سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات انتقال کرگئے

سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات خان طویل علالت کے بعد وفات پاگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سردار سکندر حیات 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، وہ طویل عرصے سے علیل تھے اور عارضہ قلب کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے سابق صد و وزیراعظم آزاد مزید پڑھیں

رمیزراجا کی حکمت عملی کامیاب؛ نیوزی لینڈ دورہ پاکستان کے لئے رضامند

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ ری شیڈول ہونے کا فیصلہ ایک ہفتے میں متوقع ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا ہے، اس حوالے سے کیوی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ کے سربراہ ڈیوڈ وائٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

سندھ میں سرکاری عہدوں پر تعینات نیب زدہ افسران کو فوری ہٹانے کا حکم

 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے نیب زدہ افسران سے متعلق بڑا فیصلہ سناتے ہوئے سزا یافتہ اور ضمانت پر رہا ملزمان کو عہدے نہ دینے اور عہدوں پر موجود افسران کو فوری ہٹانے کا حکم دیدیا۔  جسٹس اصلاح الدین پہنور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو سرکاری محکموں میں نیب زدہ افسران کو عہدوں پر رکھنے مزید پڑھیں

مینار پاکستان کیس میں نیا موڑ، عائشہ اکرم نے ساتھی ریمبو کو ولن بنادیا

 لاہور: سانحہ گریٹر اقبال پارک کیس میں نیا موڑ آگیا۔ متاثرہ خاتون عائشہ اکرم نے ہیرو کو ولن بنادیا۔ عائشہ اکرم نے تمام واقعہ کا ذمہ دار اپنے ساتھی ریمبو کو ٹھہرا دیا۔ عائشہ نے ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کو تحریری بیان جمع کروا دیا جس میں کہا گیا کہ گریٹر اقبال پارک جانے کا پلان مزید پڑھیں

حکومت نے بجلی مزید 1روپیہ 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

نیپرا نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 95 پیسےفی یونٹ مزید اضافے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 95 پیسےفی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے، اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری مزید پڑھیں

عوامی نیشنل پارٹی کا مہنگائی کے خلاف شدید احتجاج

 پشاور: عوامی نیشنل پارٹی نے ملک میں جاری مہنگائی کی لہر کو حکومتی ناکامی قراردیتے ہوئے قوم سے حکومت کے خلاف میدان میں نکلنے کامطالبہ کردیا۔ یہ مطالبہ جمعہ کے روز چوک یادگار میں اے این پی کے زیراہتمام دودنوں سے جاری بھوک ہڑتالی کیمپ میں کیاگیا جس میں کیمپ کے روح رواں حاجی غلام احمدبلور مزید پڑھیں

فلورملزمالکان کا مطالبات تسلیم نہ ہونے پر پنجاب بھر میں ہڑتال کا فیصلہ

لاہور: فلوز ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو منگل سے صوبہ بھر میں ہٹرتال کی جائے گی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق فلور مل مالکان نے حکومت کو مطالبات کی منظوری کیلئے پیر تک کی ڈیڈ لائن دے دی ہے، گندم کی اجرائی پالیسی کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے  پاکستان فلور ملز مزید پڑھیں

ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ میں مزید کمی

 کراچی: حکومت کی جانب سے ایکس چینج کمپنیوں کی سخت مانیٹرنگ اور ڈالر سمیت دیگر غیرملکی کرنسیوں کی فروخت کے نئے ضوابط کے باعث زرمبادلہ کی دونوں ماکیٹوں میں جمعہ کو دوسرے دن بھی ڈالر کی اڑان رکی رہی ۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 171روپے سے بھی نیچے آگئی اور ڈالر کے اوپن مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، وزیراعلیٰ جام کمال کیلیے 24 گھنٹے انتہائی اہم

 کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے اگلے 24 گھنٹے اہم ہیں۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان اسپیکر عبدالقدوس بزنجو، جان محمد جمالی اور صالح بھوتانی اسلام آباد سے کوئٹہ روانہ ہوگئے، اجلاس میں تمام قانونی کارروائی اور تمام پہلوؤں پر آئندہ کا لائحہ مزید پڑھیں

کوریئر کمپنی کے ذریعے کی جانے والی 3 کروڑ روپے سے زائد کی اسمگلنگ ناکام

 کراچی: ڈائریکٹوریٹ کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن کراچی نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے مقامی کوریئر کمپنی کے ذریعے کی جانے والی 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی غیرملکی اسمگل شدہ مصنوعات کی ترسیل کو ناکام بنادیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ان اسمگل شدہ اشیاء میں موبائل مزید پڑھیں