کراچی: میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2021کے نتائج کے اجراءکے سلسلے میں ”اسسمنٹ پالیسی “کے اہم نکات سامنے آگئے ہیں جس میں اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ میٹرک اورانٹرکی سطح پر امیدواروں کو5فیصد اضافی مارکس تمام مضامین کی مجموعی ”پرسینٹیج“پرنہیں دیے جائیں گے بلکہ یہ اضافی مارکس محض اختیاری مضامین میں حاصل کردہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
موٹروے پولیس نے لاوارث کھڑی گاڑی سے بھاری مقدارمیں اسلحہ برآمد کرلیا
راولپنڈی: موٹر وے پولیس نے چکری کے قریب سڑک کے کنارے لاوارث حالت میں کھڑی گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق موٹر وے پر پیڑولنگ کے دوران پولیس ٹیم کو چکری کے قریب سڑک کے کنارے لاوارث حالت میں گاڑی کھڑی ملی، جس کے انجن میں آگ لگی ہوئی تھی۔ مزید پڑھیں
کراچی میں آج گرج چمک اور تیز بارش ہونے کا امکان
چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردارسرفراز کے مطابق آج شام کے وقت شہر کے مضافاتی علاقوں سے شروع ہونے والابارش کا سلسلہ شہر کے دیگرعلاقوں میں ہلکی بارش دے سکتاہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے متوقع مون سون بارشوں کے حوالے سے جاری نئی ایڈوائزری کے مطابق مون سون سسٹم کے اثرات مشرقی مزید پڑھیں
انٹر بورڈ میں نوکری کا جھانسہ دیکر لوٹنے والا گروہ گرفتار
کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں سرکاری نوکریوں کا جھانسہ دے کر شہریوں کی رقم ہڑپ کرنے والا گروہ بے نقاب ہوگیا۔ شاہراہ نور جہاں پولیس نے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میں کارروائی کرتے ہوئے بورڈ آفس میں جعلی نوکریاں دلوانے والے گروہ کی خاتون سرغنہ نگار نفیس کو اس کے2 ساتھیوں علی خان اور مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورے منسوخ ہونے کی وجہ ایبسلوٹلی ناٹ ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورے کینسل ہونے کی وجہ ایبسلوٹلی ناٹ ہے۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورے کینسل ہونے کی وجہ ایبسلوٹلی ناٹ ہے، اگر پاکستان مزید پڑھیں
وزیراعظم کا دورہ نیوزی لینڈ اورانگلینڈ منسوخی میں بیرونی سازشوں کا پردہ چاک کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے دورہ پاکستان کی منسوخی کے معاملے پر سینئر وزرا سے مشاورت کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد کل قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ملاقات کریں گے جس میں چیئرمین پی مزید پڑھیں
دورہ ملتوی کرنے پر پاکستان کا نیوزی لینڈ سے باضابطہ احتجاج
اسلام آباد: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان ملتوی کرنے کے معاملے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ سے باضابطہ احتجاج کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے پاکستان کے ہائی کمشنر مراد اشرف جنجوعہ نے نیوزی لینڈ کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کرکے احتجاجی مراسلہ ان کے حوالے کردیا۔ ذرائع کے مطابق مراسلے میں پاکستان نے نیوزی مزید پڑھیں
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں کوئی خطرہ نہیں تھا، برطانوی ہائی کمشنر
اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا کہنا ہے کہ میں خود پاکستان میں آزادانہ گھومتا ہوں اور اگر سیکیورٹی خدشات ہوتے تو میں سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کرتا۔ برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ایکسپریس نیوزسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر سیکیورٹی خدشات ہوتے تو میں سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کرتا، سیکیورٹی کے حوالے مزید پڑھیں
پاکستان کا مستقبل کوئی ہے تو وہ ن لیگ ہے، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل کوئی ہے تو صرف ن لیگ ہے کیوں کہ کسی جماعت کے پاس نہ ہمارے جیسا لیڈر ہے اور نہ ہمارے جیسا ووٹ بینک۔ پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ہمارے ہر لیڈر کو جبر اور ظلم مزید پڑھیں
پاکستانی پرچم اتارنے میں ملوث عناصر کو سخت سزا دی جائے گی، ترجمان طالبان
ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے میں ملوث عناصر کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق طالبان کی جانب سے پاکستان سے جانے والے ٹرک سے پرچم اتارے جانے کی وائرل ویڈیو پر رد عمل دیتے ہوئے افغان مزید پڑھیں