پاکستان ہر مشکل وقت میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)کمشنر حیدر آباد محمد عباس بلوچ نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے اور پاکستان کے عوام ہر مشکل وقت میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے وہ کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلیے یوم سیاہ کے موقع پر میڈیا سے باتیں کر رہے تھے۔ انہوں نے بھارتی حکومت کی جانب مزید پڑھیں

حیسکو چیف کی عوام مسائل فون پر سننا صرف فوٹو سیشن تک محدود ہے

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیسکو چیف ریحان حمید کی جانب سے عوامی مسائل ٹیلی فون ہر سنا صرف فوٹو سیکشن تک محدود ہیں۔ ان خیالات کا اظہار نثار کوٹھی کے رہائشی سعید احمد قریشی نے کیا۔ انہوں نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ لیاقت کالونی پر تعینات ایس ڈی او اویس میمن نے حیسکو چیف کے پی ایس مزید پڑھیں

حیدرآباد ،گسٹا کے زیراہتمام مقابلہ حسن قرآت کیا گیا

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) گسٹا ضلع حیدرآباد کے زیر انتظام نور محمد ہائی اسکول میں عشرہ رحمت العالمین کے سلسلے میں طلبہ وطالبات کے مابین مقابلہ حسن قرآت منعقد کیا گیا جس میں حیدرآباد کے36اسکول نے حصہ لیا اور طلبہ نے اپنی بھر پور صلاحیتوں کا اظہار کیا۔ لڑکوں میں ایس کے رحیم اسکول کے عبدالمغیث اول، مزید پڑھیں

حیسکو چیف کی جانب سے ٹیلی فونک کچہری کا انعقاد کیا گیا

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیسکو کی پہچان میٹھی اور شائستہ زبان کے نعرے کے تحت حیسکو چیف انجینئر ریحان حمید کی جانب سے حیسکو ریجن کے صارفین کی بجلی سے متعلق شکایات کے ازالے کے لیے ٹیلیفونک کچہری کا انعقاد کیا گیا، کچہری کے دوران حیسکو چیف نے آنے والی فون کال خود رسیو کر کے بجلی سے مزید پڑھیں

حیدرآباد،حیسکو چیف کی جانب سے اْن لائن کچہری کا انعقاد

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیسکو ترجمان کے مطابق حیسکو انتظامیہ کی جانب سے حیسکو ریجن کے13اضلاع کے صارفین کی بجلی سے متعلق شکایات کے فوری حل کیلیے آج صبح 10بجے سے دوپہر12.00بجے تک 2گھنٹے حیسکو چیف ریحان حمیدنے خود ٹیلی فونک ONLINE۔کچہری کی۔جس میں لطیف آباد، ہیرآباد ، پھلیلی، عمر کوٹ ، جھول، اڈیرولال،گولارچی اورقاضی احمد کے علاقوں مزید پڑھیں

ترقیاتی اسکیموں کو شفافیت کے ساتھ مکمل کیا جائے،عباس بلوچ

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ڈویژنل کمشنر حیدرآبادمحمد عباس بلوچ نے کہا ہے کہ ایم اینڈ آر کے تحت جاری ترقیاتی اسکیموں کو بروقت اور شفافیت کے ساتھ مکمل کیا جائے گا تاکہ عوام ان ترقیاتی اسکیموں کے ثمرات حاصل کر سکیں ۔ انہوں نے یہ بات آج اپنے دفتر شہباز بلڈنگ حیدرآباد میں ایم اینڈ آر کے مزید پڑھیں

پی پی رہنما عبدالمنان صدیقی کا اظہار تعزیت

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی پی ایس 66 کے سابق جنرل سیکرٹری سینئر رہنما حیدرآباد عبدالمنان صدیقی کی مکی شاہ بابا کچاقلعہ حیدرآباد درگاہ کے متولی، کچا قلعہ زکوٰۃ کمیٹی کے سابق چیئرمین پی پی پی حیدرآبادکے رہنما سید مشتاق علی شاہ کی ہمشیرہ کے انتقال پر ان کی نمازجنازہ میں شرکت ، پی پی پی وارڈ مزید پڑھیں

سکھر،مدرسہ تفہیم میں سہ روزہ محسن کائنات ﷺ کانفرنس کا آغاز

سکھر (نمائندہ جسارت)مدرسہ تفہیم القران مسجد اعلی بہار کالونی نیو پنڈ سکھر میں سہ روزہ محسن کائنات ﷺ کانفرنس کا آغاز ہو گیا۔ کانفرنس سے نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ حافظ نصر اللہ عزیزچنا ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی سندھ مولانا حزب اللہ جھکرو، قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر حافظ امان مزید پڑھیں

ٹھٹھہ ،سول اسپتال ادویات کی قلت کے باعث دو روز بند

ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت) سول اسپتال مکلی میں قائم ڈائیلاسزسینٹرادویات کی قلت کی وجہ سے دوروز سے غیراعلانیہ طور پربند ہوگیا ہے، ڈائیلاسزسینٹر کے اچانک بند ہونے سے گردوں کی تکالیف میں مبتلا مریضوں کو انتظامیہ کراچی اور حیدرآباد ریفر کرنے لگی ہے جس کی وجہ سے مریضوں کے اہل خانہ پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں مزید پڑھیں

کھپروپولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی،22 گرفتار

کھپرو (نمائندہ جسارت)منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، کھپرو پولیس کی پریس کانفرنس۔کھپرو پولیس کی جانب سے بروز منگل کھپرو تھانے پر ایک پریس کانفرنس کی گئی۔یہ پریس کانفرنس ڈی ایس پی کھپرو پیر اللہ رکھیو قریشی کی سربراہی میں ہوئی جس میں ایس ایچ او کھپرو محمد اسلم بلو،ایس ایچ او کھاہی شریف جمالی اور مزید پڑھیں