جرگے کا فیصلہ دین الہٰی سے بڑا نہیں، جائیداد کی شرعی تقسیم کا حکم

سپریم کورٹ نے جائیداد کی تقسیم سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے جائیداد کو تمام قانونی ورثا میں شرعی اصول کے تحت تقسیم کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں سوات میں جائیدادکی تقسیم سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تو جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا کہ کوئی عدالت یا مزید پڑھیں

عمران سرکار نے اقتصادی نظام کو تباہی سے دوچار کردیا، لیاقت بلوچ

لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی سیاسی انتخابی قومی امور قائمہ کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عمران سرکار نے پارلیمنٹ، عدلیہ، میڈیا اور اقتصادی نظام کو بڑی تباہی سے دوچار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  مرکزی تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ کا کہناہے کہ دینی سیاست مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے حکم پر نسلہ ٹاور کے بجلی گیس اور پانی کے کنکشن منقطع

کراچی: سپریم کورٹ کے حکم پر نسلہ ٹاور کو مسمار کرنے سے قبل بلڈنگ کے بجلی، گیس اور پانی کے کنکشن منقطع کردیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کے احکامات کی روشنی میں کے الیکٹرک نے نسلہ ٹاور کی بجلی کاٹ دی، جبکہ سوئی سدرن گیس اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے مزید پڑھیں

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد: کراچی والوں کیلئے بری خبر، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی کردی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے بجلی 69 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے، قمیت میں اضافے کا اطلاق صرف نومبر مزید پڑھیں

اجلاس: وفاقی حکومت کا کالعدم ٹی ایل پی کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: کالعدم جماعت تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی )  کے معاملات پرکل کابینہ میں بحث ہونےکے بعد اہم فیصلے متوقع ہیں، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں ٹی ایل پی  کو کوئی رعایت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کی مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات، نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی منظوری دے دیتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی منظوری دے دیتے ہوئے نوٹی فکیشن بھی جاری مزید پڑھیں

“پی ٹی آئی کی بیساکھیاں ہٹ جائیں تو انجام بلوچستان حکومت جیسا ہو گا”

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت مصنوعی آکسیجن پر چل پر رہی ہے، بیساکھیاں ہٹ جائیں تو انجام بلوچستان کی صوبائی حکومت کی طرح ہو گا۔ سراج الحق نے کہا کہ حکومت کمزور پچ پر کھیل رہی ہے، گزشتہ تین برسوں میں ملک کے ہر مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں بھی اضافہ کردیا

لاہور: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  میں اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں بھی 10 فیصد اضافہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ریلوے حکام نے ٹرینوں کا کرایہ 10 فیصد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ فریٹ ٹرینوں کا کرایہ 5 فیصد بڑھایاہے۔ ترجمان ریلوے کا کہنا تھا کہ مسافرٹرینوں کے کرایوں مزید پڑھیں

پست معیار تعلیم کا سبب تربیت کا فقدان اور اچھی ملازمت نہ ملنا ہے

کراچی (رپورٹ: منیر عقیل انصاری) پست معیار تعلیم کا سبب تربیت کا فقدان اور قابل احترام ملازمت کے مواقع نہ ملنا ہے‘ بجٹ میں تعلیم کے لیے کم حصہ رکھا جاتا ہے‘ اساتذہ سفارش پر بھرتی کیے جاتے ہیں‘ غیر ملکی زبان میں تعلیم نہیں ہونی چاہیے‘ کرپشن و نااہلی نے نظام کو خراب کردیا مزید پڑھیں

ـ3 برس میں پاکستان کئی دہائیوں پیچھے چلاگیا،حکومتی پالیسیاں تباہ کن ہیں،سراج الحق

سوات ( نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی سراج ا لحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی پالیسیاں عوام اور ملک کے لیے تباہ کن، 3 برس میں پاکستان دہائیاں پیچھے چلا گیا۔ پی ٹی آئی کی حکومت نااہل ہے۔ ثابت ہو گیا کہ حکمرانوں کے پاس ملک کی کشتی کو بھنور سے نکالنے کے لیے مزید پڑھیں