اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے اجلاس میں روایتی اور اسٹریٹیجک ڈومینز میں بڑے پیمانے پر ہتھیاروں کے عدم استحکام پر تشویش کا اظہار کیاگیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس میں نیشنل کمانڈ اتھارٹی نے پاکستان کے اسٹریٹیجک اثاثوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے حفاظتی اقدامات پر مکمل اظہاراعتماد مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
چین کی طالبان حکومت کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر امداد کی پیشکش
بیجنگ: چین نے افغانستان میں طالبان حکومت کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی مالیت کے امدادی پیکیج دینے کی پیشکش کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے افغانستان کی معیشت کی بحالی اور معاشرے کی تعمیر نو کا عزم اظہار کرتے ہوئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی پیکیج کی پیشکش کی ہے۔ مزید پڑھیں
مضر اشیائے خوردونوش اور گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی
شہر میں غیر معیاری و زائد المعیاد اشیائے خورد و نوش اور ممنوعہ اشیا کی روک تھام کے لیے فوڈ اتھارٹی نے كارروائیاں کرتے ہوئے 3 ہوٹلوں اور7 دکانوں پر جرمانہ عائد کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈائریكٹر جنرل بلوچستان فوڈ اتھارٹی ابراہیم بلوچ كی ہدایات پر شہر بھر میں غیر معیاری و زائد المعیاد خوراک اور مزید پڑھیں
امید کرتے ہیں طالبان حکومت افغانستان میں امن واستحکام کو یقینی بنائے گی، دفترخارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ نئی سیاسی حکومت افغانستان میں امن ، سلامتی اور استحکام کے لیے مربوط کوششوں کو یقینی بنائے گی. ترجمان دفتر خارجہ نےافعانستان میں نئی طالبان حکومت کے قیام پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے کابل میں عبوری سیاسی سیٹ اپ مزید پڑھیں
پاکستان کا افغانستان کیلئے خصوصی امدادی سامان کا تحفہ
اسلام آباد: پاکستان کی طرف سے افغانستان کے لیے خوراک اور ادویات پر مبنی امدادی سامان روانہ کردیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان مشکل وقت میں افغان بھائیوں کی مدد جاری رکھے گا۔ اسی سلسلے میں افغانستان کو خصوصی امدادی سامان پر مشتمل تحفہ بھیجا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ تین C مزید پڑھیں
میٹرک کے نتائج سے چند روز قبل کراچی اور سکھر کے کنٹرولر ہٹا دیے گئے
کراچی: سندھ کے صوبائی وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے وزارت کا قلمدان سنبھالنے کے کچھ ہی عرصے بعد صوبے کے سرکاری تعلیمی بورڈز میں غیر قانونی اور بے جا مداخلت شروع کردی ہے۔ میٹرک کے نتائج سے چند روز قبل کراچی اور سکھر کے ناظمین امتحانات کو ہٹاکر ان کی جگہ ایک دوسرے شہر سے مزید پڑھیں
ریلوے کا 1947 کو بھارت سے بحفاظت مسلمانوں کو لانے پرمیجر(ر)ایس ایم رفیع کو خراج عقیدت
کراچی: پاکستان ریلوے نے 1947 کو بھارت سے بحفاظت مسلمانوں کو لانے پرمیجر(ر)ایس ایم رفیع کو خراج عقیدت پیش کیا۔ 14 اگست1947 کو بھارت سے ٹرین کے ذریعے مسافروں کو باحفاظت اور بہادری سے لاہور لانے والے مرحوم ميجر ریٹائرڈ ایس ایم رفیع کو پاکستان ریلوے نے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کراچی محمد حنیف مزید پڑھیں
جنسی زیادتی اوردہشت گردی جیسے سنگین مقدمات میں گواہوں کے تحفظ کے لئے قانون تیار
پشاور: کے پی کے حکومت نے جنسی زیادتی اوردہشت گردی جیسے سنگین مقدمات میں گواہوں کے تحفظ کے لئے قانون تیارکرلیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے جنسی زیادتی اوردہشت گردی جیسے سنگین مقدمات میں گواہوں کے تحفظ کے لئے قانون تیارکرلیا۔ مجوزہ بل کے مطابق سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں 7 رکنی وٹنس پروٹیکشن بورڈ قائم کیا جائے گا۔ بورڈ مزید پڑھیں
صوابی میں مسجد کے اندر فائرنگ سے مشہور پشتو گلوکار جاں بحق
پشاور: مسجد کے اندر مخالفین کی فائرنگ سے پشتو گلوکار کفایت شاہ باچہ جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوابی میں مخالفین نے فائرنگ کرکے مشہور پشتو گلوکار کفایت شاہ باچہ کو قتل کردیا، مقتول کے بھائی کے مطابق نماز جمعہ پڑھنے مسجد میں داخل ہو رہے تھے کہ اچانک مخالفین نے فائرنگ کردی جس کے مزید پڑھیں
ترک حکومت نے پاکستانیوں کے قرنطینہ قواعد میں مزید نرمی کردی
استنبول: ترک حکومت نے غیرملکی سیاحوں سے متعلق نئی کورونا گائیڈ لائنزجاری کردیں۔ ترکی کی وزارت داخلہ نے غیرملکی سیاحوں سے متعلق نئی کورونا گائیڈ لائنزجاری کردیں جس میں پاکستانیوں کے قرنطینہ قوائد میں مزید نرمی کردی گئی ہے۔ ترک حکومت کے نئے قوائد وضوابط کل سے نافذ العمل ہوں گے۔ نئی گائیڈ لائنزکے مطابق ترکی مزید پڑھیں