وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ بصیرت سے عاری اپوزیشن عناصرصرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتے ہیں۔ اپنے بیان میں عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ بصیرت سے عاری اپوزیشن عناصرصرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتے ہیں، ان لوگوں کا دوغلا پن قوم دیکھ چکی ہے۔ مفاد پرستوں کے اس ٹولے نے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لڑکی جنس بدل کر لڑکا بننے کے لیے ہائی کورٹ پہنچ گئی
اسلام آباد: ایک لڑکی نے طبی طریقے سے اپنی جنس کی تبدیلی کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ہما نامی لڑکی کی جانب سے طبی بنیادوں پر جنس کی تبدیلی اور خانسدان کی جانب سے مبینہ ہراساں کئے جانے کی مزید پڑھیں
پہلی بیوی کی بلااجازت دوسری شادی کرنے والے شوہر کی سزا کالعدم
لاہور ہائیکورٹ نے مجسٹریٹس کو پہلی بیوی کی بلااجازت دوسری شادی کرنے والے شوہروں کے ٹرائل سے روک دیا۔ دوسری شادی کرنیوالے ملزم شوہروں کے ٹرائل سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس امجد رفیق نے قانونی نکتہ طے کردیا کہ پنجاب بھر کے مجسٹریٹس پہلی بیوی کی مزید پڑھیں
گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے متعلق آئینی ترمیم کیلئے باضابطہ بل تیار
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے متعلق آئین میں ترمیم کے لئے باضابطہ بل تیار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے متعلق مجوزہ ترمیمی بل کا عنوان26ویں آئینی ترمیم بل2021 ہوگا، جس میں آئین پاکستان کے آرٹیکل 51 ، 59، 106 ، 175A، مزید پڑھیں
محکمہ ڈاک نے ملازمین کے نام پر عوام سے وصول کئے گئے کروڑوں روپے دبا لئے
راولپنڈی: پاکستان پوسٹ نے اپنے ملازمین کے لئے مالی مراعات کے نام پر عوام سے وصول کردہ کروڑوں روپے دبا لئے۔ محکمہ ڈاک نے یکم جون 2020 سے ایکسپریس سروسز کے نرخوں میں 150 فیصد اضافے کے ساتھ ہر یو ایم ایس کی بکنگ چارجز کے ساتھ ملازمین کے لئے اضافی 3 روپے مختص کر دیئے مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ساڑھے 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو موصول ہوگئی ہے جس میں ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 10روپے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں
وزیراعظم کو روسی صدر کا ٹیلی فون، افغانستان کی صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا ٹیلی فونک رابطہ کرکے افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو روس کے صدر ولادی میرپیوٹن نے ٹیلی فون کیا ہے۔ ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں کے درمیان افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ مزید پڑھیں
کراچی کا مصروف ترین جہانگیر روڈ ٹوٹ پھوٹ اور گندگی کا ڈھیر بن گیا
کراچی: حکومتی و بلدیاتی اداروں کی ناقص کارکردگی کے سبب کراچی کی مصروف ترین شاہراہ جہانگیر روڈ انتہائی بدحالی کا شکار ہے، سڑک پر پڑنے والے گہرے گڑھے اور سیوریج کا پانی حادثات کا سبب بن رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی مصروف ترین شاہراہوں میں سے ایک جہانگیر روڈ انتہائی بدحالی کا شکار ہے، مزید پڑھیں
طالبان حکومت افغانستان کو امداد دینے پر پاکستان کی شکرگزار
کابل: طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ جہاں بھی تبدیلی آتی ہے وہاں اپنے اعتماد کے لوگوں پر مشتمل حکومت بنائی جاتی ہے اس لیے عالمی برادری حکومت سازی پر بے جا شرائط عائد نہ کرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پریس مزید پڑھیں
لاہورکا قدیم ترین اور تاریخی میوزیم شعبہ سیاحت کے سپرد
لاہور: لاہورکے قدیم ترین اورتاریخی میوزیم کو شعبہ سیاحت کے سپردکردیا گیاہے تاہم لاہورمیوزیم کی انتظامی معاملات میں خودمختاری برقراررہے گی۔ لاہورمیوزیم محکمہ انفارمیشن وکلچرکے ماتحت ہے تاہم یہاں تمام انتظامی فیصلے بورڈآف گورنرزکرتاہے جس کاچیئرمین چیف سیکرٹری پنجاب جبکہ سیکرٹری ڈائریکٹرلاہورمیوزیم ہے۔ سرکاری مراسلہ جات اورخط وکتابت کے لئے سیکرٹری محکمہ انفارمیشن وکلچرکے ذریعے کی مزید پڑھیں