کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان پوسٹ آفس ورکرز سوسائٹی A-36 اسکیم 33 کے رہائشی عدالت عظمیٰ کراچی رجسٹری کے باہر پہنچ گئے۔ بزرگ شہری اور عورتیں احتجاج میں شریک تھیں، سوسائٹی کے ایڈمنسٹریٹر اقبال چنا کی تصویر بینر پر لگاکر ان کے خلاف احتجاج کیا گیا،متاثرین کا کہناتھا کہ سوسائٹی کے ایڈمنسٹریٹر اقبال چنا ہمارے پلاٹوں کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
احتساب عدالت کو آصف زرداری پر فرد جرم عاید کرنے کا حکم
اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے 8.3 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے معاملے پر سماعت کرتے ہوئے احتساب عدالت کو آصف زرداری پر فرد جرم عاید کرنے سے روک دیا عدالت نے حکم دیا کہ آئندہ سماعت تک احتساب عدالت آصف علی زرداری پر فرد جرم عاید نہیں کرے عدالت نے آئندہ مزید پڑھیں
خاتون کو حور بناکر پیش کرنا انتہائی غلط اقدام ہے،اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(خبر ایجنسیاں )اسلامی نظریاتی کونسل نے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے معیارمقرر کرنے کی تجویز دی ہے۔اسلام آباد میں ڈاکٹر قبلہ ایاز کی زیر صدارت اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس ہوا۔اجلاس کے دوران 12ربیع الاول پرملتان میں خاتون کو حور کے طورپرپیش کرنے پرارکان نے اظہار برہمی کیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا مزید پڑھیں
مظاہرین پر ظلم کرنے والوں کو حکومت کرنے کا حق نہیں،فضل الرحمن
اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جو حکومت مظاہرین کو مارے اسے حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ احتجاج کرنا کالعدم تنظیم کا جمہوری اور قانونی حق ہے، لاہور میں ان پر تشدد کیا گیا، مزید پڑھیں
گجر نالہ متاثرین بحالی کیس ،عدالت عظمیٰ نے وزیراعلیٰ سندھ کی رپورٹ مسترد کردی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)عدالت عظمیٰ نے تجاوزات اور گجر نالہ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا،کراچی کے رفاہی پلاٹس کی تفصیلات طلب ۔وزیر اعلیٰ سندھ کو نالہ متاثرین کی انفرا اسٹرکچر پانی، بجلی، گیس سمیت تمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں کیس کی سماعت کرنے والے مزید پڑھیں
گڈز ٹرانسپورٹرز نے انڈسٹری مافیا سے نجات کیلئے جماعت اسلامی سے مدد مانگ لی،حافظ نعیم کی تعاون کی یقین دہانی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی گڈز کیئرئر ایسوسی ایشن نے اوور لوڈنگ کے خاتمے کیلیے قانون سازی‘ اور اوورلوڈنگ مافیا سے نجات کے لیے جماعت اسلامی سے مدد مانگ‘ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کراچی گڈز کیئرئر ایسویسی ایشن کے صدر محمد اسلم، جنرل سیکرٹری غلام محمد آفریدی ، سینئر نائب صدر مزید پڑھیں
کشمیری پاکستان کی جنگ لڑرہے ہیں ،اقوام متحدہ رائے شماری کرائے،حسین محنتی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام نے بھارتی قبضے کو مسترد کرتے ہوئے جدوجہد آزادی کے نئے دور کی بنیاد رکھی جبکہ حق خودارادیت کے مطالبے کی پاداش میں بھارت نے کشمیریوں پر مظالم کی انتہا کردی ہے،ظلم وبربریت کے تمام ہتھکنڈوں اورلاک مزید پڑھیں
افغانستان سے دہشت گردوں کا حملہ 2 جوان شہید
راولپنڈی (صباح نیوز) دہشت گردوں نے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں پاک افغان بارڈر عبور کرنے کی کوشش کی اس دوران سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا‘ اس دوران پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں مزید پڑھیں
کراچی کے انفرااسٹرکچر کی بہتری ورلڈ بینک کا پروگرام تعطل کا شکار
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ اور ورلڈ بینک کے تعاون سے کراچی کے انفرا اسٹرکچر کی بہتری کے لیے16ارب روپے کی لاگت سے شروع ہونے والا ’’کلک‘‘ ( competitive and livable city of Kararchi project) پروگرام تعطل کا شکار ہو گیا‘ اس ضمن میں ذمے دار ذرائع نے بتایا ہے کہ پروگرام شہر قائد کے مزید پڑھیں
کراچی میں 250 ہائبرڈ بسوں کیلئے چینی اور ترک کمپنی سے معاہدہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے پیپلز بس سروس کے تحت 250 بسیں سڑکوں پر لانے کے لیے این آر ٹی سی کے ذریعے چینی اور ترک کمپنی سے معاہدہ کرلیا ۔ وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے ترکی، چین کی کمپنیوں اور این آر مزید پڑھیں