے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دیا۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم اور تاجک صدر کے درمیان رابطہ، افغان معاملے پر گفتگو
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں رہنماؤں نے دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کا عزم کیا ساتھ ہی افغانستان کے معاملے پر بات چیت کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے تاجک صدر کا دوشنبے کے حالیہ دورے مزید پڑھیں
عمر شریف کی تدفین عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں ہوگی، سعید غنی
کراچی: معروف اداکار عمر شریف کے صاحبزادے جواد عمر نے کہا ہے سندھ حکومت نے والد کی تدفین حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں کرنے کی اجازت دےد ی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمر شریف کے صاحبزادے نے جواد عمر نے کہا ہے کہ ہم نے سندھ حکومت سے اپنے والد کی مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں فورسز کی گاڑی پر حملہ، 5 اہل کار شہید
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے فورسز کی گاڑی پر حملے کے نتیجے میں 5 سیکیورٹی اہل کار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں پیش آیا جس میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی اہلکاروں کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا، نتیجے میں ایف مزید پڑھیں
بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ
حب: بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں متوقع سمندری طوفان کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، گوادر،اورماڑہ، کنڈ ملیر، ڈام اور گڈانی میں ایمرجنسی سیل قائم کیے گئے ہیں جب کہ چیئرمین بلوچستان فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی نے مزید پڑھیں
ڈاؤ یونیورسٹی میں گاما نائف سرجری کی مفت فراہمی کا آغاز
کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں عوام کے لیے پہلی بار گاما نائف کی مفت سہولت کا افتتاح کردیا گیا، گاما نائف کے ذریعے دماغ کی سرجری بغیر کسی تکلیف اور کٹ لگائے بغیر حل کی جاسکے گی، اس سے کینسر یا بغیر کینسر کی رسولیوں سمیت دماغ کی دیگر بیماریوں کا شعاعوں کے ذریعے مفت علاج مزید پڑھیں
ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے بیان پر پیپلزپارٹی کو تحفظات، پارلیمانی اجلاس کا مطالبہ
اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کے تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کے بیان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر حسین بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا بیان انتہائی حساس بیان مزید پڑھیں