عوامی مسائل کے حل میں کسی کوتاہی کوبرداشت نہیں کیا جائیگا

نوابشاہ(سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد عامر حسین پنہور نے ضلع کے تمام سرکاری محکموں کے افسران کو سختی سے ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے جائز مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں، اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی سستی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مزید پڑھیں

ٹھٹھہ ،ن لیگ کی جانب سے مہنگائی کے خلاف ریلی

ٹھٹھہ( نمائندہ جسارت )مسلم لیگ ن کی جانب سے مہنگائی کے خلاف ریلی، مسلم لیگ ن کے رہنمائوں کا گدھا گاڑی پر سفر مسلم لیگ ن ٹھٹھہ ضلع کی جانب سے مہنگائی کے خلاف ایک احتجاجی ریلی ایدھی سینٹر ٹھٹھہ سے ٹریفک چوکی تک ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

بدین ،احساس کفالت پروگرام کی رقوم سے کٹوتی کرنے والے2 نوسربازگرفتار

بدین (نمائندہ جسارت) ایس ایچ او بدین اور نندو نے احساس کفالت پروگرام کی رقوم سے ناجائز کٹوتی کرنے والے 2 نوسربازوں کو رنگِ ہاتھوں گرفتار کرلیا، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق بدین ضلع میں حکومت کی جانب سے مستحقین میں احساس کفالت پروگرام کے تحت رقوم کی تقسیم کا عمل جاری ہے ۔ایس ایچ مزید پڑھیں

ٹنڈ والٰہیار، 73 ونگ قاسم رینجرز کی جانب سے ایک روزہ مفت طبی کیمپ

ٹنڈ والٰہیار(نمائندہ جسارت) 73ونگ قاسم رینجرز کی جانب سے ٹنڈ والٰہیار میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف بیماریوں کے ماہر ڈاکٹرز نے آنے والے مر یضوں کا مفت معائنہ کیا اور ادویات بھی فراہم کی۔ طبی کیمپ میں 3 ہزار سے زائد مر یضوں نے شر کت کی مزید پڑھیں

جے یو آئی کا کا روہڑی تا سکھر مہنگائی نا منظور لانگ مارچ

سکھر (نمائندہ جسارت) سکھرمیں جے یوآئی کا مہنگائی کے خلاف روہڑی تا سکھر مہنگائی نامنظور لانگ مارچ،سیکڑوں کارکنان کی شرکت ،جڑواں شہروں کی سڑکوں پر تبدیلی سرکار کے خلاف فلک شگاف نعرے بازی ،گھنٹہ گھر پہنچ کر لانگ مارچ جلسے میں تبدیل ،عوام کا سونامی جلد حکمرانوں کو بہا کر لے جائے گا،رہنماؤں کا جلسہ مزید پڑھیں

جیکب آباد، ایس ایس پی کی زیادتیوں کیخلاف تاجروں کا احتجاج

جیکب آباد(نمائندہ جسارت)جیکب آباد میں انجمن تاجران کی جانب سے ساتویں روز بھی ایس ایس پی کی زیادتیوں کے خلاف احتجاج جاری، سندھ حکومت ،منتخب نمائندو ں سمیت کسی نے نوٹس نہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران کی جانب سے ایس ایس پی جیکب آباد شمائل ریاض ملک کی زیادتیوں کے خلاف ساتویں روز مزید پڑھیں

لاڑکانہ، جیل میں قیدیوں کو چرس پہنچانے والا اہلکار گرفتار

لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) سینٹرل جیل لاڑکانہ انتظامیہ کی کارروائی، بوٹ میں چھپا کر قیدیوں کو چرس پہنچانے والا اہلکار سمیت شراب کی بوتلیں جیل میں پہنچانے والا شخص گرفتار، دونوں کو متعلقہ ولید تھانہ پولیس کے حوالے کر کے مقدمہ درج کرنے کے لیے تحریری لیٹرز جاری کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق سینٹرل جیل لاڑکانہ کے مزید پڑھیں

عدالت نے راستے سیل کرنے پر سی پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کرلی

عدالت عالیہ راولپنڈی بنچ کے جسٹس شکیل احمد نے تحریک لبیک پاکستان کے لاہور میں دھرنے اور اسلام آباد کی جانب مارچ کے اعلان کے بعدوفاقی و صوبائی حکومت کے حکم پر راولپنڈی اسلام آباد کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر کنٹینر اور بھاری رکاوٹیں لگا کر سڑکوں گلیوں سمیت تمام راستوں کودوبارہ سیل مزید پڑھیں

وزارت خزانہ نے ملکی معیشت پر ماہانہ اپ ڈیٹ آﺅٹ لک رپورٹ جاری کردی

وزارت خزانہ نے ملکی معیشت پر ماہانہ اپ ڈیٹ آﺅٹ لک رپورٹ میں بتایا ہے کہ ترسیلات زر، نان ٹیکس آمدنی اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ برآمدات، درآمدات، ایف بی آر محصولات اور بڑی صنعتوں کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔ تین ماہ میں ترسیلات زر 12.5 فیصد اضافے مزید پڑھیں

سندھ: محکمہ خوراک کے گوداموں سے 16لاکھ ٹن گندم غائب

کراچی: سندھ کی گندم اس بار چوہوں نے نہیں سرکاری افسران کھاگئے، محکمہ خوراک کے گوداموں سے 8ارب روپے کی 16لاکھ ٹن گندم غائب ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ خوراک کے گوداموں میں 83کروڑ روپے کی گندم رکھے رکھے خراب ہوگئی، اس بات کا اعتراف محکمہ خوراک نے سندھ کابینہ کے اجلاس میں کیا مزید پڑھیں