راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسالی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران دہشتگردوں نے فائرنگ کردی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم نے پسماندہ علاقوں کی ترقی کا نہ صرف وعدہ کیا بلکہ اقدامات بھی اٹھائے، مراد سعید
اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پسماندہ اور محروم علاقوں کی ترقی اور خوش حالی کا نہ صرف وعدہ کیا بلکہ عملی طور پر اس کے لئے اقدامات بھی اٹھائے۔ مراد سعید نے اپنے بیان میں بلوچستان میں شروع کئے گئے منصوبوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے مزید پڑھیں
مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ: مستونگ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کئے گئے آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ بلوچستان میں لیویز حکام کے مطابق مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ رات کانک کے علاقے کلی محراب میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع سرچ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں اور سیکیورٹی مزید پڑھیں
خلیج بنگال میں موجود طوفان ’’گلاب‘‘ سے متعلق محکمہ موسمیات کا تیسرا الرٹ
کراچی: محکمہ موسمیات نے خلیج بنگال میں موجود طوفان ’’گلاب‘‘ کے حوالے سے تیسرا الرٹ جاری کردیا ہے. محکمہ موسمیات نے خلیج بنگال میں موجود طوفان ’’گلاب‘‘ کے حوالے سے تیسرا الرٹ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 12 گھنٹوں میں سمندر طوفان ’گلاب‘ مٖرب کی جانب بڑھا ہے اور مزید پڑھیں
27 ستمبر سے کراچی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خطرہ
کراچی: محکمہ موسمیات نے 27 ستمبر سے شہر قائد سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں موجود ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کر کے سمندری طوفان میں تبدیل ہونا شروع ہو گیا ہے، جس کے باعث وسطی بھارت اور گجرات مزید پڑھیں
لڑکی لڑکا برہنہ تشدد کیس، پولیس چالان میں بڑا انکشاف
اسلام آباد: ای الیون فلیٹ میں لڑکا لڑکی کو برہنہ کرکے تشدد کرنے کی وڈیو وائرل کرنے کے کیس کے چالان میں انکشاف ہوا ہے کہ اسلام آباد پولیس ابھی تک تین ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے۔ پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کرائے گئے چالان کے مندرجات میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کی سازش مریم نواز نے تیار کی، شہباز گل
لاہور: وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کی سازش کا الزام مریم نواز پر لگادیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ لندن میں موجود نوازشریف کا لاہور میں جعلی کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ بننا پاکستان کے مزید پڑھیں
افغانستان میں امن قائم کرنا تمام ممالک کی اجتماعی ذمہ داری ہے، جنرل ندیم رضا
اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن قائم کرنا تمام ممالک کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ جنرل ندیم رضا نے روس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی اعلیٰ عسکری قیادت کے ہمراہ ایس سی او ممالک کی انسدادِ دہشت گردی مزید پڑھیں
چیئرمین نیب سے متعلق شہباز شریف سے مشورہ نہیں کریں گے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب سے متعلق شہباز شریف سے مشورہ نہیں کریں گے۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین نیب سے متعلق وزیر قانون اور اٹارنی جنرل کام کر رہے ہیں، چیئرمین نیب سے متعلق شہباز شریف سے مزید پڑھیں
ڈیفینس میں پولیس نے اے ٹی ایم مشین توڑنے کی کوشش ناکام بنادی، ملزم گرفتار
کراچی: ساحل پولیس نے ڈی ایچ اے مرتضی کمرشل لین میں اے ٹی ایم مشین توڑنے کی واردات ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی صبح رکشے میں سوار 4 ملزمان مرتضی کمرشل پر آئے، جن میں سے دو ملزمان نے رکشے سے اتر کر بینک کے کیمروں مزید پڑھیں