کراچی: سعید آباد میں شوہر کی تیزاب گردی کا شکار ٹک ٹاکر خاتون اسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی، جرم میں شوہر پہلے سے گرفتار ہے۔ ایکسپریس نیوز کے 21 اگست کی صبح سعید آباد کے علاقے میں 21 سالہ رمشا پر اس کے شوہر ذیشان نے تیزاب پھینک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کورونا کیسز میں کمی کے باوجود آکسیجن کی قیمت میں دگنا اضافہ
کراچی: کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے باوجود ملک میں آکسیجن کی طلب میں اضافہ ہورہا ہے، ڈیلرز کا کہنا ہے کہ آکسیجن کمپنیاں کارٹل بناکر گیس مہنگی کررہی ہیں اور ایک ماہ کے دوران آکسیجن گیس کی قیمت دگنی کردی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی مزید پڑھیں
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ’’پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی‘‘ کے خلاف صحافیوں کا دھرنا
اسلام آباد: میڈیا پر قدغن اور پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف ملک بھر کے صحافیوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دے دیا، احتجاجی دھرنا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران بھی جاری رہے گا۔ میڈیا پر قدغن اور پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف ملک بھر کے صحافیوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا مزید پڑھیں
کنٹونمنٹ انتخابات میں کامیابی عوام کے (ن) لیگ پر اعتماد کا ثبوت ہے، شہباز شریف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں ہمیں جو کامیابی مل رہی ہے وہ عوام کے مسلم لیگ (ن) پر بھروسے اور یقین کا ثبوت ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں ںے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں عوام کی جانب مزید پڑھیں
کنٹونمنٹ انتخابات؛ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر غلام سرور خان کو جرمانہ
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے کنٹونمنٹ انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کو 30 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر شاہین غزل کی جانب سے وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان کو جاری سرکاری حکم نامے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
لاہور میں خواتین سے زیادتی کے پچاس فیصد مقدمات جھوٹے نکلے
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں خواتین سے زیادتی کے پچاس فیصد مقدمات جھوٹے نکلے۔ رواں سال شہر کے تھانوں میں 368 مقدمات درج کیے گئے جن میں سے 113 کیسز زیر سماعت ہیں۔ پولیس نے 86 مقدمات کے چالان مکمل کرکے عدالتوں میں جمع کروائے جبکہ عدم پیروی ، صلح اور تفتیش کی بنیاد پر 101 مقدمات کو خارج مزید پڑھیں
سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
لاہور: سینئر صوبائی وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے وزارت سے استعفی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ علیم خان نے وزیراعظم عمران خان سے استعفے کی اجازت مانگ لی۔ انہوں نے بتایا کہ چار ہفتے پہلے میں نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور ان سے استعفے کی اجازت مانگی، جب بھی اجازت ملی گی وزارت چھوڑ دوں گا۔ مزید پڑھیں
ڈی جی آئی ایس آئی کی میزبانی میں علاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس سربراہوں کا اجلاس
اسلام آباد: افغانستان کی صورت حال پر ڈی جی آئی ایس آئی کی میزبانی میں علاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس سربراہوں کا اجلاس ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افغانستان کی صورت حال پرعلاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس سربراہوں کا اجلاس ہوا جس کی میزبانی ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید نے کی۔ ذرائع مزید پڑھیں
ہماری اتحادی جماعتیں سیاسی میدان چھوڑ چکی ہیں، بلاول بھٹو زرداری
لیہ: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہماری اتحادی جماعتیں سیاسی میدان چھوڑ چکی ہیں، عوام اب سلیکٹڈ کا راج بھگت رہے ہیں۔ لیہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمارے سیاسی دوستوں نے پنجاب میں عمران خان کو فری ہینڈ دیا ہوا ہے، عوام مزید پڑھیں
کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں کی انجیوگرافی مشینیں خراب، عوام پریشان
کوئٹہ کے دونوں بڑے سرکاری ہسپتالوں کی انجیوگرافی مشینیں کئی ماہ سے خراب، مریض نجی اسپتالوں سے انجیو گرافی کرانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے دونوں بڑے سرکاری اسپتالوں سول اور بولان میڈیکل کمپلیکس (بی ایم سی) کی انجیو گرافی مشینیں 3 ماہ سے خراب ہیں، جس کی وجہ سے مزید پڑھیں