حکمران عوام دشمنی میں تمام حدیں پار کرچکے ، کاشف شیخ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ فاقی ادارہ شماریات کے مہنگائی کے حوالے سے جاری کردہ اعداد شمار حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ، مہنگائی کے 70 سالہ ریکارڈ توڑنے کا کریڈٹ لینے والے حکمران عوام دشمنی میں تمام حدیں پار کرچکے ہیں،آئی ایم ایف کی کڑی شرائط مزید پڑھیں

احساس پروگرام میں دوسرے اداروں سے آئے افسران کی من مانیاں

اسلام آباد (آن لائن)احساس کفالت پروگرام میں دوسرے اداروں سے آئے ہوئے افسران کی من مانیاں جاری ہیں‘ ڈیپوٹیشن کی مدت ملازمت پوری ہونے کے باوجود کئی افسران غیر قانونی تنخواہیں اور مراعات لینے میں مصروف ہیں جس میں سرفہرست نام سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے آئے ہوئے ڈائر یکٹر جنرل ایڈمن اینڈ ایچ آر انجینئر مزید پڑھیں

کوئی عدالت یا جرگہ شرعی وراثتی قانون کو تبدیل نہیں کرسکتا،جسٹس فائز کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) عدالت عظمیٰ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جائداد کی تقسیم سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کوئی عدالت یا جرگہ شرعی وراثتی جائداد کی تقسیم کے قانون کو تبدیل نہیں کر سکتا،جرگے کا فیصلہ دین الٰہی سے بڑا نہیں ہو سکتا، جرگے کے فیصلے مزید پڑھیں

عوام کو اپنے جمہوری و معاشی حقوق چھین کرلینا ہوں گے،بلاول

لاڑکانہ (صباح نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ عوام کو اپنے جمہوری و معاشی حقوق چھین کر لینا ہوں گے، 29 اکتوبر کو پی پی پی کے تحت ہونے والا مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ تاریخی حیثیت کا حامل ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو سچل کالونی مزید پڑھیں

افغانستان کیلئے ہمسایہ ممالک کا ایک منظم پیغام ضروری ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے لیے ہمسایہ ممالک کا ایک منظم پیغام ضروری ہے‘ پاکستان ایران کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے‘ عالمی برادری افغان شہریوں کو درپیش معاشی و انسانی بحران سے نکالنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے‘ پاکستان مزید پڑھیں

عوام کو مہنگائی مافیا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(نمائندہ جسارت + مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عوام کو کسی صورت مہنگائی مافیا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کی جگہ جیل ہے، بیروزگاری کے خاتمے کیلیے تعلیم و صحت سمیت دیگر محکموں کی 70 ہزار فوری نوکریاں فراہم کررہے ہیں، عوام کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے انتخابی اصلاحات کا ڈرافٹ چیف الیکشن کمشنر کو پیش کردیا

لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امرا جماعت اسلامی لیاقت بلوچ، میاں محمد اسلم اور ڈاکٹر فرید پراچہ پر مشتمل وفد نے اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات کی اور انھیں جماعت اسلامی کی طرف سے تیار کی گئی الیکشن اصلاحات کا ڈرافٹ پیش کیا۔بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیاقت بلوچ مزید پڑھیں

ایئرپورٹ کو کھنڈر بنادیا ،وہاں بھی شادی ہال بنادیں ،چیف جسٹس ڈی جی ایو ایشن پر برہم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عدالت عظمیٰ نے ائرپورٹ کے اطراف شادی ہالز چلانے پر ڈی جی سول ایوی ایشن پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے، عدالت نے سے اے اے کو ملک بھر میں ائر پورٹس کی زمینوں پر شادی ہالز ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عظمیٰ کراچی رجسٹری میں سول ایوی ایشن کو مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی،نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف نامہ شامل کرنے کی قرار داد متفقہ منظور

لاہور (نمائندہ جسارت) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا۔ اسپیکر چودھری پرویزالٰہی نے آغاز میں کہا کہ پنجاب اسمبلی نے قرآن ایکٹ اور ختم نبوت کے حوالے سے متعلق قانون متفقہ طور پر پاس کیا تھا، اب بہت سے ایسے کیس سامنے آ رہے ہیں جن میں مزید پڑھیں

ایل این جی ریفرنس ،شاہد خاقان کے سوا تمام شریک ملزمان نے ترمیمی آرڈیننس کا سہارا لے لیا

اسلام آباد (آن لائن) احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سوا تمام شریک ملزمان نے ترمیمی آرڈیننس کا سہارا لے لیا، ، شاہد خاقان کے بیٹے سمیت تمام ملزمان کے وکلا نے کیس ٹرانسفر کرنے کی استدعا کردی، چودھری اسلم، عبداللہ خاقان، عظمی عادل، عامر نسیم کے وکلا مزید پڑھیں