ریاض:وزیر اعظم عمران خان سعودی پاکستان انوسٹمنٹ فورم سے خطاب کررہے ہیں ریاض(خبرایجنسیاں+مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کا معاملہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرے تو ہمارا کوئی جھگڑا نہیں۔پیر کوریاض میں سعودی عرب سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عدالت عظمیٰ ،نسلہ ٹاور کو دھماکے سے اڑانے کا حکم
کراچی( اسٹاف رپورٹر) عدالت عظمیٰ نے ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور کو دھماکے سے گرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ نسلہ ٹاورکا مالک متاثرین کو رقم واپس کرے اور کمشنرکراچی نسلہ ٹاور کے مالک سے رقم متاثرین کو واپس دلوائیں۔ عدالت نے کمشنر کراچی کو ایک ہفتے میں عمل درآمد رپورٹ مزید پڑھیں
اسوہ رسول ؐ ہر نسل کیلیے مشعل راہ ہے،رخشندہ ناز
حیدر آباد، جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے تحت جلسہ سیرت نبیﷺ سے ناظمہ صوبہ سندھ رخشندہ ناز خطاب کررہی ہیں۔رخسانہ تنویر،سائرہ خلیق و دیگر بھی موجود ہیں حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین شہر زون کے تحت نعمان گارڈن رحمن ٹاؤن پھلیلی میں جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد گیا گیا۔ جماعت اسلامی مزید پڑھیں
کرونا وبا میں کمی: مثبت کیسز کی شرح 1.35 پر آگئی، 6 اموات ریکارڈ
اسلام آباد: ملک میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، چوبیس گھنٹوں میں 572 کیس رپورٹ ہوئے، جبکہ 6 مریضوں کا انتقال ہوا، جوکہ رواں سال ایک دن میں کرونا سے جاں بحق ہونے والوں کی یہ سب سے کم تعداد ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز مزید پڑھیں
اعظم سواتی الیکشن کمیشن میں پیش، شوکاز کے جواب کیلئے 15 روز کی مہلت
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیر ریلوے اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس کا جواب دینے کیلئے 15 روز کی مہلت دیدی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی اور شاہ محمود جتوئی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر لگائے گئے الزامات پر اعظم سواتی مزید پڑھیں
ایبٹ آباد میں بیک وقت پیدا ہونے والے 7 بچوں میں سے 6 چل بسے
ایبٹ آباد میں خاتون کے ہاں بیک وقت پیدا ہونے والے 7 بچوں میں سے 6 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ گزشتہ ہفتے ایبٹ آباد کے ضلع بٹگرام کے ایک نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 7 بچوں کی پیدائش ہوئی تھی۔ اہل خانہ کے مطابق 7 جڑواں بچوں کو جنم دینے والی مزید پڑھیں
وزیراعظم کا چین کے صدرشی جن پنگ سے ٹیلیفونک رابطہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں وزیراعظم نے طینی صدر کو کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کی صد سالہ تقریبات پر مبارک باد دی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چین کے صدر شی مزید پڑھیں
شیح حمدان بن زید نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی
شاہی خاندان کی اہم شخصیت شیح حمدان بن زید سلطان النہیان نےدورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ ولی عہد کی دعوت پر دبئی آئے ہیں جس کے دوران ولی عہد شیخ حمدان بن زید سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور مزید پڑھیں
بنگلے میں ڈکیتی کی واردات میں مالک کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک
کراچی: ڈیفنس فیز 2 میں بنگلے میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مالک کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیو زکے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 2 میں بنگلے میں ڈکیتی کے دوران بنگلے کے مالک کے بیٹے کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک، 2 زخمی اور 4 فرار مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوامیں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا. ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 19 دسمبر سے خیبرپختونخوامیں ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی 4 نومبر سے 8 مزید پڑھیں