کراچی: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کو اجلاس میں شریک سربراہان مملکت کی تقاریر میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے خطاب کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب پیچ پر اپ لوڈ ہونے والی وزیر اعظم عمران خان کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی سرکل ریلوے کی کل لاگت 250 ارب روپے ہے جو 3 مراحل میں مکمل ہوگا
کراچی: و زیر اعظم عمران خان آج کراچی میں ریکارڈ مالیت کے منصوبے کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ کے سی آر بحالی منصوبہ کی کل لاگت 250ارب روپے ہے جو تین مراحل میں مکمل ہوگا، پہلا مرحلہ انفرااسٹرکچر کی تعمیر ہے جس پر 27ارب روپے کی لاگت آئے گی جس کے تحت 44کلو مزید پڑھیں
کل سے گرج چمک کے ساتھ تیز اور درمیانی بارش کا امکان
کراچی: مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ آج سندھ میں داخل ہوگا جب کہ کراچی میں سے گرج چمک کے ساتھ تیزاور درمیانی بارشیں ہوسکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر فار ہیٹ ویو کی جانب سے جاری پیش گوئی کے مطابق مون سون کا نیا سسٹم آج سندھ پر اثرانداز ہوگا جس کے نتیجے مزید پڑھیں
دل کی بیماریاں اموات کی بڑی وجہ بن گئیں
کراچی: دل کی بیماریاں پاکستان سمیت دنیا بھر میں اموات کی سب سے بڑی وجہ بن چکی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دل کے دورے،کارڈک اریسٹ اور دل کی دیگر بیماریوں کی وجہ سے اموات میں خطرناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ماہرین طب نے ان خیالات کااظہار پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کے مزید پڑھیں
بارش کا سبب بننے والا سسٹم بحیرہ عرب کی جانب منتقل
کراچی: شہر میں گزشتہ روز گرج چمک کے ساتھ بارش کا سبب بننے والامون سون سسٹم بحیرہ عرب کی جانب منتقل ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اب بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے، مون سون کا ایک نیا سسٹم 28 ستمبر سے شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا باعث بن سکتا ہے،نیا مون سون مزید پڑھیں
جام کمال کی مشکلات برقرار؛ بی اے پی کے ناراض اراکین کو منانے کی کوششیں ناکام
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں کے درمیان اختلافات بدستور برقرار ہیں جس کے باعث صوبے میں سیاسی بحران ایک مرتبہ پھر شدید ہوتا نظر آرہا ہے۔ ایکسپریس کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پر 3 صوبائی وزرا اور ایک رکن اسمبلی پر مشتمل 4 رکنی وفد پارٹی رہنماؤں کے درمیان اختلافات کے مزید پڑھیں
تھرپارکر و بدین میں موسلادھار بارش، دیواریں گرنے سے 8 جاں بحق
بدین / مٹھی: تھرپارکر اور بدین میں موسلا دھار بارش اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں بچوں سمیت 8افراد جاں بحق ہوئے، کئی افراد زخمی بھی ہوئے جبکہ درجنوں مویشی بھی ہلاک ہو گئے۔ تھرپارکر میں تیز بارش کے دوران مختلف مقامات پر آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں ایک بچے سمیت5 خواتین جاں بحق مزید پڑھیں
ویکسین نہ لگوانے والوں کو نہیں پکڑا جائے،کراچی پولیس چیف
کراچی: کراچی پولیس چیف عمران یعقوب منہاس نے پولیس کو کورونا ویکسین نہ لگوانے والے راہگیروں کو پکڑنے اور مقدمات درج کرنے سے منع کردیا۔ ترجمان کراچی پولیس چیف کا کہنا ہے اسٹنٹ کمشنر کی موجودگی میں پولیس ویکسین کارڈ چیک کرسکتی ہے، اس کے علاوہ پولیس کو سختی سے منع کردیا وہ کسی بھی راہگیر مزید پڑھیں
حکومتی اقدامات سے 21 یونیورسٹیاں عالمی و ایشیائی رینکنگ میں شامل ہوئیں، عثمان بزدار
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ حکومت کے تعلیم دوست اقدامات کی بدولت صوبےکی 21 یونیورسٹیاں عالمی اور ایشیائی رینکنگ میں شامل ہوئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی جس میں ہائر ایجوکیشن کے امور پر مزید پڑھیں
اہم تنصیبات پر تعینات گارڈز کی بڑی تعداد غیر تربیت یافتہ نکلی
کراچی: رینجرز اور پولیس نے غیر قانونی سیکیورٹی گارڈزکے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ شہرمیں اہم تنصیبات اورگھروں پر تعینات سیکیورٹی گارڈزکاریکارڈچیک کیاگیا،چیکنگ کے ابتدائی مرحلے میں سیکیورٹی گارڈزکی بڑی تعدادغیر تربیت یافتہ گارڈ پر مشتمل نکلی جس پر سیکیورٹی کمپنیز کو ہدایات جاری کی گئیں۔ دوسرے مرحلے میں کراچی کے4اضلاع میں مجموعی طور پر 4661 مزید پڑھیں