ملاکنڈ میں خاتون سماجی کارکن شیبا گل اپنے والد سمیت قتل

 پشاور: خیبر پختونخوا میں ملاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں خاتون سماجی کارکن شیبا گل کو والد سمیت قتل کردیا گیا۔ اپنے حق کیلئے آوازاٹھانے والی بٹ خیلہ کی رہائشی ایک اور حواء کی بیٹی کوبااثرقبضہ مافیاوتخریب کارگروہ نے ہمیشہ کیلئے خاموش کردیا۔ جواں سال مقتولہ نے تقریباً دوہفتے قبل چیف جسٹس سپریم کورٹ،پشاورہائی کورٹ،وزیراعلیٰ کے مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے بات چیت چل رہی ہے، وزیر اعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے افغانستان سے بات چیت چل رہی ہے، اگر پاکستانی طالبان ہتھیار ڈال دیں تو انہیں معاف کردیں گے۔  ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے گروپوں سے افغانستان میں بات مزید پڑھیں

سعودی عرب تیل کی خریداری کیلئے پاکستان کو 3.6 ارب ڈالر فراہم کرے گا

جہلم: سعودی عرب تیل کی خریداری کیلئے پاکستان کو 3.6 ارب ڈالر فراہم کرے گا۔  جہلم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ معاشی پیکج فائنل ہوگیا، اور مؤخر ادائیگیوں پر تیل کیلئے 3 ارب 60 کروڑ ڈالر کا معاملہ بھی طے پا گیا ہے۔ وزیر مزید پڑھیں

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پرنوجوان کو قید اور جرمانہ

پنڈی بھٹیاں: پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنا نوجوان کو مہنگا پڑگیا۔ عدالت نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پرنوجوان کو چھ ماہ قید اور جرمانے کی سزا سنا دی ۔ پنڈی بھٹیاں کے محلہ حمزہ ٹاؤن کے رہائشی مستی خان ولد محمد نواز کو الزام ثابت ہونے پر مجسٹریٹ مزید پڑھیں

کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا

 کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کی شدت میں کمی کے باعث کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان کا رخ مسقط کے ساحل کی طرف ہوگیا جس کے باعث کراچی میں طوفانی بارشوں کا امکان بھی کم ہوگیا ہے۔ یو ایس مزید پڑھیں

قومی پرچم، قائداعظمؒ تصویر کی بیحرمتی پرسزائیں بڑھانے کا بل منظور

اسلام آباد: سینیٹ داخلہ کمیٹی نے قومی پرچم اور قائداعظم کی تصویر کی بے حرمتی پرسزائیں بڑھانے کا بل منظور کر لیا۔ قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے خصوصی افراد کی ذیلی کمیٹی کی کنوینئر منزہ حسن نے اجلاس میں وزارت تجارت و صنعت کو ہدایت کی کہ وہ خصوصی افراد کیلیے ایسی گاڑیاں منگوانے کی مزید پڑھیں

60 روز میں رکن اسمبلی کا حلف لازمی قرار دینے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 60 روز میں منتخب عوامی نمائندے کا حلف لازمی قرار دینے کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف ن لیگ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔   ہائیکورٹ میں 60 روز میں منتخب عوامی نمائندے کا حلف لازمی قرار دینے کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف ن لیگ کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ وکیل نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں خطے میں ابھی بھی کم ہیں، وزیرخزانہ

 اسلام آباد: وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ عالمی قیمتوں میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، لیکن پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں خطے میں ابھی بھی کم ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ خام تیل کی عالمی قیمتوں میں مزید پڑھیں

ظالم حکومت مہنگائی کی چھری سے عوام کا گلا اور جیب کاٹ رہی ہے،شہبازشریف

لاہور:   مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایک طرف ڈالر کا بے قابو جن ہے تو دوسری طرف ظالم حکومت مہنگائی کی چھری سے عوام کا گلا اور جیب کاٹ رہی ہے۔  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز پر فرد جرم عائد

 لاہور: احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس میں بڑی پیش رفت ہوئی۔ احتساب عدالت لاہور میں شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز پر فرد جرم عائد کردی۔ نصرت شہباز خود پیش نہیں ہوئیں اور ان مزید پڑھیں