پنجاب میں جنگلی حیات کے تحفظ اورایکو ٹورازم کو فروغ دینے کیلئے اقدامات شروع

 لاہور: پنجاب میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لئے پروٹیکشن فورس اورایکو ٹورازم کوفروغ دینے کے لئے عملی اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں، دونوں منصوبوں کے لئے خطیررقم مختص کی گئی ہے۔ سیکرٹری جنگلات وجنگلی حیات پنجاب شاہد زمان نے ایکسپریس ٹربیون سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب کے 6 نیشنل پارکوں سمیت پروٹیکیڈایریازمیں وائلڈلائف مزید پڑھیں

صدر کا خطاب؛ پریس گیلری بند کرنے کا فیصلہ پی آر اے کی مشاورت سے کیا، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ مشترکہ اجلاس میں صدر مملکت کے خطاب کے دوران پریس گیلری بند کرنے کا فیصلہ پی آر اے کی مشاورت سے کیا۔ صدر کے مشترکہ اجلاس کے دوران پریس گیلری بند کرنے کے معاملے پر صحافی کے سوال پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے جواب دیا مزید پڑھیں

پشتو زبان کی معروف افسانہ نگار زیتون بانو انتقال کرگئیں

 پشاور: پشتو زبان کی صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف لکھاری، افسانہ نگار زیتون بانو انتقال کرگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشتو زبان کی معروف لکھاری اور افسانہ نگار زیتون بانو 82 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔ ان کاادبی سفر 62 سالوں پرمحیط تھا۔ زیتون بانو 18 جون 1938ء کو پشاور کے نزدیک سفید مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی

 کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کیخلاف اپوزیشن ارکان نے عدم اعتماد کی تحریک بلوچستان اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کیلئے اپوزیشن نے اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا ہے۔ عدم اعتماد کی تحریک بلوچستان نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ملک نصیر شاہوانی، اختر لانگو مزید پڑھیں

مشکوک ٹرانزیکشنز کیس؛ فردِ جرم عائد کرنے کے لیے آصف زرداری عدالت طلب

 اسلام آباد: احتساب عدالت نے 8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشنز کے کیس میں سابق صدر آصف زرداری پر فردِ جرم کی تاریخ مقرر کر دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشنز کے کیس میں آصف علی زرداری کے مبینہ فرنٹ مین مشتاق احمد کو اشتہاری قرار دیتے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا ڈنمارک سے پاکستانی شہریوں پر عائد سفری پابندیوں پر نظر ثانی پر زور

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈنمارک کے ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پاکستانی شہریوں کے لیے سفری پابندیوں پر نظر ثانی پر زور دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈنمارک کے وزیر خارجہ جیپ کوفوڈ نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، دونوں ممالک کے مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ انتخابات؛ (ن) لیگ نے پنجاب، پی ٹی آئی نے خیبر پختون خوا میں میدان مار لیا

کراچی /  لاہور /  اسلام آباد: ملک بھر میں قائم 42 کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا پنجاب میں ن لیگ اور خیبر پختو خوا میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا بقیہ صوبوں میں تحریک انصاف اور ن لیگ میں مقابلہ جاری ہے جب کہ آزاد امیدواروں کی بھی بھاری اکثریت کامیاب مزید پڑھیں

بھارت کا ایک اور پروپیگنڈا؛ پنجشیر جھڑپوں میں پاکستانی فنکاروں کو فوجی قرار دیدیا

 کراچی: افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے بھارت پاکستان کے خلاف مسلسل پروپیگنڈا کرنے میں مصروفِ عمل ہے جس میں اسے تاحال کوئی کامیابی نہیں مل سکی ہے۔ اس بار بھی بھارت نے پنجشیر میں پاکستانی فوجیوں کی مداخلت ظاہر کرنے کی کوشش کی جس پر اسے منہ کی کھانی پڑی۔ ہوا مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں پہلی بار بیک وقت 46 ہزار اساتذہ کی بھرتی کل سے شروع ہوگی

 کراچی: وزیرِ تعلیم سندھ سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم سندھ میں اساتذہ کی بھرتی کے لیے ریکروٹمنٹ کا عمل پیر سے شروع ہونے جا رہا ہے جس میں 46 ہزار 549 اساتذہ بھرتی کیے جائیں گے۔ آئی بی اے سکھر کے وائس چانسلر سید میر محمد شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

فیصلہ کرلیا پاکستان اب کسی کیمپ میں نہیں جائے گا، معید یوسف

 اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ فیصلہ کرچکے اب پاکستان کسی بھی ملک کے کیمپ میں نہیں جائے گا، ’’ڈومور‘‘ کا باب ہمیشہ کے لیے بند کردیا، امریکا سمیت تمام ممالک کے ساتھ تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے مزید پڑھیں