پاکستان اکیلےافغان حکومت کوتسلیم کرنے کا فیصلہ نہیں کرے گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اکیلے افغان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ نہیں کرے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ افغان خواتین مضبوط ہیں انہیں وقت دینا ہوگا، افغان خواتین طالبان سے حقوق حاصل کرنےمیں کامیاب ہوجائیں گی، طالبان نے کہا مزید پڑھیں

لاہورپولیس نے دو گھنٹے میں 14سالہ بچے کے قاتل کو گرفتار کرلیا

 لاہور: تھانہ برکی کی پیرا گون سوسائٹی میں زیر تعمیر مکان سے 14 سالہ بچے کی گلا کٹی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے مختصر مدت میں قاتل کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاش کی شناخت 14 سالہ طلحہ کے نام سے ہوئی جو فیصل آباد کا رہائشی ہے اورلاہور کی پیراگون مزید پڑھیں

کراچی میں پانی کے ٹینک سے ماں اور بیٹے کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

 کراچی: سعید آباد کے علاقے سجن گوٹھ میں پانی کے زیر زمین ٹینک سے ماں اور بیٹے کی لاشیں ملیں جنہیں تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعید آباد کے علاقے بلدیہ سجن گوٹھ میں پانی کے زیر زمین ٹینک سے ماں اور بیٹے کی لاشیں ملنے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیوعملہ مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ملازمت کا جھانسہ دے کرخاتون سے زیادتی

 راولپنڈی: تھانہ کورس کے علاقے میں شادی شدہ خاتون کو ملازمت کاجھانسہ دے کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹاؤن شپ لاہورکی رہائشی خاتون نے آصف نامی شخص پر ملازمت کا جھانسہ دے کر زیادتی کرنے پر ایف آئی آر درج کروادی ہے۔ مدعیہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کس طرح ہوئی مجھے پتہ ہے، اعظم سواتی

 اسلام آباد: وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کس طرح ہوئی مجھے پتہ ہے۔ اسلام آباد میں بابر اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران اعظم خان سواتی نے کہا کہ الیکشن کمیشن اپوزیشن کی زبان بول رہا ہے، الیکشن کمیشن حکام مجھے نوٹس دے رہے ہیں، مریم مزید پڑھیں

راولپنڈی میں 5 سالہ بھتیجی سے زیادتی کی کوشش پر چچا گرفتار

 راولپنڈی: تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 5 سالہ معصوم بھتیجی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔ بچی کی ماں نے پولیس کو بتایا کہ وہ ہمسائی سے ملنے گئی تھی، مزید پڑھیں

جناح اسپتال میں خاتون ڈاکٹر ہراسانی کیس میں ایف آئی اے کی مدد لینے کا فیصلہ

 کراچی: ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال ڈاکٹر شاہد رسول نے محکمہ صحت سندھ کو خاتون ڈاکٹر کو ہراساں کرنے کے معاملے سے آگاہ کردیا۔ معاملے کی تحقیقاتی کمیٹی نے محکمہ صحت سندھ سے اعلیٰ سطح کی کمیٹی بنانے اور تحقیقات میں سائبر کرائم سرکل کی مدد لینے کا مطالبہ کردیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے نائب صدر مزید پڑھیں

گرین لائن ٹریک کی خستہ حالی نے منصوبے کے آغاز کو خطرے سے دوچار کردیا

 کراچی: شہریوں کے لیے وفاقی حکومت کا اربوں روپے کا گرین لائن منصوبہ مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے خستہ حالی کا شکار ہوگیا ہے۔ لاکھوں روپے ماہانہ وصول کرنے والی نجی سیکیورٹی ایجنسی ٹریک کی حفاظت میں ناکام، برقی زینوں کے اہم پرزے چوری ہوگئے، اسٹیشنز اور ٹریک کی تعمیر5 سال کی تاخیر مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر تربیتی طیارہ حادثےسے بال بال بچ گیا

کراچی ایئرپورٹ پرتربیتی طیارہ پرواز کے کچھ دیر بعد حادثےسے بال بال بچ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی ہوائی اڈے سے اُڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی تربیتی طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوگئی، طیارے کے سسٹم نے فریز ہونے کے بعد کام کرنا چھوڑدیا اور طیارے کا کنٹرول تربیتی پائلٹ کے بس مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ نے بھی دورہ پاکستان منسوخ کردیا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بھی منسوخ ہوگیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے سیکیورٹی وجوہات کو جواز بناکر اچانک دورہ پاکستان ختم کردیا گیا تھا اور اب آئندہ ماہ انگلینڈ کی میزبانی کی امیدوں پر بھی پانی پھر گیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے اچانک دورہ مزید پڑھیں