پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نےآئی ایم ایف کی شرائط پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا کو جاری بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ ڈالر کی قیمت میں مزیداور مسلسل اضافہ قومی معیشت کے لئے تباہ کن اور قومی سلامتی کے تصور کے لئے خطرناک ہےحکومت ڈالر اور مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کورونا ویکسین کی 66 لاکھ ڈوز پاکستان پہنچ گئیں
فائل فوٹو کورونا ویکسین کی 66 لاکھ ڈوز اسلام آباد لائی گئی ہیں یہ کھیپ گزشتہ روز اسلام آباد منتقل کی گئیں۔ ذرائع وزارت صحت کے مطابق کورونا ویکسین چین اور امریکا سے پاکستان منتقل کی گئی، چین سے سائینو ویک ویکسین کی 30 لاکھ ڈوز لائی گئیں۔ سائینوویک ڈوز چینی حکومت کا پاکستان کو مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو جھاڑ پلادی
کراچی: سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو جھاڑ پلاتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کو تجاوزات کے خاتمے کا حکم دیا تھا، اس حکم پر کتنا عملدرآمد کیا ہے؟۔ تفصیلات کے مطابق چیف سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کے ایم سی رفاہی مزید پڑھیں
تھر پارکر میں دعا فاؤنڈیشن نے کھجوروں کی مختلف اقسام کی کاشت کا کامیاب تجربہ کر لیا
تھر پارکر میں دعا فاؤنڈیشن نے کھجوروں کی مختلف اقسام کی کاشت کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔اس سے قبل برطانوی راج میں یہ تجربہ کیا گیا تھا جو ناکام ہوا تھا- تفصیلات کے مطابق تین برس قبل دعا فاؤنڈیشن نے تھر کی تحصیل ڈاہلی کے گوٹھ سخی سیار میں کھجور کے چھوٹے درخت لگائے مزید پڑھیں
نئے وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اتفاق
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی نے نئے وزیر اعلیٰ کے لیے میر عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اتفاق کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کی رہائش گاہ پر گزشتہ رات اجلاس ہوا، جس میں جام کمال کے وزارت اعلیٰ کے منصب سے مستعفی ہونے کے بعد نئے قائد ایوان کے مزید پڑھیں
ملک میں کرونا کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری، 698 نئے کیسز رپورٹ، 9 ہلاکتیں ریکارڈ
اسلام آباد: ملک میں کورونا کیسز کی شرح اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 698 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 9 مریض جان کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس مزید پڑھیں
حکم امتناع معطل: چیف جسٹس کا گجر، اورنگی اور محمود آباد نالے سے تجاوزات گرانے کا حکم
کراچی: سپریم کورٹ نے گجر، اورنگی اور محمود آباد نالے سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کے حکم امتناع کو معطل کرتے ہوئے تجاوزارت ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس قاضی امین پر مشتمل تین رکنی بینچ مزید پڑھیں
آرمی چیف، صدر مملکت اور وزیراعظم سمیت سیاسی شخصیات کی قومی ٹیم کو مبارکباد
اسلام آباد: آرمی چیف، صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت سیاسی اور اپوزیشن جماعتوں نے بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے، وزیراعظم کے ساتھ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، شوکت ترین، حماد اظہر اور دیگر نے سعودی عرب بھی پاک بھارت میچ بڑی اسکرین مزید پڑھیں
‘غیرقانونی آباد لوگوں کو فوری ہٹانے پر معذرت کر لی’
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں ہدایت کی گئی غیرقانونی طور پر آباد لوگوں کو جگہوں سے ہٹایا جائےلیکن ہم نے لوگوں کو ان کی جگہوں سے فوری طور پر ہٹانےسے معذرت کی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرادعلی شاہ نے کہا کہ عدالت مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم
کراچی: سپریم کورٹ نے ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں نسلہ ٹاور سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے سوال کیا کہ نسلہ ٹاور کو کیوں نہیں گرایا گیا اب تک؟، کیا چھینی ہتھوڑی سے توڑا جائے گا؟، مزید پڑھیں