پنجاب کابینہ نے سرکاری گندم کے اجرا سے متعلق پالیسی میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد فلور ملز اور صوبائی حکومت کے درمیان تنازع حل ہوگیا ہے۔ ایکسپریس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سربراہی میں صوبائی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے سرکاری گندم کے اجرا سے متعلق مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
محبوبہ کی بارات کے دن نوجوان کی گھر میں گھس کر فائرنگ اور خودکشی
عارف والا: نوجوان نے محبوبہ کی بارات کے دن گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں لڑکی کی ماں قتل اور مبینہ طور پر نوجوان نے خودکشی بھی کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عارف والہ کے علاقے قبولہ میں دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں نوجوان نے مزید پڑھیں
شہباز شریف اور فضل الرحمان کا ملک میں فوری انتخابات کا مطالبہ
لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ فضل الرحمان نے ملک میں فوری الیکشن کا مطالبہ کردیا۔ جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف کے گھر پر ان سے ملاقات کی، جس میں مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کمی
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت3 ڈالر کی کمی سے 1758ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 50روپے اور 43روپے کی کمی واقع مزید پڑھیں
ن لیگ کی سیاست کو بڑے میاں صاحب اور ان کی بیٹی نے دفن کردیا، فواد چوہدری
اسلام آباد: وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شہباز شریف پارٹی کے اندر ہونے والی نا انصافیوں کا غصہ غیر آئینی اور غیر جمہوری مطالبات کرکے نہ نکالیں، مولانا اپنی سیاسی انا کی تسکین کے لیے جمہوری نظام سے نہ کھیلیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطا بق چوہدری فواد حسین نے شہباز شریف اور مولانا مزید پڑھیں
وزیر اعلی کے خلاف عدم اعتماد کے لیے صرف 10 اراکین کی ضرورت ہے،اختر مینگل
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان کے خلاف عدم اعتماد کے لیے صرف 10 اراکین کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سوشل میڈیا کی بجائے ناراض ارکان کو وقت دیتے تو یہ صورت حال پیدا نہ ہوتی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اور مزید پڑھیں
تھری جی اور4 جی صارفین کی تعداد میں نمایاں اضافہ
اسلام آباد: پاکستان میں تھری اورفور جی صارفین کی تعداد میں 15 لاکھ سے زائد کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر میں تھری جی اور فور جی استعمال کرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 10 کروڑ 31 لاکھ 20 ہزار ہوگئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق جولائی 2021 مزید پڑھیں
سہراب گوٹھ سے منشیات کے 2 اسمگلرگرفتار؛ 9 کروڑ روپے کی آئس اورہیروئن برآمد
کراچی: سہراب گوٹھ پولیس نے سپرہائی وے سے منشیات کے دو اسمگلروں کو گرفتار کرکے تقریباً 9 کروڑ روپے مالیت کی آئس اور ہیروئن برآمد کرلی، موقع سے آئس کا مین اسمگلر ساتھی سمیت فرار ہوگیا گرفتار ملزمان کئی برس سے کوئٹہ سے منشیات کراچی لاکر فروخت کرتے تھے۔ ایس ایس پی ایسٹ قمر رضا جسکانی مزید پڑھیں
سندھ میں طلبا کی سو فیصد حاضری اور12 سال تک کے طالبعلموں کی ویکسی نیشن لازمی قرار
کراچی: صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں کو سو فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے اور12 سال کی عمر کے طلبا کی کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے کراچی سمیت صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کو 11 اکتوبر سے 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے اور 12 سال اور مزید پڑھیں
آواران میں ایف سی کی فائرنگ سے 4 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: آواران میں ایف سی سے مقابلے کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے جن سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے آواران میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں فرنیٹئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی فائرنگ سے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں