یو این امن مشن میں پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا

راولپنڈی: یو این امن مشن میں خدمات سر انجام دیتے ہوئے پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لانس نائیک عادل جان یو این مشن دار فور میں خدمات سرانجام دے رہے تھے،38  سالہ عادل جان کا تعلق لکی مروت سے تھا، شہید عادل جان شہریوں کے تحفظ اور مزید پڑھیں

بانیِ پاکستان کا 73واں یوم وفات آج منایا جارہا ہے

کراچی: بانیِ پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح ؒ کا 73 واں یوم وفات آج 11 ستمبر کو نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ پاکستان  کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح  ؒ کی وفات کو 73 سال مکمل ہوگئے، اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں مختلف سیاسی و سماجی جماعتوں مزید پڑھیں

ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے والوں کیلیے اہم پیغام

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے  ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے والے افراد کیلئے اہم پیغام دیا ہے۔ این سی او سی کے مطابق دوسری ڈوز کیلئے اتوار کا دن خصوصی طور پر مقرر ہے ہفتے کے ساتوں روز کسی بھی سینٹر سے دوسری ڈوز لگوا سکتے ہیں۔ این سی او سی مزید پڑھیں

فوادچوہدری سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، میڈیا اتھارٹی پر گفتگو

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات  فوادچوہدری سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی ہے جس میں وفاقی نے  مجوزہ میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بارے میں آگاہ کیا۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت آزادی اظہار کے جمہوری وآئینی حق پریقین رکھتی ہے اس لیے  تمام اسٹیک ہولڈرز مزید پڑھیں

کراچی میں قریباً نصف فیصد آبادی نے ویکسین لگوا لی

ملک کی سب سے بڑی آبادی والے شہر کراچی میں قریباً نصف فیصد آبادی نے ویکسین لگوا لی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں ویکسی نیشن کی شرح 47اعشاریہ 84 فیصدہےشہر میں مجموعی طور پر 69لاکھ 33ہزار514 خوارکیں  لگ چکی ہیں۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کراچی میں اب تک20لاکھ52ہزار621دوسری خوارکیں لگیں جب مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس میں پولیس نے عبوری چالان عدالت میں پیش کردیا

اسلام آباد پولیس نے ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی کی عدالت میں 9 ستمبر کو نور مقدم کیس کا عبوری چالان پیش کیا تھا جس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ کیس میں نامزد ملزم ظاہر جعفر کے پولیس کو ریکارڈ کرائے گئے اعترافی بیان کو بھی چالان کا حصہ بنایا گیا ہے۔ عبوری چالان میں مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 82 افراد جاں بحق، 3480 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 82 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 26 ہزار 662 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 82 مریض انتقال کرگئے جب کہ 3480 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 1 ہزار مزید پڑھیں

مدت خاتمے کے قریب؛ تعلیمی بورڈز میں نئے چیئرمینز کی تقرری نہ ہوسکی

 کراچی: تعلیمی بورڈز میں نئے چیئرمینز کی تقرری کے لیے دی گئی 3 ماہ کی مدت بتدریج ختم ہورہی ہے اور ابھی تک میرپور خاص تعلیمی بورڈ، حیدرآباد تعلیمی بورڈ اور سکھر تعلیمی بورڈ کے سربراہوں کی تقرری نہ ہوسکی۔ صوبے کے تعلیمی بورڈز کی کنٹرولنگ اتھارٹی وزیر اعلیٰ سندھ سے وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز مزید پڑھیں

حکومت الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کی دھمکی دے رہی ہے، مریم نواز

 لاہور: مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کی دھمکی دے رہی ہے اور پوچھنے والا کوئی نہیں ہے۔ نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کی دھمکی دے رہی ہے اور پوچھنے والا کوئی نہیں، ہم نے اداروں مزید پڑھیں

لاہور میں بارش سے گھر کی چھت گرگئی، 3 بچے جاں بحق

 لاہور: کاہنہ سرائیچ گاؤں میں گھر کی خستہ حالت چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تاج علی نے گھر میں بانس کی چھت ڈال رکھی تھی جو شدید بارش کے باعث گرگئی۔ چھت گرنے سے گھر میں موجود 8 ماہ کا طیب موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ  7 سالہ مزید پڑھیں