حافظ نعیم الرحمن کی سربراہی میں وفد کی مفتی منیب الرحمن سے ملاقات

معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کہاہے کہ ملک میں فساد اور انتشار نہیں چاہتے، فواد چوہدری علما سے حق بات کا مطالبہ کررہے ہیں. حق بات یہ ہے کہ حکومت وعدے کرکے مکر رہی ہے جبکہ امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ تحرک مزید پڑھیں

اورنگی ٹاؤن میں کے الیکٹرک کی مبینہ غفلت سے 6 سالہ بچہ ہلاک

سینئر سول کورٹ جنوبی کی عدالت میں اورنگی ٹاﺅن میں کے الیکٹرک کی مبینہ غفلت سے 6 سالہ بچے کی ہلاکت پر لواحقین نے کے الیکٹرک کے خلاف ایک کروڑ 44 لاکھ کا ہرجانے کا دعوی دائر کردیا۔ہفتہ کوعثمان فاروق ایڈوکیٹ کے توسط سے دائر دعوی میں موقف اپنایا گیا ہے کہ 17 جنوری کو مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور خالی کرنے کی مہلت اتوارکو ختم ہوجائے گی

کراچی کے نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت مکمل خالی کرنے کے لیے دی گئی مہلت اتوار کوختم ہوجائے گی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر اب تک 80 فیصد فلیٹ خالی کرا لیئے گئے ہیں، البتہ اب بھی کچھ فلیٹس میں رہائشی اور کچھ میں رہائشیوں کا سامان موجود ہے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا حکومت کیخلاف احتجاج ریفرنڈم ہے: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف احتجاج ریفرنڈم ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے گزشتہ روز پی ٹی ئی ایم ایف کی معاشی پالیسیوں، تاریخی مہنگائی غربت اور بیروزگاری کے مزید پڑھیں

ملک کے شمالی علاقوں میں 4.6 شدت کا زلزلہ، لوگ خوف میں مبتلا،کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

ملک کے شمالی علاقوں سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کی شدت چار اعشاریہ چھ ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے شدید جھٹکوں سے شہری خوف وہراس میں مبتلا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے علاقے سوات اور گردونواح کے علاقوں میں 4.6 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکوں مزید پڑھیں

نوابشاہ،سرکاری نرخ پر آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

نواب شاہ( نمائندہ جسارت)ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد عامر حسین پنہور کی زیر صدارت اشیاء خورونوش بلخصوص آٹے کی قیمتوں پر کنٹرول کرنے کے لیے پرائس کنٹرول کمیٹی کا ایک اجلاس دربار ہال میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز، مختارکارز، محکمہ خوراک، بیورو آف سپلائی کے نمائندوں سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے مزید پڑھیں

جامعہ سندھ کا فیسوں میں اضافہ تعلیم دشمن فیصلہ ہے، دریا خان

حیدرآباد: جامعہ سندھ کے طلبہ فیسوںمیں اضافے کیخلاف پریس کانفرنس کررہے ہیں حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سندھ یونیورسٹی جام شورو کے ایم فل کے طلبہ سنجنا چنا، پرویز ، بوزدار، دریا خان چانڈیو ودیگر نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ سندھ یونیورسٹی انتظامیہ تعلیم دشمنی پر اتر آئی ہے ،ایم فل اور پی مزید پڑھیں

مہنگائی سے تنگ عوام حکمرانوںسے نجات چاہتے ہیں، پیپلزپارٹی

حیدرآباد: بدترین مہنگائی کے خلاف پیپلزپارٹی کے احتجاجی دھرنے سے مرکزی رہنما مولا بخش چانڈیو خطاب کررہے ہیں حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے مہنگائی کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیا گیا اس موقع پر پی پی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو، صوبائی وزیر آبپاشی جام خان مزید پڑھیں

جب سے شادی ہوئی مریم نواز کو وزیر اعظم دیکھ رہا ہوں،صفدر اعوان

اسلام آباد (آن لائن) کیپٹن (ر) محمد صفدر اعوان کا کہنا ہے کہ جب سے شادی ہوئی ، میں مریم نواز کو وزیراعظم دیکھ رہا ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ جب سے شادی ہوئی مریم نواز کو وزیر اعظم ہی دیکھ رہا ہوں۔انہوں نے مریم نواز کو قابل لیڈر قرار مزید پڑھیں

پنڈورا پیپرز کیس‘آف شور کمپنیوں کے انکشافات پر معلومات و معاونت طلب

اسلام آباد(اے پی پی)وزیراعظم معائنہ کمیشن نے پنڈورا پیپرز سے متعلق سماعت کی۔ معلومات اور ڈیٹا اکٹھا کرنے کا عمل جاری ہے، آئی سی آئی جے اور اس کے شراکت دار صحافیوں کی جانب سے آف شور کمپنیوں کے انکشافات سے متعلق متعلقہ ذرائع سے معلومات اور معاونت مانگی گئی ہے۔ جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں