پرائمری اسکول ٹیچرز کیلیے ٹیسٹ،1 لاکھ 83 ہزار امیدواروں میں صرف 11 ہزار کامیاب

 کراچی: سندھ بھر میں اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے ہونے والے جونیئر اسکول ٹیچرز کے بعد اب پرائمری اسکول ٹیچرز کے نتائج بھی مایوس کن سامنے آئے ہیں ٹیسٹ میں کامیابی کا تناسب صرف ساڑھے 6 فیصد رہا۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے میں اساتذہ کی بھرتی کے ٹیسٹ مایوس کن طور پر سامنے آئے مزید پڑھیں

آرمی چیف سے ڈنمارک کے وزیر خارجہ کی ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر گفتگو

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ڈنمارک کے وزیر خارجہ نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی جس میں افغانستان کے امور، باہمی دلچسپی اور علاقائی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ڈنمارک کے وزیر خارجہ نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ جام کمال بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفی

 کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر اور وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے پارٹی کی صدارت سے استعفی دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس بات کا اعلان وزیراعلیٰ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کیا اور کہا کہ میں نے الحمداللہ تین سال تک پارٹی کی بہترین طریقے سے صدارت کی، پارٹی کے چیف آرگنائزر جان مزید پڑھیں

40، 25 اور 15 ہزار والے پرائز بانڈ ختم ہونے کی تاریخ میں توسیع

 اسلام آباد: حکومت نے 40 ہزار، 25 ہزار اور 15 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کو نقدی میں تبدیل کرنے یا انعام حاصل کرنے کی آخری تاریخ میں تین ماہ کی توسیع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے چالیس، پچیس اور پندرہ ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈ کے عوض نقد رقم حاصل کرنے، انہیں مزید پڑھیں

امریکا کو پاکستانی فضائی حدود کی اجازت کا فیصلہ کابینہ کرے گی، وزیر خارجہ

 اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں القاعدہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کےلیے امریکا کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے پر بات چیت کی تصدیق کردی۔ پاکستان اور ڈنمارک کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات کا انعقاد کیا گیا، اس حوالے سے ڈینش وزیر خارجہ یپے کوفو اپنے وفد کے مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل پرسیلز ٹیکس میں کمی کردی

 اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پرسیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پرسیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فی لیٹر پٹرول پر سیلز ٹیکس میں 3 روپے 61 پیسے کی کمی کی گئی ہے، اور پٹرول مزید پڑھیں

حکومت جدید ٹیکنالوجی سے خصوصی بچوں کی تعلیم کے اقدامات کررہی ہے، شفقت محمود

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ مہارت شفقت محمود نے فیڈرل کالج آف ایجوکیشن اور سا ئٹ سیورز کی جانب سے پہلی بین الاقوامی کانفرنس سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو کورونا وائرس کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند کرنا پڑے جس سے مخصوص بچوں کو خصوصی تعلیم کے حصول میں مزید پڑھیں

لاہور میں خواتین کو جنسی ہراساں کرنے والا جعلی پیر گرفتار

لاہور: تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے خواتین کو جنسی ہراساں کرنے والا جعلی پیر اصغر قریشی گرفتار کرلیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے تھانہ فیکٹری ایریا میں خواتین کو جنسی ہراساں کرنے والا جعلی پیر گرفتار کرلیا گیا، جعلی پیر کو تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے گرفتار کیا۔ ملزم کی شناخت اصغر قریشی کے نام مزید پڑھیں

بھارت نے ہمیشہ خطے میں بگاڑ کا کردار ادا کیا ہے، مشیر قومی سلامتی

 اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ خطے میں بگاڑ کا کردار ادا کیا ہے۔ روسی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف کا کہنا تھا کہ افغانستان گزشتہ چار دہائیوں سے حالت جنگ میں ہے، پاکستان نے ہمیشہ کہا کہ افغانستان کا مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور: ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی دوبارہ نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے سعد رضوی کے چچا امیر حسین کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومت.چیف سیکرٹری. ہوم سیکرٹری مزید پڑھیں