امریکا کو افغانستان میں بڑی شرمندگی ہوئی،دشمن آرام سے نہیں بیٹھے گا

کراچی (رپورٹ: منیر عقیل انصاری) امریکا کو افغانستان میں بڑی شرمندگی ہوئی ہے‘ وہ آرام سے نہیں بیٹھے گا اور دشمن ہمارے ملک میں خانہ جنگی کرانے کی کوشش کرے گا‘ اس کا مقصد ایٹمی قوت پاکستان کو 2 قومی نظریے سے ہٹانا اور سی پیک کو سبوتاژ کرنا ہے‘ امریکا نے ہمیشہ پاکستان کو مزید پڑھیں

سانحہ کارساز کراچی، 14سال بیت گئے

کراچی: سانحہ کارساز کراچی کو 14 سال بیت گئے، دردناک واقعے میں پیپلزپارٹی کے 200 کارکنان، ہمدرد، پولیس اہلکار اور رپورٹرز شہید ہوئے تھے جبکہ اس معاملے کی تحقیقات سرکاری کاغذات میں گم ہوکر رہ گئیں اور اب تک پتہ نہیں چلا قصور وار کون تھا؟۔

ملک بھر میں کورونا سے آج صرف 11 مریض جاں بحق

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 663 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ صرف 11 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے ہیں ۔

وزیر خزانہ ختم، حکومت نے شوکت ترین کو مشیر خزانہ مقرر کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خآن نے شوکت ترین کو اپنا مشیر برائے خزانہ و ریونیو مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شوکت ترین کی قومی اسمبلی و سینیٹ کا رکن منتخب ہوئے بغیر وفاقی وزیر بنائے جانے کی مدت ہفتے کے روز ختم ہوگئی تھی، جس کے بعد انہیں مشیر خزانہ مقرر کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 گرفتار

لاہور: سی ٹی ڈی نے صوبے بھر کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک اور 4 گرفتار کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے پاکپتن میں کاروائی کرتے ہوئے تین دہشتگردوں کا ہلاک کیا۔ہلاک ہونیوالے دہشتگروں میں سے ایک کی شناخت منظور احمد کے نام سے ہوئی جبکہ دو مزید پڑھیں

پولیو ویکسینیشن کیخلاف درخواست مسترد، درخواست گزار پر 25 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے انسداد پولیو مہم کے خلاف درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیو ویکسی نیشن کے خلاف امیر جہاں عرف بسمہ نورین کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ دوران سماعت درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ پولیو ویکسی نیشن سے مزید بیماری مزید پڑھیں

این اے 133 لاہور کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے این اے 133 لاہور کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 12 نومبر کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ ہوں گے، نذر عباس ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر ہوں گے۔ این اے 133 لاہور میں پولنگ 5 دسمبر کو ہوگی۔ نشست لیگی رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کے انتقال مزید پڑھیں

آشیانہ و منی لانڈرنگ ریفرنس؛ شہبازشریف کی استدعا پر سماعت ملتوی

احتساب عدالت لاہور نے آشیانہ، منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر ملز ریفرنسز پر سماعت کے دوران شہبازشریف کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق شہبازشریف اور حمزہ شہباز احتساب عدالت میں پیش ہوئے اور حاضری مکمل کی، شہبازشریف نے کہا کہ عدالت سے ایک درخواست کرنا چاہتا ہوں آج اجلاس مزید پڑھیں

نورمقدم قتل کیس؛ ظاہر جعفر کی والدہ کی ضمانت منظور

سپریم کورٹ نے نورمقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی والدہ عصمت بی بی کی ضمانت منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں نورمقدم قتل کیس کے ملزمان کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی تو عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد ملزم ظاہر جعفر کی والدہ عصمت مزید پڑھیں