معروف ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کو ماہانہ بنیاد پر استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک ارب سے زائد ہوگئی۔ مختصر دورانیے کی ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والے بین الاقوامی پلیٹ فارم نے ایک ارب سے زائد افراد پر مشتمل عالمی ٹک ٹاک کمیونٹی کی تعمیر کے ذریعے عالمی سنگ میل حاصل کر لیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شہباز شریف اور ان کے خاندان کی منی لانڈرنگ کیس میں بریت نہیں ہوئی، شہزاد اکبر
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور ان کے خاندان کی منی لانڈرنگ کیس میں بریت نہیں ہوئی، کیوں کہ کوئی ٹرائل تھا ہی نہیں جو بریت ہوتی۔ اپنی ٹوئٹ میں ان کا کہنا ہے کہ نیشنل کرائم ایجنسی کی جانب سے سلیمان شہباز اور ان کے خاندان مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلے بڑا بوجھ حکومت اٹھارہی ہے،وزیرخزانہ
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات اور ایل این جی کی قیمتیں بڑھی ہیں تاہم حکومت عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی کیلئے بڑا بوجھ خود اٹھا رہی ہے۔ سی این جی صنعت کے مسائل کے حل کیلئے چیئرمین ایف بی آر، مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد
سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں چہلم کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔ حکومت سندھ نے چہلم امام حسین ؓ کے موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے اور امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی مزید پڑھیں
وزیراعظم آج کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم ایک روزہ دورے کے دوران کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان سے پارٹی رہنما اور ارکان اسمبلی بھی ملاقاتیں کریں گے۔ دورہ کراچی کے دوران وزیر اعظم مزید پڑھیں
2023 میں پی ٹی آئی کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے، شہباز شریف
راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 2023 میں میں پی ٹی آئی کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے۔ راولپنڈی میں (ن) لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ کنٹونمنٹ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی معمولی بات نہیں، تحریک انصاف کو کنٹونمنٹ مزید پڑھیں
بلوچستان میں دہشتگردوں کا فورسز کی پوسٹ پر حملہ، 1 جوان شہید اور 2زخمی
کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملے میں ایک جوان شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے مچھ میں فورسز کی پوسٹ پر حملہ کیا، ایف سی جوانوں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے مزید پڑھیں
مسلم لیگ(ن) میں قیادت کے جھگڑے ہیں، خواجہ آصف کا اعتراف
راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر قیادت نے آپس کے جھگڑے ختم نہیں کیے تو پھرہم کبھی کام یاب نہیں ہو سکیں گے۔موجودہ حکومت کسی بھی وقت ختم ہوسکتی ہے، لیکن ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد قائم کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے راولپنڈی میں مسلم لیگ مزید پڑھیں
توشہ خانہ سے گھر چلانے والا عمران خان کرپٹ ترین وزیراعظم ہے، محمد زبیر
کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ توشہ خانہ سے گھر چلانے والے عمران خان ملکی تاریخ کا کرپٹ ترین وزیراعظم ہے۔ مسلم لیگ ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد زبیر کا کہنا تھا کہ کراچی میں روز لاشیں ملتی تھیں، یہ (ن) لیگ کا ہی کام ہے کہ مزید پڑھیں
پی آئی اے میں انسداد ہراسیت قوانین کے موثر نفاذ کے لیے اہم اقدام
اسلام آباد: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) میں انسداد ہراسیت قوانین کے موثر نفاذ کے لیے اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔ پی آئی اے اور وفاقی انسداد ہراسیت محتسب کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے گئے ہیں، وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت اور سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک نے مزید پڑھیں