کراچی: شہر قائد میں 23 سے 25 ستمبر کے درمیان مون سون کی بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے جاری پیش گوئی کے مطابق 22ستمبر سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ سندھ پر اثرانداز ہوگا جس کے تحت 22 ستمبر سے 25 ستمبر کے درمیان تھرپارکر، عمرکوٹ، سانگھڑ، بدین مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ میں جنگلی حیات کے تحفظ کیلیے پولیس اسٹیشنز قائم کردیے گئے
کراچی: محکمہ برائے وائلڈ لائف سندھ نے جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے مختلف اضلاع میں وائلڈ لائف پروٹیکشن پولیس اسٹیشنز قائم کردیے۔ محکمہ برائے تحفظِ جنگلی حیات کے کنزرویٹرجاوید مہر کے مطابق ابتدائی طورپردیہی سندھ کے اضلاع ٹھٹھہ، سجاول، بدین، ٹنڈو محمد خان، جامشورو اور حیدرآباد میں 6 پولیس اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔ بہت جلد کراچی مزید پڑھیں
ہمارا مطالبہ صاف اور شفاف انتخابات ہیں اور یہ ہمارا جمہوری حق ہے، نوازشریف
سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارا مطالبہ صاف اور شفاف انتخابات ہیں اور یہ ہمارا جمہوری حق ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف کی زیر صدارت گوجرانوالہ ڈویژن کا تنظیمی اجلاس ہوا۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ کنٹورنمنٹ بورڈ کے الیکشن میں مزید پڑھیں
کراچی ایئرپورٹ پر دمام جانے والی پرواز کے ٹوائلٹ سے منشیات برآمد
کراچی: جناح ٹرمینل پر متعین اداروں کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں پی آئی اے کی کراچی سے دمام جانے والی پرواز کے ٹوائلٹ سے منشیات کی بھاری مقدار برآمد کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن کی پیر کی شام کراچی سے دمام کے لیے روانہ ہونے والی پرواز پی کے 9245 سے اینٹی نارکوٹکس مزید پڑھیں
مسافر گاڑیاں کورونا کے پھیلاؤ کا ذریعہ بن گئیں
کراچی کی پبلک ٹرانسپورٹ شہر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا بڑا ذریعہ بن رہی ہے۔ شہر میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ میں کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا ئی جارہی ہیں ،بسوں ، منی بسوں ، رکشوں ، ٹیکسیوں کے ڈرائیورز ، کنڈیکٹرز اور مسافروں کی بڑی تعداد ویکسی نیشن کرانے سے گریزاں مزید پڑھیں
کراچی میں آج بھی موسم گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
کراچی: شہرقائد میں سمندری ہوائیں نہ چلنے کے باعث حبس اور گرمی رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری ہوائیں نہ چلنے کے باعث حبس اورگرمی رہے گی۔ شہرکا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جب کہ آج درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کہنا ہے مزید پڑھیں
پاکستان کا ڈوزیئر پر دنیا کو بھارتی چہرہ دکھانے کا فیصلہ
اسلام آباد: مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی وحشیانہ بربریت، جاری جارحیت پر اجرا کردہ ڈوزیئر پر دنیا کو بھارتی چہرہ دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے “ڈوزیئر” پر غیرملکی سفرا، ہائی کمشنرز کو اعتماد میں لیا جائے گا، ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ آج سے آئندہ چند روز تک غیرملکی سفارتکاروں کو مزید پڑھیں
دہشت گردی کے ماڈیول تباہ کرنے کا بھارتی دعویٰ مسترد
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے دہشت گردی کے ماڈیول تباہ کرنے کا بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کیخلاف پراپیگنڈا اور سفید جھوٹ بھارتی مہم جوئی کا حصہ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کے مطابق بھارتی میڈیا کے اس دعویٰ کو سختی سے مسترد کرتے ہیں، پاکستان کے خلاف مزید پڑھیں
ملک بھرمیں آج سے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے
لاہور: کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد آج سے ملک بھرکے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد آج سے ملک بھرکے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے۔ تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو کورونا ایس اوپیزپرعمل درآمد کا پابند کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق اسکولوں میں ایک دن مزید پڑھیں
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اب بھی خطے کے مقابلے میں کم ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات قیمتیں اب بھی خطے کے مقابلے میں سب سے کم ہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ہونے والی تنقید پر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خطے کے مقابلے میں اب بھی پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں